Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profileg
Muhammad Faizan Fan

@Rest_kro

___جگہ خالی ہے

ID:1334488074953261058

calendar_today03-12-2020 13:22:26

68,1K Tweets

7,5K Followers

8,1K Following

Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ سے کوئی گھڑی لے کر گیا تو کوئی گاڑیاں لے گئے یعنی کے چوری سب نے کی لیکن یہ اپنے اپنے مداحوں کے نذدیک ایماندار ہیں پاکستانی جمہورے ۔۔۔

account_circle
Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

ملک مقروض، مہنگائی کئی گنا بڑھ گئی جناب ملک کے وزیراعظم کی کابینہ کی تعدار ۷۶ کو پہنچ گئی بھئ پاکستانی عوام سہے لیتی ہے مسئلہ ہی کوئی نہیں ۔۔

account_circle
Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے مقبول ترین آڈیو لیک لیڈر کے بقول پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ، اب اس سے ہی جناب سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں ۔۔

account_circle
Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے

غلطی کرتا ہے پر مانتا بھی تو ہے

بس انہی باتوں پر خوش رہنا۔

account_circle
Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

اسلام میں اقلیت اور اکثیریت کوئی چیز نہیں بالادستی صرف حق کو حاصل ہوتی ہے ،جبکہ جمہوریت میں حق کوئی چیز نہیں،بالادستی اکثیریت کو حاصل ہوتی ہےاگر وہ باطل بھی ہو

account_circle
Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا بندہ اسکے در پر ٹوٹا دل اور اشکوں بھری آنکھیں لے کر جائے اور وہ رب خالی ہاتھ لوٹا دے
ایسا تو ممکن ہی نہیں۔

account_circle
Muhammad Faizan Fan(@Rest_kro) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کسی کی سیٹ بچاننے کے لیے
'بھون کے رکھ دیں گئے' کچھ ایسا کہا تھا سنا ہے وہ صاحب بھی جارہے ہیں پر پر ۔۔۔
آج انکے حمایتی ہی صاحب کی چند سال میں آپنے نام بنائی گئی زمین پر سوال پوچھ رہیں ہے جناب والا جواب بھی دیں گئے ؟؟

account_circle