Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile
Rahat Hussain siddique

@rahathussain60

(Politics)

Man was not born to defeated, they can be annihilated but
You cannot defeat them

ID: 1045648200907001856

calendar_today28-09-2018 12:15:33

16,16K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے دوستوں سے گلہ نہیں جنہوں نے مجھ پر سخت تنقید کی ہے کچھ نے تو گالیاں بھی دیں بہرحال میں اپنی راۓ کا حق رکھتا ہوں پنجاب کا اس وقت جو نقصان ہوا ہے حکومت اس کا تخمینہ لگانے سے قاصر ہے پنجاب کے دوستوں سے عرض ہے مجھے گالیاں دیں مگر یوتھیا نہ کہیں میرا PTI سے کوئی تعلق نہ

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

نقصان کالفظ کم ہے، پنجاب میں کھڑی فصلیں مکان مال مویشی دیگر نقصانات کا اندازہ لگانا مشکل ہے، اس سیلاب کی تباہکاریوں کے اثرات دیر تک رہیں گے، سیلاب فنڈ قائم کیا جائے پاکستان کے تمام مخیر حضرات اپنی بساط کے مطابق اس مشکل گھڑی میں پنجاب کی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں،

نور سحر 💫 (@noorfm22) 's Twitter Profile Photo

پورا کے پی کے ڈبو دیا ۔بس صرف بک بک کروا لو یوتھیوں سے صرف بھونکنا آتا ہے دوسروں پر

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

لعنت ہے اس پر آمین گنڈا پور سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہمارے دو وفاقی وزیر ہیں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال اگر انکی کوئی کرپشن ہے تو سامنے لائیں ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں،

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

محترم میرا کوئی ایک ٹوئیٹ دیکھا دیں جس میں میں نے پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کو سراہا ہو،

Ch Sajaad Husein (@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

کل بھی کہا تھا حکومتی سیاسی ورکرز کو ہر جگہ سیلاب والے مقامات پر خود پہنچ کر رفاحی کاموں میں مدد کرنی چاہیے اور گراونڈ ورک کو دیکھنا چاہئے ن لیگی ورکرز کو شکوہ بھی ہے کہ ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے تو خود وہاں جا کر کام کریں اور دنیا کو دکھائیں کہ کیسے کام ہو رہا ہے بجائے

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کو گالی کا جواب گالی سے نہیں دوں گا کیونکہ میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ بات درست ہے کہ پی ٹی آئی نے کے پی کے میں ڈیلیور نہیں کیا لیکن آپ لوگ ہر شخص کو پی ٹی آئی کا کیوں سمجھ لیتے ہیں پی ٹی آئی کو زندہ ہی آپ لوگوں نے رکھا ہے ،

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

ایاز بٹ صاحب آپ کی گالیوں کا شکریہ کراچی کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے جو زکوٰۃ خیرات ٹیکس میں سب سے آگے ہیں پی ٹی آئی سے میرا کوئی نہیں ہے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آپ لوگوں کو خواب میں بھی خاں صاحب نظر آتے ہیں پی ٹی آئی کا اتنا خوف، حقیقت کی دنیا میں آئیں

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا حصہ ہیں حکومت نہیں شہباز شریف نے ابھی چینی ایکسپورٹ اور امپورٹ میں چوری کی ہم نے کھلی تنقید کی کیونکہ ہم حکومت کا حصہ ہیں غلام نہیں،

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

کراچی والوں کے لئے بھی مرگیا ہے، سندھ کے سندھی بھائیوں کے لئے بھی مرگیا ہے بس سندھ کے کرپٹ وڈیروں نے مال بنانے کے لئے ذندہ رکھا ہے،

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

محترم ڈاکٹر صاحب عخ وزیراعظم تھا اسکی حکومت تھی بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ عخ کا تھا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اسکی حکومت نہیں تھی ISI کا چیف اسکو رپورٹ کرتا تھا اگر وہ باجوہ کے کہنے پر چلا تو یہ خان کی غلطی ہے اگر شہباز نے بھی ایسا کہا تو وہ بھی غلط ہوگا،

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

محترم چیف سیکرٹری پنجاب دریا کی زمینوں پر جب تعمیرات ہورہی تھیں تو آپ کہاں تھے؟ تعمیرات کرنے والے قصور وار ہیں لیکن آپ بھی اس جرم میں شامل ہیں،

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

تم لوگ اب ہماری لاشیں اُٹھانے آ گئے ہو یہ لاہور کا علاقہ لوہاراں والی ہے یہاں حکومت پر شہری شدید غصے میں ہیں

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

محترم زلفی صاحب آپ کو اور دیگر دوستوں کو حق کہ مجھ سے اختلاف کریں، لیکن ماں بہن بیٹی کو گالیاں دینا کونسا کلچر ہے، عاکی میری چھوٹی بہن کی طرح ہے اس نے اختلاف کیا لیکن گالی نہیں دی یہ فرق ہے،

Rahat Hussain siddique (@rahathussain60) 's Twitter Profile Photo

حسین تم نہیں رہے تمھارا گھر نہیں رہا مگر تمھارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا کوئی بھی ہو کسی ظرف کا ہو کسی بھی نصب کاہو جو تم سے منحرف ہو وہ معتبر نہیں رہا،