Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profileg
Fayyaz Shah

@RebelByThought

Cheap photography isn’t good, my dear, and good photography isn’t cheap. Professional Photographer 📸

ID:1511652265400037377

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=1u50ukphgh3g2&utm_content=4ft43c calendar_today06-04-2022 10:29:36

13,7K Tweets

113,3K Followers

351 Following

Follow People
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ایک کسان سے گندم امپورٹ سکینڈل اور کسانوں کی بدحالی پر تفصیلی بات ہوئی۔ انہوں نے بیج، ڈیزل، فاسفیٹ ہر چیز کی قیمت بتا کر اپنی لاگت اور منڈی میں ملنے والی کم قیمت کا موازنہ بتایا۔ یقین کریں پاکستانی میڈیا اگر بےشرم نہ ہوتا تو کسانوں کی آواز بنتا۔ ان کے ساتھ سراسر ظلم ہو رہا ہے۔

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ان کو جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی
2018 میں چین نے مشن ترتیب دیتے ہوئے کچھ ممالک کو آفر کی تھی کہ اگر وہ چاہیں تو 10 کلو تک کے اپنے سائنسی آلات مفت میں اس مشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔ اس آفر کا فرانس، اٹلی، سویڈن اور پاکستان نے بروقت جواب دیا اور یہ آلات اب اس مشن کا حصہ ہونگے۔…

ان کو جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی 2018 میں چین نے مشن ترتیب دیتے ہوئے کچھ ممالک کو آفر کی تھی کہ اگر وہ چاہیں تو 10 کلو تک کے اپنے سائنسی آلات مفت میں اس مشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔ اس آفر کا فرانس، اٹلی، سویڈن اور پاکستان نے بروقت جواب دیا اور یہ آلات اب اس مشن کا حصہ ہونگے۔…
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں اس وقت سب سے طاقتور پاسپورٹ پاکستان کا ہے۔ اسے دیکھتے ہی امیگریشن والے کہتے ہیں سر آپ اس طرف سائیڈ پر آ جائیں 😬

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ابھی ایک جہالت کے بُرج خلیفہ سے بحث کر کے آ رہا ہوں جس کے مطابق سٹرابیری جہنمی پھل ہے اور حرام ہے 😐

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت ہوتی اور 85 ارب روپے کی کرپشن کا گندم سکینڈل آتا تو پاکستانی میڈیا نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا لیکن اِس وقت قبرستان کی سی خاموشی ہے کیونکہ ذمہ داران کے نام لیتے ان کے پر جلتے ہیں۔

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

آج دن بارہ بج کر پچاس منٹ پر چینی راکٹ آٹھ لاکھ کلو وزنی چینگ 6 نامی خلائی مشن لے کر چاند کی جانب بڑھنا شروع ہوگا۔ یہ مشن چاند کے جنوبی حصے میں نہ صرف لینڈ کرے گا بلکہ وہاں سے کچھ سیمپل کولیکٹ کرکے زمین پر بھی لوٹے گا۔ چاند کے جنوبی قطب کے آس پاس مستقبل میں انسانی کالونیاں بنائی…

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

معاشی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سوشل میڈیا ہے۔ سوشل میڈیا نہ ہوتا تو پاکستان آج چین اور امریکہ کو قرضے دے رہا ہوتا 😐

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

کسی مرد کے اُٹھاتا تو سمجھ بھی آتی۔ یہ اُس کے اُٹھانے کی کوشش میں لگا ہوا جس کے ہیں ہی نہیں 😂

کسی مرد کے اُٹھاتا تو سمجھ بھی آتی۔ یہ اُس کے اُٹھانے کی کوشش میں لگا ہوا جس کے ہیں ہی نہیں 😂
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

کسان خوش تھے کہ اس سال بہت اچھی فصل (Bumper Crop) ہوئی ہے جس کی فروخت سے خوشحالی آئے گی لیکن وہ بیچارے رُل گئے ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک ایک دانہ نہیں خریدا کیونکہ سرکاری گودام پہلے سے یوکرائن سے منگوائی گندم سے بھرے پڑے ہیں۔
خدا غرق کرے ان چوروں کو جنہوں نے 85…

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

سب لوگ عمران خان کا برطانوی جریدے ٹیلی گراف میں شائع ہونے والا کالم پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
کالم کا لنک پچھلی ٹویٹ موجود ہے۔

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

میں ڈرتا نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا۔ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار آرمی چیف ہوں گے۔ عمران خان کا ٹیلی گراف میں آرٹیکل

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی مریم نواز ہے ناں جس کی نیب میں پیشی پر ن لیگ دہائیاں دے رہی تھی کہ نامحرم مرد ایک عورت کو طلب کر رہے ہیں۔
یہاں نامحرم کدھر گیا؟؟؟

یہ وہی مریم نواز ہے ناں جس کی نیب میں پیشی پر ن لیگ دہائیاں دے رہی تھی کہ نامحرم مرد ایک عورت کو طلب کر رہے ہیں۔ یہاں نامحرم کدھر گیا؟؟؟
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤٹ حسن ایوب کو جو مرضی کہیں لیکن اس کی فیملی کو بیچ میں مت لائیں۔ پلیز

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا کا واحد مزدور ہے جس کو پسینہ خشک ہونے سے پہلے ہی دوسرے مزدوروں کی مزدوری مل گئی ہے۔ خود تو نہ اس نے کبھی محنت کی نہ اس کا پسینہ نکلا۔

ٹیم میں واپسی کے لیے نوازشریف سے مایوس ہونے کے بعد عمر اکمل نے پیر بدل لیا ہے

ٹیم میں واپسی کے لیے نوازشریف سے مایوس ہونے کے بعد عمر اکمل نے پیر بدل لیا ہے
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

آپ کی سیاست عمران خان کے نام پر تھی۔ عمران خان سے دغا کیا تو وہ سیاست مکمل طور پر مٹی میں مل گئی ہے۔ عمران خان کو آپ کی ضرورت نہیں۔
ریٹائرمنٹ انجوائے کیجئیے۔

آپ کی سیاست عمران خان کے نام پر تھی۔ عمران خان سے دغا کیا تو وہ سیاست مکمل طور پر مٹی میں مل گئی ہے۔ عمران خان کو آپ کی ضرورت نہیں۔ ریٹائرمنٹ انجوائے کیجئیے۔
account_circle