Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile
Rehan Tariq

@rehantofficial

Journalist with 24 NewsHD, hosting the prime time current affairs show 'Dastak' airing every Monday to Friday at 7:03 pm. RTs ≠ endorsements

ID: 1097787150874103808

linkhttps://youtube.com/@rehantariq8182 calendar_today19-02-2019 09:17:07

13,13K Tweet

8,8K Followers

204 Following

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات کی ناکامی کے بعد نہیں جانتا اب غزہ میں کیا ہوگا، یہ فیصلہ اسرائیل کو کرنا ہوگا: ٹرمپ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا نوٹس بھیجنے کے کیس میں الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا نوٹس بھیجنے کے کیس میں جسٹس

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

نظریہ طاقت پکڑ رہا ہے کہ زرداری اور شہباز حکومت ریاست کیلئے بوجھ ہیں، اس نظریے کے حامی حلقوں نے حکومت کیخلاف چارج شیٹ بنا رکھی ہے، فیصلہ کن طاقتور بھی صدر اور کابینہ سے بہت زیادہ خوش نہیں، اگلے دو تین ماہ میں دیوتاؤں کا ٹکراؤ clash of titans ہونے والا ہے:سہیل وڑائچ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ کا نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

طارق فضل چودھری کیا شکست نظر آنے پر ریٹرننگ افسر کے پاس نہیں گیا؟ طارق فضل قرآن پر حلف دے دے کہ وہ فارم 47 پر نہیں جیتا۔ مفتاح اسماعیل کا چیلنج....!!!

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے چینی "مہنگی" کرنے کیلئے جان بوجھ کر برآمد کی اجازت دی، اب جان بوجھ کر چینی درآمد کی اجازت دے رہے ہیں، نومبر تک درآمدی چینی آئے گی، تب چینی سستی ہو گی تو "گنا سستا" ہو گا، شوگر ملز پورے سال کا گنا سستا خریدیں گی، یہ مصلحت ہے۔ مفتاح اسماعیل...!!!

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے 5 اگست کو یوم حقوق کشمیر اور فلسطین منانے کا اعلان کر دیا...!!!

جماعت اسلامی نے 5 اگست کو یوم حقوق کشمیر اور فلسطین منانے کا اعلان کر دیا...!!!
Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف نا سائیڈ پر ہیں، نا ناراض ہیں، وہ ایک پالیسی کے تحت میڈیا پر کم نظر آتے ہیں۔۔ ہر اہم معاملے میں ان کی ہدایات لی جاتی ہیں،، ہر ہفتے یا پندرہ روز بعد خاندان کی بھی میٹنگ ہوتی ہے جس میں تمام اہم امور پر تفصیلی بات ہوتی ہے۔رانا ثناء اللہ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اب ایک لیڈر نہیں رہاعمران خان صدیوں تک کیلیے ایک رومانوی داستان کا کردار بن گیا ہے جو ہمارے مر جانے کے بعد، ہماری چار پشتوں کے بعد کتابوں میں پڑھایا جائے گا :صاحبزادہ حامد رضا

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

نظریہ طاقت پکڑ رہا ہے کہ زرداری اور شہباز حکومت ریاست کیلئے بوجھ ہیں، اس نظریے کے حامی حلقوں نے حکومت کیخلاف چارج شیٹ بنا رکھی ہے، فیصلہ کن طاقتور بھی صدر اور کابینہ سے بہت زیادہ خوش نہیں، اگلے دو تین ماہ میں دیوتاؤں کا ٹکراؤ clash of titans ہونے والا ہ:سہیل وڑائچ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر میرے روم میٹ رہے۔ وہ عبادت کرتے کرتے جائے نماز پر ہی سو جایا کرتے تھے۔ فیلڈ مارشل کہتے تھے کہ وردی وضو کر کے پہنا کرو کیونکہ وردی ہمارا رزق اور کفن ہے۔ میجر (ر) نوید الرحمن

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

حسن ایوب آپ کے لیے کریڈیبل صحافی ہوگا، میرے لیے وہ ایک ٹاؤٹ ہے۔ وہ کس کے کہنے پر بولتا ہے، کہاں سے اسے فیڈنگ آتی ہے؟ اس کی باتیں کبھی بھی درست ثابت نہیں ہوئیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اور جمہوری طریقے سے بار بار چیلنج کررہا ہوں حکومت گرا کر دکھائو ان کی اوقات نہیں ہے ان کی حیثیت نہیں ہے حکومت گرانے کی باقی مارشل لا ہے غیر قانونی طریقے سے پورا پاکستان قبضہ کیا ہوا ہے وہ کرتے رہو... وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک رافیل طیارہ پاکستان نے بھارتی پنجاب میں گرایا، اس جہاز کا نمبر BS001 تھا, میں خود وہاں پہ گیا تھا اور میں نے اس کی تصویر لی ہے. بھارتی ایم پی اے امریندر سنگھ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

جتنی میری integrity ہے پوری ن لیگ کی اتنی integrity باقی نہیں رہی۔ مفتاح اسماعیل...!!

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

اصول تھا کہ خبر کے درست یا نادرست ہونے پر بات کی جائے خبر دینےوالے کو نشانہ نہ بنایا جا ئے عالمی اصول ہے Don't shoot the messenger (پیغام رساں کو مت مارو) اسی طرح آپ تجزیے سے اختلاف کریں تجزیہ نگار کو نشانہ نہ بنائیں: سہیل واریچ

Rehan Tariq (@rehantofficial) 's Twitter Profile Photo

پروڈکشن ہاؤسز کو جب تک بجلی کا بل نہ دکھاؤ پیسے نہیں ملتے : محسن گیلانی #rehantariqpodcast