Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile
Rana Ajmal

@ranaajmalpti

ID: 1228037803428196353

calendar_today13-02-2020 19:26:59

46,46K Tweet

12,12K Followers

7,7K Following

Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ مولانا صاحب کے ہاتھ میں ایک طرف نور والا چہرہ اور لقب عرق غلاب 😂 دوسری طرف لعنت والا چہرہ اور لقب مولانا ڈیزل🫣

فیصلہ مولانا صاحب کے ہاتھ میں 

ایک طرف نور والا چہرہ  اور لقب عرق غلاب 😂

دوسری طرف لعنت والا چہرہ اور لقب مولانا ڈیزل🫣
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز مولانا صاحب کے چہرے کا نور رہتا ہے یا نہیں ائینی ترمیم ہوتی کے نہیں اس کے بعد پتہ چلے گا ۔ویچلے زرائع

بریکنگ نیوز

مولانا صاحب کے چہرے کا نور رہتا ہے یا نہیں

ائینی ترمیم ہوتی کے نہیں اس کے بعد پتہ چلے گا
۔ویچلے زرائع
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگـــ نیــوز قاضی بچاؤ مہم عروج پر پھر بھی قاضی فائز عیسی وڑگیا😂🤣😂

بریکنگـــ نیــوز
قاضی بچاؤ مہم عروج پر پھر بھی 

 قاضی فائز عیسی وڑگیا😂🤣😂
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

* _ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،دیدار مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم المعروف عرق گلاب 😍🥀_*😂🤭 ناجائز عیسی کے ایکسٹینشن واڑنے پر سلام پیش کرتے ہیں

*
_ماشاءاللہ ماشاءاللہ

،دیدار  مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم المعروف عرق گلاب 😍🥀_*😂🤭

ناجائز عیسی کے ایکسٹینشن واڑنے پر سلام پیش کرتے ہیں
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز اسٹیبلشمنٹ نے مسودے کی کاپی وزیر قانون کو دے دی🫣 اس کے بعد وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کا خوشی کا اظہار😂 مسودہ کی کاپی ملتے ہی وزیر قانون نے بوٹ کو عزت دو کا فلک شگاف نعرہ بلند کر دیا

بریکنگ نیوز 

اسٹیبلشمنٹ نے مسودے کی کاپی وزیر قانون کو دے دی🫣 

اس کے بعد وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کا خوشی کا اظہار😂

مسودہ کی کاپی ملتے ہی وزیر قانون نے بوٹ کو عزت دو کا فلک شگاف نعرہ بلند کر دیا
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مرشد عمران احمد خان نیازی کی وجہ سے اب إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ کہتے ہیں تو لوگ پہچان لیتے ہیں

Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

صبح کا بہت خاص اور اہم پیغام اپنے اپ کو اس گناہ سے بچا کر رکھیے جو گناہ کائنات کا سب سے پہلا گناہ یہ تھا کہ میں اس سے اچھا ہوں

صبح کا بہت خاص اور اہم پیغام 

اپنے اپ کو اس گناہ سے بچا کر رکھیے جو گناہ
کائنات کا سب سے پہلا گناہ یہ تھا کہ میں اس سے اچھا ہوں
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو تاکہ اگر کبھی واپس بھی لینے پڑے تو کڑوے نہ لگیں Rana Ajmal

یاد رکھیں 

ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو 
 تاکہ
اگر کبھی واپس بھی لینے پڑے تو کڑوے نہ لگیں 

<a href="/RanaAjmalPTI/">Rana Ajmal</a>
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

سب پاکستانیوں سن لو پاکستان نازک موڑ کے ساتھ ساتھ اب ایکسٹینشن والے موڑ سے بھی گزر رہا ہے 🤣🫣 Rana Ajmal

سب پاکستانیوں سن لو

پاکستان نازک موڑ کے ساتھ ساتھ اب
 ایکسٹینشن والے موڑ سے بھی گزر رہا ہے 🤣🫣

<a href="/RanaAjmalPTI/">Rana Ajmal</a>
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ 14 ہزار مکمل اپ سب دوست احباب کی محبت کا بہت بہت شکریہ پیار محبت عزت احترام کا یہ تعلق جاری و ساری رہے گا

الحمدللہ 14 ہزار مکمل 

اپ سب دوست احباب کی محبت کا بہت بہت شکریہ 
پیار محبت عزت احترام کا یہ تعلق جاری و ساری رہے گا
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

صبح کا پیغام اپ سب کو 12 ربیع الاوّل آقا کائنات ﷺ کی امد بہت بہت مبارک ہو

Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی محبت کی وجہ سے معذرت قبول کریں اج مصروفیت کی وجہ سے سب دوست احباب کو کمنٹس نہیں کر سکا رپلائی نہیں کر سکتا معذرت خواہ ہوں

عمران خان کی محبت کی وجہ سے معذرت قبول کریں

اج مصروفیت کی وجہ سے سب دوست احباب کو 
 کمنٹس نہیں کر سکا رپلائی نہیں کر سکتا معذرت خواہ ہوں
Rana Ajmal (@ranaajmalpti) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھیں ہمارے محافظ رشوت خور جانور جہنمی کتے ہیں غریب عوام کو ہر جگہ لوٹا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 💔