Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profileg
Rehman Sudais

@RehmanSudais70

information Secretary PTI Peshawar / Soldier of قیدی نمبر۸۰۴ / Imranist / Keyboard Warrior 🇧🇫

ID:921385061211131907

calendar_today20-10-2017 14:38:12

4,4K Tweets

1,7K Followers

1,3K Following

Rahmat Khan Kundi(@RahmatKhanKundi) 's Twitter Profile Photo

میرے جذباتی اور مخلص دوست،کوئی مذاحمت کے لئے تیار نہیں،ذاتی مفادات ہم پاکستانیوں کی کمزوری ہے،پہ آرام کینہ مونگ لہ کار گورے رورہ،اسے ہم ہر زئے کہ ڈی تہ شوی یو !

account_circle
Sadiq Afridi صدیق آفریدی(@iamSadiqAfridi) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا اپنا حلقہ PK_83 کے مختلف علاقوں کا دورہ،

موسلادھار بارش سے کئی مکان مکمل طور پر منہدم ہوگیے ہیں

الحمداللّٰہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

صوبائی وزیر مینا خان نے اعلیٰ حکام سے رابط کرکے فوری طور کام شروع کرنے کی ہدایت کردی

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا اپنا حلقہ PK_83 کے مختلف علاقوں کا دورہ، موسلادھار بارش سے کئی مکان مکمل طور پر منہدم ہوگیے ہیں الحمداللّٰہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا صوبائی وزیر مینا خان نے اعلیٰ حکام سے رابط کرکے فوری طور کام شروع کرنے کی ہدایت کردی
account_circle
Irfan Saleem(@_IrfanSaleemPTI) 's Twitter Profile Photo

آج کا پیغام:

عوام کو اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرنے
دیں۔
پولنگ ایجنٹس کو اصلی فارم 45 آزادی سے لینے دیں

آر اوز کو آزادانہ طور پر کامیاب اُمیدواروں کو اصلی اور حقیقی فارم 47 بروقت جاری کرنے دیں۔

account_circle
Yar Muhammad Khan Niazi(@YarMKNiazi) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر کچھ عناصر اپنے آپ کو پاکستان تحريک انصاف کے کارکن ظاہر کرکے جیو نیوز پشاور کی سینیٹر رپورٹر نادیہ صبوحی کو دھمکا رہے ہیں، جسکی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور ایسے تمام عناصر کو خبردار کرتے ہیں کہ ہم انکے خلاف تحقیقات کرکے قانون کے مطابق بھرپور کارروائی کریں گے.

account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

بچپن سے ہمیں مقبوضہ کشمیر کے قصے سناتے تھے لیکن بغض عمران میں اپنے ھی وطن کو مقبوضہ پاکستان بنادیا !

account_circle
Salar Sultanzai(@MeFixerr) 's Twitter Profile Photo

یہ جو باجوڑ میں ریٹرننگ افسر کے ساتھ ہوا۔ یہ اکثریت کے ساتھ ہوا۔سب بولینگے۔سب پول کھلینگے۔

account_circle
Irfan Saleem(@_IrfanSaleemPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ مقام ہے جس کو ٹھیک اگر کیا جائے تو نا صرف یہاں پر مسئلہ ختم ہو جائے گا بلکہ مزید بھی بہتری آسکتی ہے۔
اپنے ٹاؤن ممبری کے دوران میں اس کو پوائنٹ آوٹ کیا تھا لیکن کچھ اداروں اور کچھ اپنوں کی ستم ظریفی کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔
اس کی صفائی ابھی Meena khan Afridi صاحب کے احکامات

یہ وہ مقام ہے جس کو ٹھیک اگر کیا جائے تو نا صرف یہاں پر مسئلہ ختم ہو جائے گا بلکہ مزید بھی بہتری آسکتی ہے۔ اپنے ٹاؤن ممبری کے دوران میں اس کو پوائنٹ آوٹ کیا تھا لیکن کچھ اداروں اور کچھ اپنوں کی ستم ظریفی کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔ اس کی صفائی ابھی @MeenakhanAfridi صاحب کے احکامات
account_circle
Sher Ali Arbab(@saarbab) 's Twitter Profile Photo

District Peshawar leadership and workers will attend these proceedings with our actual MPAs. We will not let our seats be stolen by the ROs at the behest of rogue Intel operatives. We will also pursue those ROs and DRO till they are punished.

account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم Meena khan Afridi ، صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری Irfan Saleem کا بُدھنی نالہ چارسدہ روڈ، خواجہ ٹاون پجگی روڈ اور شاہی کٹھہ سردار کالونی کا دورہ

صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم @MeenakhanAfridi ، صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری @_IrfanSaleemPTI کا بُدھنی نالہ چارسدہ روڈ، خواجہ ٹاون پجگی روڈ اور شاہی کٹھہ سردار کالونی کا دورہ
account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

شیر علی آفریدی کا گلزار چوک متنی آمد

گلزار چوک میں بارش کی جمع پانی اور ناقص صورتحال پر اظہار برہمی۔

شیر علی آفریدی نے آڈیشنل ڈاریکٹر لوکل گورنمنٹ،ایکس سی این ، ٹی ایم اے،انجنئیر سی این ڈبلیو کو موقع پر طلب کر کے پوری طور پر پانی کا مسلئہ جلد اور مستقبل طور پر حل کرنے کی تلقین

شیر علی آفریدی کا گلزار چوک متنی آمد گلزار چوک میں بارش کی جمع پانی اور ناقص صورتحال پر اظہار برہمی۔ شیر علی آفریدی نے آڈیشنل ڈاریکٹر لوکل گورنمنٹ،ایکس سی این ، ٹی ایم اے،انجنئیر سی این ڈبلیو کو موقع پر طلب کر کے پوری طور پر پانی کا مسلئہ جلد اور مستقبل طور پر حل کرنے کی تلقین
account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

وہ کپتان جسے اپنی جان سے زیادہ آپ کی آزادی کی فکر ہے جو پاکستان کی خودمختاری اور آزادی کے لیے مافیا کے آگے سرینڈر کرنے سے انکاری ہے صرف اسلیے پابند سلاسل ہے کیونکہ وہ اپنے نظریے اور ضمیر کا قیدی اب وقت ہے کہ اس کے نظریے کے ساتھ وفا اور لیے نکلیے اور کپتان کی تحریک کو دوام بخشیے۔

وہ کپتان جسے اپنی جان سے زیادہ آپ کی آزادی کی فکر ہے جو پاکستان کی خودمختاری اور آزادی کے لیے مافیا کے آگے سرینڈر کرنے سے انکاری ہے صرف اسلیے پابند سلاسل ہے کیونکہ وہ اپنے نظریے اور ضمیر کا قیدی اب وقت ہے کہ اس کے نظریے کے ساتھ وفا اور لیے نکلیے اور کپتان کی تحریک کو دوام بخشیے۔
account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر آج رات 9 بجے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عرفان سلیم کی رہائشگاہ پر پارٹی کارکُنان جمع ہوکر پارٹی جھنڈوں کے ساتھ مارچ کرینگے

تمام پارٹی کارکُنان 9 بجے عرفان سلیم کی رہائشگاہ بمقام اتحاد کالونی نزد اباسین یونیورسٹی پر پارٹی جھنڈے سمیت پہنچیں

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر آج رات 9 بجے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عرفان سلیم کی رہائشگاہ پر پارٹی کارکُنان جمع ہوکر پارٹی جھنڈوں کے ساتھ مارچ کرینگے تمام پارٹی کارکُنان 9 بجے عرفان سلیم کی رہائشگاہ بمقام اتحاد کالونی نزد اباسین یونیورسٹی پر پارٹی جھنڈے سمیت پہنچیں
account_circle
Irfan Saleem(@_IrfanSaleemPTI) 's Twitter Profile Photo

جرات اور وفا کے پیکر چہرے۔۔۔

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں ۔

جرات اور وفا کے پیکر چہرے۔۔۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں ۔
account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

محبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے
مجھے معلوم میری حفاظت کون کرتا ہے

ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے

محبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے مجھے معلوم میری حفاظت کون کرتا ہے ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے
account_circle
Rehman Sudais(@RehmanSudais70) 's Twitter Profile Photo

جو قوم اپنی آزادی کے لئے مرنے کے لئے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لئے تیار ہو جانا چاہیے،
عمران خان

جو قوم اپنی آزادی کے لئے مرنے کے لئے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لئے تیار ہو جانا چاہیے، عمران خان
account_circle
Hamza Khan(@HamxaaTweets) 's Twitter Profile Photo

ایک چیز کی وضاحت ضرور ہونی چاہیے کہ ایسے لوگوں کو خان صاحب سے کون ملوا رہا ہے
مطلب بہت سے لوگ ہیں جو خان صاحب سے نہیں مل پا رہے اور اس جیسے لوگ خان صاحب سے مل رہے ہیں

اس نے جو پچھلے الیکشن میں پارٹی کے ساتھ کیا اس کی اصلیت نیچے ٹویٹس میں موجود ہے :

account_circle