‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile
‏★彡 مـــســافـــر彡★

@rajasohail88

سب اپنے نظریے پاس رکھو ⁦🇵🇰⁩
ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں،⁦🇵🇰⁩

ID: 819342281991999490

linkhttps://twitter.com/search/from:@RajaaryaanAbid calendar_today12-01-2017 00:36:37

65,65K Tweet

20,20K Followers

17,17K Following

Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم⚘️ صبح بخیر زندگی⚘️ اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے اور اُن کے محبوب ﷺ کے نام سے کرتے ہیں! بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ آج کے دن کی حدیث: حدیث نمبر 32 : رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُصِبْ مِنْهُ رسول

السلام علیکم⚘️
صبح بخیر زندگی⚘️
اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے اور اُن کے محبوب ﷺ کے نام سے کرتے ہیں!
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
آج کے دن کی حدیث:
حدیث نمبر 32 :
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: 
مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُصِبْ مِنْهُ
رسول
‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

اِک سجّن ہوندا سی زہراں وِچ پتاسّے ورگا سُرمے سکّ دنداسّے ورگا دُکھاں وِچ دلاسے ورگا سجّرے چنّ دے ہاسّے ورگا اِک سجّن ہوندا سی الھڑّ شوخ ہواواں ورگّا دُھپاں دے وِچ چھاواں ورگا اوکھے ویلّے بانہواں ورگا اٹھے پہر دعاواں ورگا🤎 #قومی_زبان

‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

میری ہر بات میں ملے گا ذکر اسکا اس کے بنا میری ہر بات ادھوری ھے پروردگار تجھے بتایا بھی تھا وہ شخص مجھ کو تیری ہی طرح ضروری ھے۔۔۔!! ❤ . . .#قومی_زبان

‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛ اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی

اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے 
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛

اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے 
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا 
اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا
اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا 
اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی 
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی
‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

مُجھے لگا جیسے ساری دُنیا میرے قبضے میں ہے، حالانکہ وہ تیرا ہاتھ تھا بَس...... #قومی_زبان

مُجھے لگا جیسے ساری دُنیا میرے قبضے میں ہے،
 حالانکہ وہ تیرا ہاتھ تھا بَس......
#قومی_زبان
‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

وہ جانتا ہے کہ اُس کے پیچھے بہت سارے پھول ہیں، لیکن وہ کسی اور کو نہیں چاہتا❤️ #قومی_زبان

وہ جانتا ہے کہ اُس کے پیچھے بہت سارے پھول ہیں، لیکن وہ کسی اور کو نہیں چاہتا❤️
#قومی_زبان
‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

طلاطم سانس کا , سینے میں ھے ٹوٹا ہوا کل سے وہ مجھکو بھول بیٹھا ھے , میرا وجدان کہتا ہے ملاقاتیں نہیں ممکن , تعلق بھی محال اب تو تیرے لہجے کی چاہت کا , چھپا فقدان کہتا ہے تیری آنکھوں سے یہ قیدی , گرے گا اشک کی مانند یہاں سے بھاگ جانے کو , مجھے زندان کہتا ہے محبت کھیل ایسا ھے ,

‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

محبت__ دل نہیں مانگتی!!! البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ھے__!! محبت__ اختیار بھی نہیں مانگتی!!! البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ھے__ .محبت__ پیار نہیں مانگتی!!! مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ھے__ محبت__آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی,

Noor🧚🏼‍♀️ (@noor_a2812) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک راجہ 😇😍🫶🏼🥳🥳🥳 مسافر 🚶 ‏★彡 مـــســافـــر彡★ یہ دن ہے خاص، یہ لمحے نایاب ہیں آپکی مسکراہٹ سے روشن یہ آفتاب ہیں دعا ہے کہ یہ دن آپکے لیے بہار بن جائے ہر خوشی، ہر خواب آپکا شکار بن جائے آپکی زندگی کے ہر موڑ پر روشنی ہو ہر راستے میں آپکے لیے آسانی ہو

سالگرہ مبارک راجہ 😇😍🫶🏼🥳🥳🥳
<a href="/Raja20_12/">مسافر 🚶</a> 
<a href="/Rajasohail88/">‏★彡 مـــســافـــر彡★</a> 

یہ دن ہے خاص، یہ لمحے نایاب ہیں
آپکی مسکراہٹ سے روشن یہ آفتاب ہیں

دعا ہے کہ یہ دن آپکے لیے بہار بن جائے
ہر خوشی، ہر خواب آپکا شکار بن جائے

آپکی زندگی کے ہر موڑ پر روشنی ہو
ہر راستے میں آپکے لیے آسانی ہو
Noor🧚🏼‍♀️ (@noor_a2812) 's Twitter Profile Photo

یہ سال آپکے لیے کامیابیوں کا پیام ہو ہر لمحہ محبتوں اور سکون کا مقام ہو آپ وہ ستارہ ہو جو دلوں کو روشن کرتا ہے آپکاموجود ہونا ہر غم کو پرے دھکیلتا ہے یہ دن آپکے لیے خوشیوں کا گلدستہ بنے اور آپکی زندگی محبتوں سے سجی رہے

‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

لڑکپن سے برنائی ڈھلنے تک یہ لڑکا عمربھر سنجیدہ رہے گا کیا تمھاری آنکھوں پہ مرا ہوا شخص سانس تو لے گا پر زندہ رہے گا کیا ؟

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

خدا رافیل کی حفاظت فرمائے، اگر انکا ایک آدھ رافیل اور گر گیا تو ہمیں محکمہ تعلیم بند کرنا پڑے گا۔۔۔

‏★彡 مـــســافـــر彡★ (@rajasohail88) 's Twitter Profile Photo

روز ہارٹ اٹیک ہوتا تھا جب سے بیٹی حافظ دواخانے میں گئی ہے کبھی کھانسی تک نہیں ہوئی 🤔🤔