Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profileg
Raza G

@RazaG526

الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الله کے آخری رسول ہیں

ID:1515056208407056384

calendar_today15-04-2022 19:55:40

21,4K Tweets

6,6K Followers

6,9K Following

Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

ہمیں سزا دینی ہے تو دے دیں
میں کسی سے نہیں ڈرتی۔۔۔
بشریٰ بی بی

مرشد کی خاتون بھی مرشد جیسی دلیر ہے۔۔

ہمارے پاس الفاظ ختم ہو رہے ان کی تعریفوں کےلیے

account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

یہ تو فٹبال بنا رہا تھا سب کو
خود بیچارا بال بال بچا ہے فٹبال بنتے بنتے
اگر اسلام اباد ہائی کورٹ میں معاملہ اٹھ جاتا تو اس کا فٹبال بن جانا تھا

account_circle
꧁𓊈🌟𒆜ӄǟռʝʊ𒆜🌟𓊉꧂(@kanjusab) 's Twitter Profile Photo

درد چھپانا آتا ہے مجھے😣😣😣
میں تو غم میں بھی مسکرا لیتا ہوں
کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ بے درد ہوں میں
میں تو دوسروں کے دکھ میں بھی آنسو بہا لیتا ہوں
😔😔😔Good Afternoon 🥀🥀🥀

درد چھپانا آتا ہے مجھے😣😣😣 میں تو غم میں بھی مسکرا لیتا ہوں کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ بے درد ہوں میں میں تو دوسروں کے دکھ میں بھی آنسو بہا لیتا ہوں 😔😔😔Good Afternoon 🥀🥀🥀
account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

سلامتی ہو پھر سلامتی پھر سلامتی ہو ان پر جو اپنے الفاظ کا انتخاب اپنے لباس کی طرح کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کلام بھی خوبصورتی ہے...

اور اس کو ہمیں اپنے لباس کی طرح صاف اور بے داغ رکھنا چاہئیے۔۔!!
It's evening time

سلامتی ہو پھر سلامتی پھر سلامتی ہو ان پر جو اپنے الفاظ کا انتخاب اپنے لباس کی طرح کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کلام بھی خوبصورتی ہے... اور اس کو ہمیں اپنے لباس کی طرح صاف اور بے داغ رکھنا چاہئیے۔۔!! It's evening time
account_circle
Laiba Shiraz 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ(@NaziaKa81229091) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر انصافین آپ سب سے ایک ریکویسٹ ہے پلیز مریم کی تصویر اور ویڈیوز شئیر کر کے اس کو پروموٹ مت کریں ہم ٹوئیٹر پر مرشد کے لیے ہیں سب مرشد کی تصویریں شئیر کریں ریکویسٹ کی باقی سب کی آپنی مرضی ۔

ڈئیر انصافین آپ سب سے ایک ریکویسٹ ہے پلیز مریم کی تصویر اور ویڈیوز شئیر کر کے اس کو پروموٹ مت کریں ہم ٹوئیٹر پر مرشد کے لیے ہیں سب مرشد کی تصویریں شئیر کریں ریکویسٹ کی باقی سب کی آپنی مرضی ۔
account_circle
Zeeshan Sidhu(@ZeeshansidhuX) 's Twitter Profile Photo

Benagil Cave in Algarve, Portugal! Nature's masterpiece. 🌊🇵🇹
قدرت کا شاہکار۔ ایک خوبصورت منظر پرتگال سے

Benagil Cave in Algarve, Portugal! Nature's masterpiece. 🌊🇵🇹 قدرت کا شاہکار۔ ایک خوبصورت منظر پرتگال سے
account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

لڑکیوں کے کام چیک کر لو یہ کوئی سیلیبرٹی ہیں کیا؟
صرف لڑکیاں ہیں جو فالو بیک نہیں دیتی ہیں
آپ لوگ ہی فیصلہ کریں کہ ان کا میں کیا کروں
Poor Celebrities....... Ready For....
سب سے Request ہے کہ اس کو Repost کریں تاکہ یہ سب لڑکیاں دیکھ سکیں جنہوں نے فالو نہیں کیا ہوا

لڑکیوں کے کام چیک کر لو یہ کوئی سیلیبرٹی ہیں کیا؟ صرف لڑکیاں ہیں جو فالو بیک نہیں دیتی ہیں آپ لوگ ہی فیصلہ کریں کہ ان کا میں کیا کروں Poor Celebrities....... Ready For.... سب سے Request ہے کہ اس کو Repost کریں تاکہ یہ سب لڑکیاں دیکھ سکیں جنہوں نے فالو نہیں کیا ہوا
account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب اور بشری بی بی صاحبہ سے ابھی ملاقات ختم ہوئی تفصیلات تھوڑی دیر بیں دوگا.

