Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile
Rajab Baloch

@rajab10k

ID: 1742018925347344384

calendar_today02-01-2024 03:05:13

415 Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

*`بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم☞◆`* *`السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ☞🤍اللّٰه کارنگ🤍 جس دن تمہارے دل♥️ میں اللہ کی محبت اتر گئی۔۔۔۔ اس دن تو اپنے ہاتھوں سے ہر اس چیز کو قربان کر دو گے۔۔۔جو تیرے اور تیرے رب کے تعلق کے درمیان آئے گی۔۔۔ ❤️

*`بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم☞◆`*
  *`السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ☞🤍اللّٰه کارنگ🤍
جس دن تمہارے دل♥️ میں اللہ کی محبت اتر گئی۔۔۔۔ اس دن تو اپنے ہاتھوں سے ہر اس چیز کو قربان کر دو گے۔۔۔جو تیرے اور تیرے رب کے تعلق کے درمیان آئے گی۔۔۔
❤️
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *صبـــح بــخیـــر *اے اللّٰہ* : ہمیں سب کے ساتھ حسن سلوک اور بلند اخلاق کا مظاہرہ کرنے کی توفیق عطا فرما *یا رب العزت* ہمارے گُناہوں کی پردہ پوشی فرما۔ *آمیـــن ثمہ آمین یا رب العالمین

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*صبـــح بــخیـــر
*اے اللّٰہ*  : ہمیں سب کے ساتھ  حسن سلوک اور بلند اخلاق کا مظاہرہ کرنے کی توفیق عطا فرما
*یا رب العزت* ہمارے گُناہوں کی پردہ پوشی فرما۔ 
*آمیـــن ثمہ آمین یا رب العالمین
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌زندگی تصویر بھی ہے اورتقدیر بھی فرق صرف رنگوں کاہے مَن چاہے رنگوں سے بنے تو تصویر اورانجانے رنگوں سے بنے تو تقدیر اے ﷲ. تُو ہماری زندگی اُن بہترین رنگوں سے بھردے جو تجھے پسند آجائیں

اسلام علیکم
‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌زندگی تصویر بھی ہے اورتقدیر بھی 
فرق صرف رنگوں کاہے
مَن چاہے رنگوں سے بنے تو تصویر 
اورانجانے رنگوں سے بنے تو تقدیر
اے ﷲ.
تُو ہماری زندگی اُن بہترین رنگوں سے بھردے 
جو تجھے پسند آجائیں
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم *اپنے خیالات کی حفاظت کیجئے* کیونکہ یہ آپ کے الفاظ بن جاتے ہیں *اپنے الفاظ کی حفاظت کیجئے* کونکہ یہ آپ کے اعمال بن جاتے ہیں *اپنے اعمال کی حفاظت کیجئے* کیونکہ یہ آپ کا کردار بن جاتے ہیں *اور اپنے کردار کی حفاظت کیجئے* کیونکہ یہ آپ کی پہچان بن جاتے ہیں

اسلام علیکم
*اپنے خیالات کی حفاظت کیجئے* 

کیونکہ یہ آپ کے الفاظ بن جاتے ہیں 

 *اپنے الفاظ کی حفاظت کیجئے* 

کونکہ یہ آپ کے اعمال بن جاتے ہیں

*اپنے اعمال کی حفاظت کیجئے*
 
کیونکہ یہ آپ کا کردار بن جاتے ہیں 

 *اور اپنے کردار کی حفاظت کیجئے* 

 کیونکہ یہ آپ کی پہچان بن جاتے ہیں
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم انسان کی زندگی میں صبر ،شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے۔صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے۔شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے۔اور محبت ہماری خوشیوں کا خزانہ ہے۔ اے میرے رب ہمیں صبر اور شکر کرنے والا بنا آمین ثم آمین

السلام علیکم 
انسان کی زندگی میں صبر ،شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے۔صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے۔شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے۔اور محبت ہماری خوشیوں کا خزانہ ہے۔
اے میرے رب ہمیں صبر اور شکر کرنے  والا بنا
آمین ثم آمین
Rajab Baloch (@rajab10k) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں ایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں، جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں، اور اختلافات کے باوجود بھی آپ کے لیے اپنا تعلق برقرار رکھیں۔ ایسے لوگ جو جانتے ہوں کہ ناراضگی ایک الگ چیز ہے اور اپنے فرائض کو پورا کرنا ایک الگ بات۔

خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں

ایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں،
اور اختلافات کے باوجود بھی آپ کے لیے اپنا تعلق برقرار رکھیں۔

ایسے لوگ جو جانتے ہوں کہ ناراضگی ایک الگ چیز ہے اور اپنے فرائض کو پورا کرنا ایک الگ بات۔