Raja Bilal (@raja_bilal123) 's Twitter Profile
Raja Bilal

@raja_bilal123

P.T.I SUPPORTER

ID: 1611477619689639939

calendar_today06-01-2023 21:40:11

6,6K Tweet

463 Followers

314 Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سہراب برکت 🔥😎 سنیے جب پورا پاکستان جاگ رہا تھا۔۔ ٹینشن تھی ایک ہیجان کی کیفیت تھی🙆🏽‍♂️😐 اُدھر اڈیالہ کے اسٹبلشمنٹ کی بات سنو🫨🫨 آپکے ہوش اڑ جائینگے 🫨🫨

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو لاہور چلو یہ اخری جلسہ ہوگا اور خان صاحب باہر ہوں گے انشاءاللہ

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

اس جعلی حکومت نے لاہور جلسہ روکنے کے لیے ہر نا ممکن کوشش کرنی ہے ۔۔۔ کہ کسی نا کسی طریقے یہ جلسہ روکا جائے اگر لاہور میں ۲۱ ستمبر کو جلسہ ہوجاتا ہے تو یہ جعلی حکومت کا چوری مینڈیٹ expose ہوجائے گا ۔۔۔ بس اس ڈر کی وجہ سے جلسے کو روکنے کے لیے لوگوں کو خوفزدہ کیا جارہا ہے ۔

Amber Yousafzai (@imamberysfzai) 's Twitter Profile Photo

میں خان صاحب کی سپورٹر تھی اور انشاء اللہ خان صاحب کی سپورٹر رہوگی اس میں ڈرنے والی کیا بات ہے نازش جہانگیر ناٹ کمنگ سلو 🔥

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

صنم آہن صنم جاوید خان لاہور اچھرہ میں شاپ ٹو شاپ جلسے کا پیغام دے رہی ہیں🔥✌

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

اب قرض ہے ہم پر مٹی کا۔۔اس منزلُ کا اس دھرتی کا۔۔۔تقدیر کریں ۔۔۔ تدبیر کریں ۔۔آؤ مل کر وطن تعمیر کریں✌️ #LahoreJals

Mian Aslam Iqbal (@mmaslamiqbal) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وزیراعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور سی سی پی اور کا گھٹیا پن ! جو کچھ آئی جی ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور مریم نواز تھیف منسٹر فارم 47 کی پیداوار کے کہنے پر کر رہے ہیں وہ کل کو انکو بھگتنا ہو گا ۔مینار پاکستان جلسے کے خوف سے کل رات اس فسطائی حکومت نے روایتی

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا زبردست ویڈیو بیان اس ویڈیو بیان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور سنیں بھی لازمی

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ گاہ لوکیشن اس QR کوڈ میں ہے، وائرل کریں تاکہ لوگوں کو اسانی ہو جلسہ گاہ میں پہنچنے کی #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

لاہور جلسہ گاہ لوکیشن اس QR کوڈ میں ہے،
وائرل کریں تاکہ لوگوں کو اسانی ہو جلسہ گاہ میں پہنچنے کی

#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