The Khan(@RealTheKhan) 's Twitter Profileg
The Khan

@RealTheKhan

میں کسی کا اثر نہیں لیتا...
مجھ میں جو عیب ہے سو میرا ہے...

ID:946163530599927813

linkhttps://youtube.com/@RealTheKhan calendar_today27-12-2017 23:38:59

1,9K Tweets

5,7K Followers

6,3K Following

The Khan(@RealTheKhan) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ فِی الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِۚ-وَ لَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِیْرًا♥️
بے شک منافق دوزخ کے سب سے نیچے طبقہ میں ہیں اور تو ہر گز ان کا کوئی مددگار نہ پائے گا
النساء 145:4

account_circle
The Khan(@RealTheKhan) 's Twitter Profile Photo

انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان جاتا ہے، آپ نے ہار نہیں ماننی، عمران خان

account_circle
The Khan(@RealTheKhan) 's Twitter Profile Photo

ہمارے امیدوار آزاد الیکشن لڑیں گے، جس کی سٹریٹجی پہلے سے تیار ہے۔۔

ہماری تیاری پوری ہے، کوئی فکر کی بات نہیں ہے، آپ نے گھبرانا نہیں

سینٹر علی ظفر

account_circle
The Khan(@RealTheKhan) 's Twitter Profile Photo

انصافی سمجھتے تھے کہ صرف ہم ہی اگلے بندے کو گھر تک چھوڑ کر آتے ہیں لیکن The Economist کا بھی اپنا ہی لیول ہے🤣🤣
مار او ڈپٹی

account_circle