Rashid Nasrullah
@RashidNasrulah
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
ID:1088595185037135872
25-01-2019 00:31:32
20,3K Tweet
344,6K Takipçi
24,9K Takip Edilen
محترمہ Maryam Nawaz Sharif نئی نسل کو Educate کر رہی ہیں کہ یہ ہماری قومی ذمہ داری ہے کہ ہم ان لوگوں کو ووٹ دیں جو ملک کی ترقی کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کافی سنجیدہ نظر آئیں روٹی کے معاملے میں غریب آدمی کی سب سے اہم چیز روٹی ہے جو کہ اس کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی تھی Maryam Nawaz Sharif وزیراعلی پنجاب نے نہ کے ستی کی بلکہ چھ ہزار ماہانہ غریب کی بچت کی!
تعریف تو بنتی ہے جناب🙏👏
Rashid Nasrullah