Arishaa_Iftkhar (@rishu_490) 's Twitter Profile
Arishaa_Iftkhar

@rishu_490

اعتبار دوکھے کی پہلی سیڑھی ہے❤️‍🩹

😊Laughing like a baby, living like a queen👸
💖Arishuu..🤳
💕11.dec🎂
Arishuuu queen👍

ID: 1755622665472159744

calendar_today08-02-2024 16:00:53

4,4K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

DUA FATIMA CHISHTI (@abdulma22646330) 's Twitter Profile Photo

*اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے* *سورۃ النساء*

*اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے*
*سورۃ النساء*
ERTAZA BUTT❤️ (@ertazabutt57631) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰہ ہمیں ناکامی سے، نافرمانی سے، ہر عِلت، قِلّت، ذلّت، ہر نفرت اور ہر مشکل سے ہر پریشانی سے، ہر مصیبت سے محفوظ فرما۔ آمین ثم آمین ❤️

اے اللّٰہ ہمیں ناکامی سے، نافرمانی سے، ہر عِلت، قِلّت، ذلّت، ہر نفرت اور ہر مشکل سے ہر پریشانی سے، ہر مصیبت سے محفوظ فرما۔ آمین ثم آمین ❤️
PSYCHIATRIST ONLINE (@puredesi07) 's Twitter Profile Photo

یہ نفسیات کی مشقیں تو ذہن نوچیں گی۔۔؛ ::::: :::: :::: :::: مگر وہ دکھ جو بدن کی رگوں کے اندر ھے۔۔؛ :::: :::: :::: :::: خدا پناہ۔! اذیت ھے اک تخیل کی ۔۔؛ :::: :::: :::: :::: تمہارا لمس کسی اور کو میسر ھے۔۔۔!!!!

یہ نفسیات کی مشقیں تو ذہن نوچیں گی۔۔؛
::::: :::: :::: ::::
مگر وہ دکھ جو بدن کی رگوں کے اندر ھے۔۔؛
:::: :::: :::: ::::
خدا پناہ۔! اذیت ھے اک تخیل کی ۔۔؛
:::: :::: :::: ::::
تمہارا لمس کسی اور کو میسر ھے۔۔۔!!!!
Arishaa_Iftkhar (@rishu_490) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کچھ مثل وصف ہوتے ہیں ۔۔۔ خامیاں دیکھ کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے۔۔۔۔🫠❤️ #WrestleManiaXL

دنیا میں کچھ مثل وصف ہوتے ہیں ۔۔۔
خامیاں دیکھ کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے۔۔۔۔🫠❤️
#WrestleManiaXL
Crypto Admiral 1000X (@mehvi_5) 's Twitter Profile Photo

🥁🥁🥁🥁🥁🥁🔊🔊🔊🔊🔊🔊 روزے دارو اللّٰہ نبی کے پیارو جنت کے حق دارو اٹھو سہری کرلو سحری کا ٹائم ختم ہونے میں کچھ ٹائم باقی ہیں پھر نا کہنا کسی نے جگایا نہیں 🤨 ایسے سو رہے ہیں جیسے ہمارے گروپ کے ممبر سوئے ہوئے ہیں گھوڑے بیچ کے ...... 🙄 آٹھ جاو سب جلدی جلدی۔۔۔۔۔۔📢📢

Arishaa_Iftkhar (@rishu_490) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alaikum🤍 ●○●○●○●○●○●○●○●○●○● سلام جب آپ انتہائی اہم لمحوں میں مسکراتے ہیں تو وہ کہانی ختم نہیں ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے !! امین!❤

Assalam o Alaikum🤍
●○●○●○●○●○●○●○●○●○●
سلام جب آپ انتہائی اہم لمحوں میں مسکراتے ہیں تو وہ کہانی ختم نہیں ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے !! 
امین!❤
Arishaa_Iftkhar (@rishu_490) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللّٰہ..... زندگی بہت خوبصورت ہے 🌺 اور شکر کرنے کے لیے یہ وجہ کافی ہء کہ اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہے 💕 وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ)) اور جہاں کہیں تم ہو وہ اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے ❤

الحمد اللّٰہ.....
زندگی بہت خوبصورت ہے 🌺
اور شکر کرنے کے لیے یہ وجہ کافی ہء کہ 
اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہے 💕
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ))
اور جہاں کہیں تم ہو وہ اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے ❤
Arishaa_Iftkhar (@rishu_490) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دن بخیر زندگی کہہ دو کے دنیا کی سب سے خوبصورت کتاب قرآن پاک ہے🤍

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دن بخیر زندگی

کہہ دو کے دنیا کی سب سے 
خوبصورت کتاب قرآن پاک ہے🤍
Arishaa_Iftkhar (@rishu_490) 's Twitter Profile Photo

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے کہ پاگل کر دو ❤❤❤❤❤❤❤

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے

اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے کہ پاگل کر دو

❤❤❤❤❤❤❤