account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آرہا ہے کہ نانی نے مارکیٹ سے یہ شرٹیں غائب کروا دی ہیں تاکہ کوئی خریدنا سکیں

توبہ ایک شرٹ سے اتنا ڈر
کس کس نے یہ شرٹ خریدی ہے اب تک

سننے میں آرہا ہے کہ نانی نے مارکیٹ سے یہ شرٹیں غائب کروا دی ہیں تاکہ کوئی خریدنا سکیں توبہ ایک شرٹ سے اتنا ڈر کس کس نے یہ شرٹ خریدی ہے اب تک
account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

جس کو عوام دیکھنا چاہتی ہے اس کو جیل میں بند کر کے عوام کی نظروں سے دور کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے

اور جس کی شکل سے لوگ نفرت کرتے ہیں وہ پورے ملک میں کیمرے لگوا کے ٹک ٹاک بناتی پھر رہی ہے وہ بھی ڈیڈی کو ہاؤس اریسٹ کر کے

account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشدہ واپس آگیں تو انشاء اللّٰہ پنجاب میں تحریک انصاف دوبارہ ایکٹیو ہو جائے گی۔

میڈم تھیف منسٹر کو صرف ڈاکٹر یاسمین راشدہ ہی لگام ڈال سکتی ہیں
باقی تمام ورکرز تو عہدے لینے کے بعد سو گئے ہیں

اللّٰہ کرے ڈاکٹر صاحبہ اب جلد گھر آئیں اور پنجاب کو مُتحرِک کریں۔!

account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ

ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور۔۔۔🔥

دعا ہے کہ اللہ پاک اب ان کو رہائی بھی عطا فرمائے

account_circle
عرفان چوہدری(@Choudarysab4250) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا اور نقوی صاحب کا مکو ٹھپنے کا مکمل بندوبست کر دیا گیا ہے۔ دبئی لیکس کا سارا میلہ محسن نقوی اور فیصل واوڈا کے اعزاز میں سجایا گیا ہے۔ باقی تسی آپ سمجھدار ہو

account_circle
سحر شاہد(@shr5191) 's Twitter Profile Photo

اے فرشتو، تکلف نہ کرنا لکھنے کا اب

لوگوں کو یاد ہیں سب خطائیں اِک دوسرے کی💔

account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

اگر بلندی پر جانے کے بعد کسی کو اپنے احباب چھوٹے نظر آنا شروع ہو جاٸیں

تو سمجھ جایۓ وہ اندھیرے کے گڑھے میں گِر چُکا ہے۔

تمام سیلیبریٹیز کے نام یہ ایک چھوٹا سا پیغام ہے ...
از قلم توصیف بھائی

اگر بلندی پر جانے کے بعد کسی کو اپنے احباب چھوٹے نظر آنا شروع ہو جاٸیں تو سمجھ جایۓ وہ اندھیرے کے گڑھے میں گِر چُکا ہے۔ تمام سیلیبریٹیز کے نام یہ ایک چھوٹا سا پیغام ہے ... از قلم توصیف بھائی
account_circle
Laiba Shiraz 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ(@NaziaKa81229091) 's Twitter Profile Photo

صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ💞
جمعہ کی مبارک ساعتیں شروع ہو چکی ہیں 💕
زیادہ سے زیادہ سرکارِ دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں درود شریف کے نذرانے بھجیئے 🌷🌷

صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ💞 جمعہ کی مبارک ساعتیں شروع ہو چکی ہیں 💕 زیادہ سے زیادہ سرکارِ دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں درود شریف کے نذرانے بھجیئے 🌷🌷
account_circle
Raza G(@RazaG526) 's Twitter Profile Photo

پوچھنا یہ تھا کہ یہ کوئی اتفاق ہے
یا
نانی کو پتہ تھا کہ خان صاحب نے بلو شرٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونا ہے
کیا کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے
مجھے تو لگتا ہے دھر کاپی کرنے کی کوشش کی گئی ہے

پوچھنا یہ تھا کہ یہ کوئی اتفاق ہے یا نانی کو پتہ تھا کہ خان صاحب نے بلو شرٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونا ہے کیا کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے مجھے تو لگتا ہے دھر کاپی کرنے کی کوشش کی گئی ہے #ReleaseImranKhan #西村愛渚
account_circle