Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile
Abdur Rehman Butt

@rehmanbutt84

بند کردیو

ID: 1762183885801328642

calendar_today26-02-2024 18:33:04

1,1K Tweet

3,3K Followers

125 Following

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

*غنڈا پور کی بڑھکیں اور جھوٹے دعوے بے نقاب* جلسوں کی بڑھکیں عوام کے زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکتیں۔ 12 سال میں خیبرپختونخوا کو بنیادی سہولیات نا دے سکے۔

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

*پاکستان ٹی وی کی لانچنگ، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افتتاح کر دیا* یہ پی ٹی وی کا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم لانچ ہوا ہے اس کا نام ہے پاکستان ٹی وی

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہوائی جہاز کی سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے شاندار استقبال کیا۔ ✈️🤝🇵🇰🇸🇦 #PakistanSaudiPartnership

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہء ریاض، سعودی عرب* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کیلئے سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ پہنچے. شاہی دیوان پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے ساتھ گھڑ سواروں نے استقبال کیا.

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ کیا جہاں باضابطہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” (SMDA) پر دستخط ہوئے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر جارحیت دونوں ملکوں پر جارحیت تصور ہوگی۔

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنگزیب , خواجہ سلمان رفیق وزراء کی ٹیم کے ساتھ آج عظمت پور روانہ ہونگی - بیٹ ملاں والی ، لتی ، کندرالا، کوٹلہ اگر ، بیٹ نور والا میں ٹینٹ ، راشن ، ونڈہ ، صاف پانی روانہ ۔ مریم اورنگزیب اور ٹیم راشن تقسیم کریں گی

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنگزیب اور خواجہ سلمان رفیق وزراء کی ٹیم کے ہمراہ آج عظمت پور روانہ ہوں گئیں ، جہاں وہ سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کریں گئے ۔ مریم اورنگزیب صاحبہ مسلسل سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہی ہیں

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ اُمت مسلمہ کے لئے نئی امید ۔ 🇸🇦 🤝🇵🇰

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

خود مغربی طرز پے زندگی گزارنے والا عمران نیازی نوجوانوں کو اسلام کے نام پے جذباتی کر رہا ہے ۔ اسلام کے نام پر فتنہ پھیلانا دراصل اقتدار کے لیے آخری ہتھکنڈہ ہے ۔

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے فارن پالیسی میں پاکستان کو بڑی کامیابی دی ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لندن میں آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سعودی دفاعی معاہدے پر معروف سکھ گلوکار BV Singh کا نیا گانا، پاکستان کو مبارک باد دی۔

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨مشن نور بری طرح ناکام ۔۔ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نے خود ہی مخالفت کردی۔۔۔ #نور_نہیں_فتور

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

جبران الیاس PTI کو لے ڈوبا!! تحریکِ انتشار کا انتشار اپنے ہی گلے کی ہڈی بن گیا !! #نور_نہیں_فتور

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

جعلی وردی اور جھوٹے دعووں کے ذریعے اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش دراصل بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہے

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز پاکستانی ملک کاقیمتی اثاثہ ہیں، آپ ملک کے سفیر ہیں جو محنت کیساتھ رزق حلال کماتے ہیں، گزشتہ سال اوورسیز پاکستانیوں نے ساڑھے 38ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں، وزیراعظم شہبازشریف

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے جنگ کو بہترین انداز میں لیڈ کیا، بھارت کیخلاف جنگ میں پوری قوم نے یکجہتی کامظاہرہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز پاکستانیوں نے ثابت کردیا کہ وہ صرف ایک جماعت کے ساتھ نہیں۔ یہ یو کے میں ہونے والا بہترین کنونشن تھا، پی ٹی آئی والے سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مذہب کا استعمال کرتے ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ Attaullah Tarar کی آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو

Abdur Rehman Butt (@rehmanbutt84) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت۔۔اڈیالہ جیل کے باہر سے طیب بلوچ کی تازہ ترین اپڈیٹ۔۔