Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile
Rajab Baloch

@rajab10k

ID: 1742018925347344384

calendar_today02-01-2024 03:05:13

639 Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیارمحبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔ بچوں کوتو خصوصی شفقت اورمحبت دی جانی چاہیے تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں
ان کی معصوم شرارتیں 
اللّٰہ کو بہت پسند ہیں
مسجد کو پیارمحبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
 تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کوتو خصوصی شفقت اورمحبت دی جانی چاہیے
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے
 جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے