Rana Numan(@RanaNum39665462) 's Twitter Profileg
Rana Numan

@RanaNum39665462

❤️اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ❤️

ID:1516933264820383745

calendar_today21-04-2022 00:14:18

221 Tweets

30 Followers

82 Following

Rana Numan(@RanaNum39665462) 's Twitter Profile Photo

میں نے خان کے ساتھ سیلفی لینی ہے ( ڈی ایس پی جہلم )
آپ معطل ہو جاؤ گے (صحافی)
کوئی پرواہ نہیں ( ڈی ایس پی جہلم )😮
یہ جذبہ

میں نے خان کے ساتھ سیلفی لینی ہے ( ڈی ایس پی جہلم ) آپ معطل ہو جاؤ گے (صحافی) کوئی پرواہ نہیں ( ڈی ایس پی جہلم )😮 یہ جذبہ
account_circle
Rana Numan(@RanaNum39665462) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ نون کو اگر تھوری سی غیرت شرم حیا ہو تو ایک نظر جاوید ہاشمی کی طرف بھی دیکھ لے یہ بھی تم لوگوں کی پاڑی کا حصہ ہیں اس وقت جس حالت میں ہیں زندگی موت کا پتا مگر اگر نون لیگ کو یہ وقت یاد اہ جاے تو سارا نظام ٹھیک ہو جاے غیرت کرے آخرت تباہ نہ کرے

مسلم لیگ نون کو اگر تھوری سی غیرت شرم حیا ہو تو ایک نظر جاوید ہاشمی کی طرف بھی دیکھ لے یہ بھی تم لوگوں کی پاڑی کا حصہ ہیں اس وقت جس حالت میں ہیں زندگی موت کا پتا مگر اگر نون لیگ کو یہ وقت یاد اہ جاے تو سارا نظام ٹھیک ہو جاے غیرت کرے آخرت تباہ نہ کرے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
account_circle
Rana Numan(@RanaNum39665462) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج تحریک انصاف ممبر شپ مہم کا آغاز، پی ٹی آئی رابطہ (Raabta) ایپ کے افتتاح سے کریں گے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج تحریک انصاف ممبر شپ مہم کا آغاز، پی ٹی آئی رابطہ (Raabta) ایپ کے افتتاح سے کریں گے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

کرائم منسٹر شہباز شریف کیخلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کامقدمہ تیار کرنےاور اسکی تحقیقات کرنے والے ڈاکٹر رضوان، جن کا شمار نہایت ایماندار اور بہادر افسران میں ہوتاتھا،کی رحلت پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

account_circle
Rana Numan(@RanaNum39665462) 's Twitter Profile Photo

26 منحرف پی ٹی آئی ایم پی اے کا فیصلہ آتے ہی پنجاب حکومت ختم ہو جاے گی جبکہ دوسری طرف وفاق سے ق لیگ کے 2 ایم این اے حکومت سے علیحدہ ہوتے ہی شہباز شریف سادہ اکثریت کھو جائیں گئے۔ اس کے بعد قانونی طور پر شہباز شریف کو یا تو اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا یا اسمبلی تحلیل کرنی پرے گی

account_circle
Rana Numan(@RanaNum39665462) 's Twitter Profile Photo

مریم نے کہا فرح گوگی کو ثناء اللہ ڈھونڈ کر لائیں گے وہ سچ کہتی ہیں جب یہ کیپٹن صفدر کے ساتھ بھاگی تھی تو اسی ثناء اللہ نے اسکی نشاندہی کی تھی اور نواز شریف کو پورا پتہ دیا تھا بعد میں یہ وہی سے بر آمد ہوئ . جو سچ ہے اسکو جھوٹ نہیں کہا جا سکتا

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی،دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، چینی، گھی کا ریٹ بتایا کرتے تھے.

account_circle
Nazar Muhammad Chohan(@mchohan) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کو بیلجیئم میں نواز شریف کی طرف سے تحفہ لے بیٹھا بایئس کروڑ کے ایٹمی طاقت ملک کو۔۔

account_circle
Kashif Abbasi 𝔉𝔞𝔫(@Kashifabbasi__) 's Twitter Profile Photo

ویسے ایک دفعہ یہ ضمانت پر موجود محترمہ بھی عوام میں بغیر سیکورٹی کے آئیں تو ۔

سرف ایکسل اور بونس کی صفائی کا فرق پتہ چل جائے گا۔

account_circle