MJ Akhtar
@realityat_aj
AWAY from the Occupied Land !!
Previous Account with Ks of Followers Suspended, courtesy Umme_Hareem, for Exposing RCO Fascists. Please Follow Present Account.
ID: 1685312981838757890
29-07-2023 15:35:22
7,7K Tweet
184 Followers
299 Following
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 اور اگر وہ چاہتے بھی یہی ہوں کہ پختونخوا کے حالات بلوچستان سے بھی بدتر ہو جائیں تو ؟ ملک تڑوا بیٹھے، امن مٹا بیٹھے، معیشت ڈبو بیٹھے، اخلاقیات تباہ کر بیٹھے، آئین بگاڑ بیٹھے، سیاست گرا بیٹھے، نفرت کا نشان بن بیٹھے۔ تو اب ہم کیوں مان لیں کہ وہ کچھ بھی کرنے سے کترائیں گے ؟
خان صاحب Imran Khan کا مشہور مقولہ ہے “جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نا، میں تب سے پاکستان کا نام روشن کر رہا ہوں” اور اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ ساؤتھ افریقہ کے Castle of Good Hope میوزیم، ہیروز سیکشن میں پاکستان سے “علامہ اقبال کے بعد صرف عمران خان کی تصویر لگی ہے”