Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profileg
Riaz Javed🗞️

@RiazJaved11

District Correspondent @ https://t.co/qTTuC1tOWz Believes in public service through the press/ media as well. 📰

ID:958192020182454272

linkhttps://www.thenews.com.pk calendar_today30-01-2018 04:15:54

2,8K Tweets

348 Followers

340 Following

Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

جھنگ پولیس نے محدود مدت میں بلائنڈ مرڈر کیس کو حل کرلیا، دونوں قاتل گرفتار، ڈی پی او کی تفتیشی ٹیم کو شاباش
Rashid Hadayat JhangPoliceOfficial Punjab Police Official RPO Faisalabad

جھنگ پولیس نے محدود مدت میں بلائنڈ مرڈر کیس کو حل کرلیا، دونوں قاتل گرفتار، ڈی پی او کی تفتیشی ٹیم کو شاباش @RashidHadayat92 @JhangPolice @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad #murder #police
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کے تمام پروگرام پر امن طور پر اختتام پزیر، ڈی سی اور ڈی پی او نے ہسپتال اور دارلامان میں عید تحائف تقسیم کئے
JhangPoliceOfficial Deputy Commissioner Jhang RPO Faisalabad Punjab Police Official ul_Fitar Chief Secretary Punjab Chief Minister Office Punjab

عیدالفطر کے تمام پروگرام پر امن طور پر اختتام پزیر، ڈی سی اور ڈی پی او نے ہسپتال اور دارلامان میں عید تحائف تقسیم کئے @JhangPolice @DCJhang @rpo_faisalabad @OfficialDPRPP #Eid #Eidul_Fitar @CS_Punjab @cmopunjabpk
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

قابل اور ایماندار پولیس آفیسر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی محکمہ کا اثاثہ ہوتے ہیں،دو ڈی ایس پی ایز سمیت 11 ملازمین کے اعزاز میں دی گئی تقریب سے ڈی پی او جھنگ کا خطاب
Rashid Hadayat Deputy Commissioner Jhang JhangPoliceOfficial Punjab Police Official RPO Faisalabad Chief Minister Office Punjab

قابل اور ایماندار پولیس آفیسر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی محکمہ کا اثاثہ ہوتے ہیں،دو ڈی ایس پی ایز سمیت 11 ملازمین کے اعزاز میں دی گئی تقریب سے ڈی پی او جھنگ کا خطاب @RashidHadayat92 @DCJhang @JhangPolice @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad #Police @cmopunjabpk #employees
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کو امدادی رقوم کی تقسیم کا جھنگ میں 95% ادائیگیاں مکمل، ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کٹوتی مافیا کے خلاف ایکشن
Dr Amjad Saqib Government of Pakistan Prime Minister's Office Benazir Income Support Programme Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Chief Secretary Punjab

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کو امدادی رقوم کی تقسیم کا جھنگ میں 95% ادائیگیاں مکمل، ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کٹوتی مافیا کے خلاف ایکشن @DrAmjadsaqib1 @GovtofPakistan @PakPMO #BISP @bisp_pakistan @MaryamNSharif #governance @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

سکول ہیڈ کی سیٹوں کے سکیل سی ای او ایجوکیشن سے بھی زیادہ بڑھانے سے سپیشلسٹ ٹیچرز کو ہائی سکولوں میں تعیناتی سے روک دیا گیا ضلع میں سینکٹروں ہائی سکول جونئیر ٹیچرز کے سپرد
Deputy Commissioner Jhang Rana Sikandar Hayat Chief Minister Office Punjab School Education Punjab Government of Punjab

سکول ہیڈ کی سیٹوں کے سکیل سی ای او ایجوکیشن سے بھی زیادہ بڑھانے سے سپیشلسٹ ٹیچرز کو ہائی سکولوں میں تعیناتی سے روک دیا گیا ضلع میں سینکٹروں ہائی سکول جونئیر ٹیچرز کے سپرد @DCJhang @RanaSikandarH @cmopunjabpk #Education @SchoolEduPunjab #schools @GovtofPunjabPK #teachers
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

اگر پارک سے ملحقہ اس عوامی سہولت کے لئے بھی کسی ملازم کی ڈیوٹی لگ جاتی تو اللہ بھلا کرتا 😎
Deputy Commissioner Jhang LG&CD Department

اگر پارک سے ملحقہ اس عوامی سہولت کے لئے بھی کسی ملازم کی ڈیوٹی لگ جاتی تو اللہ بھلا کرتا 😎 @DCJhang @lgcddpunjab #Toilet
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا عظیم کام🙏
2017 سے تعمیر ہونے والی گرلز سکول کی بلڈنگ کو اوپن کردیا گیا، دیہی علاقوں کی طالبات کو گھروں کے قریب ہائی کلاسز کی سہولت فراہم
Deputy Commissioner Jhang Chief Minister Office Punjab Rana Sikandar Hayat Chief Secretary Punjab @Schools Azma Zahid Bokhari

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا عظیم کام🙏 2017 سے تعمیر ہونے والی گرلز سکول کی بلڈنگ کو اوپن کردیا گیا، دیہی علاقوں کی طالبات کو گھروں کے قریب ہائی کلاسز کی سہولت فراہم @DCJhang @cmopunjabpk @RanaSikandarH @CS_Punjab @Schools #Education #girls @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

