Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile
Waqar Malik

@realwaqarmaliks

Waqar Malik || A Restless Soul || Vlogger || Seeking Truth Is My Mission.

Insta: waqarmaliks
facebook: WaqarMaliks
youtube.com/waqarmaliks

ID: 1009292269168615424

linkhttps://www.waqarmaliks.com/ calendar_today20-06-2018 04:30:03

15,15K Tweet

389,389K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک بار ترامیم ہوگئیں اور نئی آئینی عدالت بن گئی تو موجودہ سپریم کورٹ کے پاس اختیار ہی نہیں رہے گا آئینی ترامیم کے معاملے میں کسی قسم کی کاروائی کرنے کا اسلئے جو کچھ کیا جاسکتا تھا اسکا وقت آج سے پہلے تھا آج کے بعد وقت نہیں رہے گا!!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کیلئے نمبر تو شاید پورے ہوگئے ہیں لیکن ایک ایکسٹینشن شاید پھنسی ہوئی ہے جسکیلئے سارا کھیل رچایا گیا ہے فضل الرحمان اسمبلی میں دونوں ایکسٹینشنوں کیخلاف بڑھک مار چکے ہیں یوٹرن بہت کڑوا محسوس ہوگا اسلئے دیر ہورہی ہے شاید youtube.com/live/EBveRPw5e…

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

63 اے میں ترمیم آج نہیں تو کل ن لیگ اور پیپلز پارتی کو ڈسے گی جب انکے لوگوں کو ان ہی کیخلاف استعمال کرکے انہی کیخلاف عدم اعتماد لائی جائے گی جس طرح گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی دو تہائی والی حکومت ختم کی گئی اسی طرح ایک دن سندھ حکومت بھی ختم کی جائے گی!!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

قومسی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر تاخیر کا شکار اگر حکومت کے نمبر پورے اور مولانا انکیساتھ ہیں تو دیر کس بات کی ہے؟

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ منصور علی شاہ اور منیب اختر کو روکنا چاہتی ہے مولانا درمیانی رستہ نکال سکتے ہیں 5 کے بجائے 3 کا پینل یعنی جسٹس یحیٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس اور اگر یہ ترمیم ہوجاتی ہے وہ 6 سال کیلئے چیف جسٹس بنیں گے دیکھتے ہیں اس پہ اتفاق ہوتا ہے یا نہیں

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

فضل الرحمان صرف ایک اصولی فیصے سے تاحیات ڈیزل سے مولانا بن سکتے ہیں قوم ایک طرف ہے اور آئینی ترمیم کرنے والے دوسری طرف!!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم ہوگئی تو اسکے بعد ملک کا چیف جسٹس اور باقی جج براہراست جی ایچ کیو کو جوابدہ ہونگے اور اپنی ترقی اور تقرری کیلئے گیٹ نمبر 4 کی خدمت کیا کریں گے ہلکی پھلکی جو مزاحمت آج ہے یہ بھی ختم ہوجائے گی سیاسی جماعتوں کو ادراک نہیں وہ کیا کرنے جارہے ہیں صرف بغض عمران میں!!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

میں فضل الرحمان کا سخت ترین ناقد ہوں مگر پی ٹی آئی ملک بچانے کیلئے مولانا کو اپنی حکومت میں صدر بنانے کا وعدہ کرلے اس وقت حکومت کی آئینی ترمیم نہ روکی تو ملک کی بقا خطرے میں پڑ جائے گی صدر کا عہدہ کتنا سا با اختیار ہے یہ رجیم چینج کے بعد صدر عارف علوی کی صورت میں سب دیکھ چکے ہیں

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

لندن پلان کا موجد نواز شریف ہے مولانا کو نواز شریف سے کم کسی کی گارنٹی پہ اعتبار نہیں نواز شریف کی ملاقات کے بعد معاملات کلیئر ہونگے کہ مولانا پرنور ہونگے یا؟؟؟

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

63 اے کی ترمیم ہوگئی تو کسی دن کمپنی ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بنوا کے علیم خان کو وزیر اعظم بنوا دے گی ان عقل کے اندھوں کو کوئی سمجھاؤ بغض عمران میں وہی شاخ کاٹ رہے ہیں جس پہ خود بیٹھے ہیں!!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

But if the constitutional amendment goes ahead and a separate constitutional court is created how will the current Supreme Court be able to strike down anything let alone a constitutional amendment? would it still have the jurisdiction?

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ قاضی کی اندھی حمایت کرنے پہ شرمندہ ہونے کے بجائے آج بھی کہتے ہیں وہ پہلے انقلابی تھا بعد میں بدل گیا جبکہ بچہ بچہ جانتا ہے بلوچستان ہائی کورٹ کا چیف جسٹس کمپنی کی اشیر باد کے بغیر لگ ہی نہیں سکتا کوئی۔۔ قاضی جنرل کیانی کا پراجیکٹ تھا جو آج کمپنی کو پھل دے رہا ہے!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

مولانا سے ملاقات کے بعد اسد قیصر کا وکٹری کا نشان ۰۰۰۰اللہ جانے کون بشر ہے

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

پچھلے کسی مارشل لاء کے دوران کسی ڈکٹیٹر کو بھی ایسی ترامیم کرنے کی ہمت نہیں ہوئی پی سی او جج آگئے لیکن نئی عدالت بنا کے اپنی مرضی کے جج لگانے کا ظلم پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرنے جارہے ہیں یہ ملکی نظام کو برباد کردے گا!!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی ف کے مولانا عبد الغفور حیدری نے بیان دیا ہے کہ حکومت کو ہم نے کہا ہے کہ آپکو ایسی بھی کیا جلدی ہے ڈرافٹ بھی شیئر نہی کیا، اگر آپ جلدی کریں گے تو پھر شاید ہم اس پوزیشن میں نہ ہوں!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤٹ کے مطابق کمپنی نے مولانا بھی مینج کرکے ن لیگ کو دیا تھا لیکن ن لیگ کی اپنی نا اہلی کی وجہ سے مولانا بھاؤ تاؤ کر رہے ہیں اور بند کمروں میں بیٹھا بادشا ن لیگ کی کارکردگی سے بلکل خوش نہیں ن لیگ نے آئینی ترمیم کی تمام تر ذمہ داری کمپنی پہ ڈال رکھی تھی youtube.com/live/3uIoISZVl…

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

کمپنی کی بڑی دیر سے یہ خواہش ہے کہ فوجی عدالت سے دی گئی سزا کسی اور عدالت مین چیلنج نہ ہوسکے کیا آئینی ترمیم مین فوجی عدالتوں کا قیام اور اپیل کا حق نہ دینے کی شق بھی موجود ہے؟