رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

وَ مَا ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۵۲﴾٪ ٙ در حقیقت یہ ( قرآن ) تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت ہی ہے ۔

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں مہنگائ اس لیے کیونکہ اشرافیہ نے آپکے پیسوں پر عیاشی کرنی ہے.
واپڈا سے بجلی کشمیر جائیگی اور اسکی قیمت 3 روپے فی یونٹ ہوگی.
وہی بجلی پنجاب جائیگی تو قیمت اس سے 8 گنا روپے فی یونٹ سے اوپر ہوگی.
یہ ناانصافی نہیں بلکہ اپنا حق چھیننے کی صلاحیت ہے. کشمیر نے چھین لیا

آپﷺ لمبی خاموشی اختیار کیے رکھتے، بلا ضرورت کلام نہ فرماتے۔ ہمیشہ غوروفکر میں ڈوبے رہتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️
❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️

❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے❣️
❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

اتنا خاموش رہو کہ الفاظ زبان پر آئیں تو دلوں میں سما جائیں
ایم۔اے۔اعزل

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہونا.

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوۃُ فَانۡتَشِرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ ابۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰﴾

پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور بکثرت اللہ کا ذکر کیا کرو تاکہ تم فلاح پالو ۔

account_circle
رانا رمیض رضا(@RanaRameezRaza2) 's Twitter Profile Photo

وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مُراد کو پہنچو ۔

اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۳﴾

اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل رکھنا چاہیئے ۔