Rana Usman Pmln(@RanaUsmanPmln1) 's Twitter Profileg
Rana Usman Pmln

@RanaUsmanPmln1

Meri party k liay meri jan bhi qurban.
Nawaz Sharif Zindabad Mariam Nawaz Zindabad

ID:1335503426235609088

calendar_today06-12-2020 08:37:10

18,0K Tweets

884 Followers

1,1K Following

FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

عیدپرلاش کی طرح پڑےمت رہنا
کپڑےپاکہ تیارشیارہونا۔۔۔
اورفوٹوبنانا۔۔۔۔
اگر کوئی نہ ملے تو مجھے سینڈکر دینا🫣
میں تو ہوں ہی خدمت خلق کےلیے😂🤪😁

عیدپرلاش کی طرح پڑےمت رہنا کپڑےپاکہ تیارشیارہونا۔۔۔ اورفوٹوبنانا۔۔۔۔ اگر کوئی نہ ملے تو مجھے سینڈکر دینا🫣 میں تو ہوں ہی خدمت خلق کےلیے😂🤪😁
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Blessing me with invaluable prayers. This makes it all so worthwhile. Met her outside Punjab Institute Of Cardiology. Allah salamat rakhay ❤️

Blessing me with invaluable prayers. This makes it all so worthwhile. Met her outside Punjab Institute Of Cardiology. Allah salamat rakhay ❤️
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

لاہور: قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف عام انتخابات میں کامیابی پر خطاب کررہے ہیں۔ twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received.

account_circle
Rana Usman Pmln(@RanaUsmanPmln1) 's Twitter Profile Photo

ہم سیٹ ہار گئے ہمیں کوئی اس چیز کا ارمان نہیں پر ہمیں خوشی ہے حکومت ہماری ہوگی ہار اور جیت ایک نصیب کی بات ہے وزیراعظم نواز شریف✌️✌️🦁🦁🦁

account_circle
Ume Rubab(@UmeRubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی جوابداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیرموجودگی کہ باعث کیس کی اگلی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی گئی !
میری بابا دادا اور چچا جان کی شھادت کو 6 سال مکمل ہوئے مگر میں آج بھی انصاف کی منتظر ہوں
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی جوابداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیرموجودگی کہ باعث کیس کی اگلی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی گئی ! میری بابا دادا اور چچا جان کی شھادت کو 6 سال مکمل ہوئے مگر میں آج بھی انصاف کی منتظر ہوں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

ایک تاریخ ہے پاکستان کو بنانے اور سنوارنے کی اور ایک تاریخ ہے پاکستان کو اجاڑنے کی مذموم کوشش کرنے والوں کی۔ 28 مئی والے ملک کے اندر سڑکوں اور موٹرویز کا جال بچھانے والے لوگ ہیں اور 9 مئی والے انہی سڑکوں اور موٹرویز کو استعمال کرکے ملک کو آگ لگانے والے لوگ ہیں

~ چیف آرگنائزر

account_circle
PMLN Punjab(@PMLNPunjabPk) 's Twitter Profile Photo

لیول پلیئنگ فیلڈ کا الزام لگارہے ہو کیا نوازشریف نے کہا تھا کہ جھوٹا سائفر لہراؤ؟ کیا نوازشریف نے کہا تھا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالو؟ کیا نوازشریف نے کہا تھا 9 مئی کو ریاستِ پاکستان پر حملہ کردو؟

چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کا خانیوال میں جلسہ عام سے خطاب۔

account_circle