Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile
Rashida Arain

@rashiarain

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور جب کوئی ان کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل میں تکلیف ہوتی ہے
عمران خان
captain ❤in @teamipians

ID: 1588153328772456449

calendar_today03-11-2022 12:57:41

71,71K Tweet

4,4K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

قوم نے آٹھ فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا تھا۔ لیکن اپنے مفاد کے لیے اقتدار چھین کر چوروں کے حوالے کر دیا۔۔!! #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان

قوم نے آٹھ فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا تھا۔ لیکن اپنے مفاد کے لیے اقتدار چھین کر چوروں کے حوالے کر دیا۔۔!!
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
#ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

پانی اتر جائے گا، سیلاب تھم جائے گا لیکن اس کے پیچھے چھوڑی گئی تباہی برسوں یاد رہے گی۔ معاشی نقصان، کھڑی فصلوں کی بربادی اور زمینوں کی زرخیزی متاثر ہونا وہ مسائل ہیں جو فوری حل نہیں ہوں گے۔ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل سے پیغام دیا ہے کہ تحریک انصاف کا ہر ٹکٹ ہولڈر، ایم این اے اور ایم پی اے سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرے۔ آنے والے دنوں میں ان شاء اللہ تحریک انصاف ایک بڑی فلاحی قوت کے طور پر سامنے آئے گی۔ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

نارووال کے دریائی علاقوں کا دورہ ہم اس وقت kartarpur کے سامنے کھڑے ہیں بہت بڑی صورتحال ہے حکومت امداد نہیں کرنے دے رہی کیونکہ مریم کی تصویر لگانا ضروری ہے اس موقع پر سیاست کی جا رہی ہے ۔ سلمان اکرم راجہ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان میں وہی حالات بنا دئیے گئے ہیں جو 1971 میں تھے۔ عاصم منیر نے نو مئی کا فالس فلیگ ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے کروایا۔ دو راتوں میں تحریک انصاف سے منسلک دس ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ عمران خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

آج پاکستان میں وہی حالات بنا دئیے گئے ہیں جو 1971 میں تھے۔ عاصم منیر نے نو مئی کا فالس فلیگ ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے کروایا۔  دو راتوں میں تحریک انصاف سے منسلک دس ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ 
عمران خان 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آکر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔ عمران خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آکر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔
عمران خان 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

مجھ پر اور میرے خاندان پر تمام مظالم عاصم منیر کروا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت عاصم لا نافذ ہے جس نے ڈاکو ڈفر الائنس کے تحت ملک چلا کر اخلاقیات کا جنازہ اٹھا دیا ہے۔ اخلاقی پستی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے خاندان کی عورتوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عمران خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

مجھ پر اور میرے خاندان پر تمام مظالم عاصم منیر کروا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت عاصم لا نافذ ہے جس نے ڈاکو ڈفر الائنس کے تحت ملک چلا کر اخلاقیات کا جنازہ اٹھا دیا ہے۔ اخلاقی پستی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے خاندان کی عورتوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔
عمران خان 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

🚨 سکرپٹ بلکل واضح ہے اودھر توشہ خانہ 2 میں سزا دی جائے گی ادھر القادر میں ضمانت ہو جائے گی ہم سب کو سب سمجھ آ رہا ہے لیکن یہ انصاف نہیں ہے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہو رہے۔ علیمہ خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

🚨 بیرسٹر سلمان صفدر نے آج بتایا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس چلنا ہی نہیں چاہیے ان الزامات پر پہلے ہی سزا ہو چکی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کیس ہی نہیں لگاتے کیونکہ انکا پتہ ہے جوں ہی کیس لگایا انصاف ہو جائے گا علیمہ خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

🚨 عمران خان کے اوپر 300 کیسز ہیں 26 ویں ترمیم کر کے اپنے ججز لائے گئے 26 ویں ترمیم عمران خان کے لیے کی گئی لیکن خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے ۔ علیمہ خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم انصاف پسندججزکےلیے کھڑی ہوجائےان ججز کاعمران خان کے کیسوں کےساتھ تعلق نہیں ہےلیکن پھر بھی ہمیں انکے ساتھ کھڑا ہونا ہے باقی دوسرے ججز کو سوچنا ہو گاضمیر کی آواز سننی ہے جسٹس منیر کو آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں ۔ علیمہ خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر علیمہ خان سے شکایات کے انبار پولیس ہمیں عدالت میں نہیں جانے دیتی ، صحافیوں کا شکوہ لا میکرز (پارلیمنٹیرینز) کو بھی نہیں جانے دیا جاتا ۔ علیمہ خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

میں کچھ دن تک اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ عمران خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

میں کچھ دن تک اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔
عمران خان 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا۔ عمران خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں
اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا۔
عمران خان 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

کمشنر پنڈی نے جب 50،000 50،000 ووٹوں کی دھاندلی کا اعتراف کیا تو دھاندلی کے جرم میں ملوث قوتوں نے ان کے ذہنی توازن بگڑنے کا بھونڈا بیانیہ بنا کر انہیں غائب کر دیا۔ ان کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولتے نہیں دیں گے۔ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

کمشنر پنڈی نے جب  50،000 50،000 ووٹوں کی دھاندلی کا اعتراف کیا تو دھاندلی کے جرم میں ملوث قوتوں نے ان کے ذہنی توازن بگڑنے کا بھونڈا بیانیہ بنا کر انہیں غائب کر دیا۔ ان کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولتے نہیں دیں گے۔ 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

ہم سے ہمارا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا۔ مگر عوام نے 8 فروری کو باہر نکل کر اس سارے بیانیے کو زمین بوس کر دیا۔ عمران خان #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

ہم سے ہمارا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا۔ مگر عوام نے 8 فروری کو باہر نکل کر اس سارے بیانیے کو زمین بوس کر دیا۔
عمران خان 
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

میں پکا نون لیگی تھا اب ووٹ نہیں دوں گا روزگاری تباہ ہوگیا ہے۔ عمران خان کے دور میں 150 روپے پیٹرول تھا تو مہنگا تھا اب 300 سے تو سستا ہے۔ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ نے ظلم کے خلاف جہاد فرض کیا ہے۔ پاکستانیوں ہم پر بھی جہاد فرض ہوگیا ہے ظالموں منافقوں ملک کے غداروں کے خلاف #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

عوام نے 8 فروری کو ووٹ سے انقلاب برپا کیا تھا۔ جنگل کے بادشاہ تم اسی دن ہار گئے تھے۔ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

عوام نے 8 فروری کو ووٹ سے انقلاب برپا کیا تھا۔ جنگل کے بادشاہ تم اسی دن ہار گئے تھے۔

#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