Ishaq Raheem (@raheemishaq) 's Twitter Profile
Ishaq Raheem

@raheemishaq

ID: 1269631009752068096

calendar_today07-06-2020 14:06:34

50 Tweet

270 Followers

187 Following

Ishaq Raheem (@raheemishaq) 's Twitter Profile Photo

گوادر(بیورو رپورٹ) آرسی ڈی کونسل گوادر کے زیر اہتمام معروف تاریخ دان گل حسن کلمتی اور ماھتاک بلوچی کے مدیر عبدالواحد بندیگ کے یاد میں تقریب سے نیشنل پارٹی کے رہنما اشرف حسین،بلوچی زبان کے ادیب اسحاق رحیم،انجنیئر داؤد کلمتی،عیسی گل،بجار بلوچ،ناصر سھرابی و بشیر احمد نے خطاب کیا۔

بلوچ پہ کپتگیں لجّ ءَ سَد ءَ پہ سئے سد ءَ زیر ایت جَو ءَ پہ مہلبیں گندیم

Andalib Gichki (@gichkiandalib) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک نیا حربہ ہے ، جس کو مارنا ہو اور اپنا نام بھی صاف کروانا ہو تو اب ان ہی مذہبی جنونوں سے ان کو مروائینگے ، قوم اگر خاموش رہی تو یاد رکھے کہ پھر یہ یہاں سے ختم نہیں ہونے والی ۔۔

Nadir Quddos (@nquddos_np) 's Twitter Profile Photo

معصوم اسکول ٹیچر رؤف بلوچ کی بہیمانہ قتل کے خلاف تربت سیول سوسائٹی ، آل پارٹیز کیچ سمیت سماجی و سیاسی پارٹیوں کی خاموشی معنی خیز ہے آج تربت میں نہ کوئی جلوس نکلا اور نہ ہی کوئی پریس کانفرنس ہوئی، سماج کی بے حسی مجموعی طور پر علاقے کےلیے ایک نیک شگون نہیں جنونیت کےخلاف نکلنا ہوگا