✔️عید کی شاپنگ کےلئے بازاروں میں خواتین کے تحفظ کےلیے لیڈیز فورس تعینات
✔️ڈی پی او کا عید سکیورٹی پلان فائنل
✔️ڈی سی کی معزور افراد کو ون ونڈو کے تحت سہولیات فراہمی کی ہدایات
Deputy Commissioner Jhang Rashid Hadayat JhangPoliceOfficial Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif

✔️عید کی شاپنگ کےلئے بازاروں میں خواتین کے تحفظ کےلیے لیڈیز فورس تعینات ✔️ڈی پی او کا عید سکیورٹی پلان فائنل ✔️ڈی سی کی معزور افراد کو ون ونڈو کے تحت سہولیات فراہمی کی ہدایات @DCJhang @RashidHadayat92 @JhangPolice @OfficialDPRPP @MaryamNSharif #Eid2024 #WomenEmpowerment
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

ملک کے ایک بڑے نجی سکول کا بڑا کام، دیگر تعلیمی ادارے کے یتیم بچوں کو پر تکلف افطار ڈنر کروایا گیا
Rashid Hadayat Maryam Nawaz Sharif

ملک کے ایک بڑے نجی سکول کا بڑا کام، دیگر تعلیمی ادارے کے یتیم بچوں کو پر تکلف افطار ڈنر کروایا گیا @RashidHadayat92 #humanity #orphans #TheCitySchool @MaryamNSharif #students #education #service
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

✔️ یونیورسل ہیلتھ انشورنس کے تحت مفت علاج کی سہولت ، ایم ایس کی ڈاکٹروں اور عملہ کو ڈیوٹی پر حاضر رکھنے کی کوشش،
✔️ڈی سی جھنگ کی ممبران اسمبلی کو وزیر اعلی گورنس کے حوالہ سے بریفنگ
Deputy Commissioner Jhang Chief Minister Office Punjab Chief Secretary Punjab Primary & Secondary Healthcare Department

✔️ یونیورسل ہیلتھ انشورنس کے تحت مفت علاج کی سہولت ، ایم ایس کی ڈاکٹروں اور عملہ کو ڈیوٹی پر حاضر رکھنے کی کوشش، ✔️ڈی سی جھنگ کی ممبران اسمبلی کو وزیر اعلی گورنس کے حوالہ سے بریفنگ @DCJhang @cmopunjabpk @CS_Punjab @PSHDept #health #governance #medicines
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر کا دیہی مرکز صحت پر چھاپہ، ڈاکٹر سمیت 8 ملازم غیر حاضر، سب رجسٹرار آفس میں لینڈ ریکارڈ سسٹم پر کام کرتے تین غیر متعلقہ افراد پکڑے گئے، ڈی سی کا سخت ایکشن، مقدمہ درج
Deputy Commissioner Jhang Primary & Secondary Healthcare Department Maryam Nawaz Sharif Board of Revenue, Punjab JhangPoliceOfficial

ڈپٹی کمشنر کا دیہی مرکز صحت پر چھاپہ، ڈاکٹر سمیت 8 ملازم غیر حاضر، سب رجسٹرار آفس میں لینڈ ریکارڈ سسٹم پر کام کرتے تین غیر متعلقہ افراد پکڑے گئے، ڈی سی کا سخت ایکشن، مقدمہ درج @DCJhang @PSHDept #health @MaryamNSharif @BoardRevenue #governance @JhangPolice
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

ملک دشمن عناصر سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان کی مکمل اعزاز کے ساتھ تدفین، ڈی سی اور ڈی پی او جھنگ کی نماز جنازہ میں شرکت
Deputy Commissioner Jhang Rashid Hadayat JhangPoliceOfficial Punjab Police Official Chief Minister Office Punjab DG ISPR

ملک دشمن عناصر سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان کی مکمل اعزاز کے ساتھ تدفین، ڈی سی اور ڈی پی او جھنگ کی نماز جنازہ میں شرکت @DCJhang @RashidHadayat92 @JhangPolice @OfficialDPRPP @cmopunjabpk @OfficialDGISPR #martyrs #soldier #army
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی جھنگ کی طرف سے کئی امتحانی سینٹرز کی مسلسل چیکنگ، طلبہ و طالبات کو سرکاری ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات
Muhammad Umair Deputy Commissioner Jhang Chief Minister Office Punjab Rana Sikandar Hayat School Education Punjab

ڈی سی جھنگ کی طرف سے کئی امتحانی سینٹرز کی مسلسل چیکنگ، طلبہ و طالبات کو سرکاری ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات @umair_pas @DCJhang @cmopunjabpk @RanaSikandarH @SchoolEduPunjab #examinations #schools #students
account_circle
Riaz Javed🗞️(@RiazJaved11) 's Twitter Profile Photo

ڈکیتی کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کا پولیس سے ٹاکرا، اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ہلاک ،شہریوں کا پولیس کی موثر ناکہ بندی اور گشت پر اظہار اطمینان
Rashid Hadayat JhangPoliceOfficial Punjab Police Official Deputy Commissioner Jhang Chief Minister Office Punjab @crime_fighting

ڈکیتی کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کا پولیس سے ٹاکرا، اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ہلاک ،شہریوں کا پولیس کی موثر ناکہ بندی اور گشت پر اظہار اطمینان @RashidHadayat92 @JhangPolice @OfficialDPRPP @DCJhang @cmopunjabpk #police_in_action @crime_fighting
account_circle