Raza M... 🇵🇰 (@razapakcap) 's Twitter Profile
Raza M... 🇵🇰

@razapakcap

دفاع کی آخری لکیر I.S.I.....
پاکستان نیوی زندہ باد

ID: 1141772174

calendar_today02-02-2013 07:29:24

132,132K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

ایک اُمّید بَسر کرتے ہُوئے عُمر کَٹے.. پِھر اچانک سے وہ اُمّید ہی مَر جائے تو...🖤 #اردو_زبان #قومی_زبان

ایک اُمّید بَسر کرتے ہُوئے عُمر کَٹے..
پِھر اچانک سے وہ اُمّید ہی مَر جائے تو...🖤
#اردو_زبان 
#قومی_زبان
Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

اے خالق ومالک اللّٰہ! ہمیں دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرما اس فتنے کے دور میں گناہوں سے بچا ،،،،،

اے خالق ومالک اللّٰہ!
ہمیں دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرما اس فتنے کے دور میں گناہوں سے بچا ،،،،،
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا، لیکن وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں۔ کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔!🌸 نزار قبانی

میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا، لیکن وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں۔

کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔!🌸

نزار قبانی
Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

جس جس نے بھی اللّٰہ پہ توکل کیا وہ کبھی مایوس نہیں ہوا بیشک ابراہیم اور تمہارا رب ایک ہی ہے ،،،،

جس جس نے بھی اللّٰہ پہ توکل کیا وہ کبھی مایوس نہیں ہوا بیشک ابراہیم اور تمہارا رب ایک ہی ہے ،،،،
Noor 🌸 (@noor_hoonn) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا دھوکہ ہم اپنے آپ کو دیتے ہیں .. خود سے کئے وعدے بار بار توڑ کر...

ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ (@khani_hu_yaar) 's Twitter Profile Photo

میں بھکاری ہی بن جاوں گی تیری خاطر __________!! کوئی ڈالے تو سہی میری جھولی میں تجھے ____________!! ♥️🫀😂

میں بھکاری ہی بن جاوں گی تیری خاطر __________!!

کوئی ڈالے تو سہی میری جھولی میں تجھے ____________!!
♥️🫀😂
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

سوال آنکھوں میں ہی رہ گئے...... بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں ۔ #اردو_زبان

سوال آنکھوں میں ہی رہ گئے......      
 بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں ۔

#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے گفتگو ذرا دیر تک چلے. اس لیے تیری ہر بات پر اختلاف کیا. #اردو_زبان

تجھ سے گفتگو ذرا دیر تک چلے.

اس لیے تیری ہر بات پر اختلاف کیا.

#اردو_زبان
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

قانون کی حکمرانی کی کمی ہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل نہیں ہو سکا، عمران خان Raza M... 🇵🇰 #میں_خان_کی_آواز_ہوں Wolves of Kaptan

قانون کی حکمرانی کی کمی ہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل نہیں ہو سکا، عمران خان
<a href="/RazaPakCap/">Raza M... 🇵🇰</a>
#میں_خان_کی_آواز_ہوں

<a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a>
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

رہنما وہ ہوتا ہے جو لوگوں کو ان کے خوابوں کی طرف لے جاتا ہے، نہ کہ ان کے پیچھے چلتا ہے، اپنے خواب کے لیے سمجھوتا کرو، لیکن اپنے خواب پر کبھی سمجھوتا نہ کرو ، عمران خان #میں_خان_کی_آواز_ہوں Raza M... 🇵🇰 Wolves of Kaptan

رہنما وہ ہوتا ہے جو لوگوں کو ان کے خوابوں کی طرف لے جاتا ہے، نہ کہ ان کے پیچھے چلتا ہے، اپنے خواب کے لیے سمجھوتا کرو، لیکن اپنے خواب پر کبھی سمجھوتا نہ کرو ، عمران خان

#میں_خان_کی_آواز_ہوں
<a href="/RazaPakCap/">Raza M... 🇵🇰</a>
<a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a>
ZaHra (@its_f5s) 's Twitter Profile Photo

💫﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽💫 الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا آمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ..!💫 تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے..!!💫 Blessed morning..!!

Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

میں وه کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ ترجمے کے لئے تمہاری طرف دیکھیں گے 🖤✍️🩷🩷🧡 #قومی_زبان #اردو_زبان

میں  وه کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد 
لوگ ترجمے کے لئے تمہاری طرف دیکھیں گے 
🖤✍️🩷🩷🧡
#قومی_زبان 
#اردو_زبان
Raza M... 🇵🇰 (@razapakcap) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پیارے اور قابل احترام دوستوں کچھ نجی وجوہات کی بنا پر ایکس سے لمبی رخصت لینے جا رہا ہوں،میں تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے عزت دی،اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب خوش و سلامت رہیں،کچھ دوستوں کا دل دکھایا ہے ان سے دل سے معافی چاہتا ہوں۔🙏سب شاد و آباد رہیں 🤲🥹

اسلام علیکم
پیارے اور قابل احترام دوستوں کچھ نجی وجوہات کی بنا پر ایکس سے لمبی رخصت لینے جا رہا ہوں،میں تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے عزت دی،اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب خوش و سلامت رہیں،کچھ دوستوں کا دل دکھایا ہے ان سے دل سے معافی چاہتا ہوں۔🙏سب شاد و آباد رہیں 🤲🥹
ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

#السلام_علیکم_ورحمت_اللہ داستانِ حُسن جب پھیلی تو لا محدود تھی اور جب سِمٹی تو، آپ ﷺ کا نام ہو کر رہ گئی ...★ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🌸 #روشنی

#السلام_علیکم_ورحمت_اللہ 
داستانِ حُسن جب پھیلی تو لا محدود تھی
اور جب سِمٹی تو، آپ ﷺ کا نام ہو کر رہ گئی ...★

صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🌸
#روشنی