RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profileg
RTEUrdu

@RTEUrdu

Turkish news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye
📩For business inquiry: [email protected]

ID:3627420733

linkhttp://rteurdu.com calendar_today20-09-2015 13:46:03

13,4K Tweets

140,6K Followers

401 Following

Follow People
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

'مجھے یقین ہے کہ ہم جیت جائیں گے۔'

لندن کی TSOAS یونیورسٹی میں سینکڑوں طلباء فلسطین کی حمایت کا اظہار کر رہے ہیں۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ترکیے یوگنڈا کی فوج اور خصوصی دستوں کی تربیت شروع کرے گا۔

ترکیےنے پہلے ہی 14 افریقی ممالک کے ساتھ دو طرفہ معاہدے قائم کیے ہیں، جن میں فوجی تربیت، صنعتی پیداوار میں تعاون، فوجی اور دفاعی ساز و سامان کی خریداری اور دیکھ بھال پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

🔴 ترکیے یوگنڈا کی فوج اور خصوصی دستوں کی تربیت شروع کرے گا۔ ترکیےنے پہلے ہی 14 افریقی ممالک کے ساتھ دو طرفہ معاہدے قائم کیے ہیں، جن میں فوجی تربیت، صنعتی پیداوار میں تعاون، فوجی اور دفاعی ساز و سامان کی خریداری اور دیکھ بھال پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکی اداکار مارک روفالو:

آج فلسطینیوں کو جو آپشن پیش کیا گیا ہے وہ ہے؛ صحرا میں مرو یا گھر میں

🔴 امریکی اداکار مارک روفالو: آج فلسطینیوں کو جو آپشن پیش کیا گیا ہے وہ ہے؛ صحرا میں مرو یا گھر میں
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 چین کے تیسرے طیارہ بردار بحری بیڑے فوجیان نے پہلی بار سمندری آزمائش مکمل کر لی۔

فوجیان اب تک کا سب سے بڑا جنگی جہاز ہے، جسے کسی ایشیائی ملک نے بنایا ہے۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکہ نے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق رپورٹ ملتوی کر دی۔

Politico

🔴 امریکہ نے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق رپورٹ ملتوی کر دی۔ Politico
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے آنے والے کویتی ڈاکٹرز کو رفح حملے کے بعد روتے ہوئے خطہ چھوڑنا پڑا۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکی فوج 2030 تک چاند پر فوجی اڈہ بنا سکتی ہے۔

- امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کین کالورٹ

🔴 امریکی فوج 2030 تک چاند پر فوجی اڈہ بنا سکتی ہے۔ - امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کین کالورٹ
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فضائیہ نے رات بھر جنوبی لبنان کے چھ مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🐄 دنیا کی سب سے چھوٹی گائے،”رانی” جو کہ صرف 50 سینٹی میٹر لمبی ہے۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج نے رفح کے جنوب میں قصتہ محلے کو نشانہ بنایا۔

▪️کئی بچے ملبے تلے دب کر شہید ہو گئے۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 نائیجیریا اور ہندوستان تجارت میں امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں کا استعمال کریں گے۔

🔴 نائیجیریا اور ہندوستان تجارت میں امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں کا استعمال کریں گے۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے استاد سے ملاقات

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

Gallaudet کے طلباء جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کیمپ میں شامل ہو گئے۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 TikTok اور ByteDance (China) نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

🔴 TikTok اور ByteDance (China) نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 Amazon جنوبی افریقہ میں اپنی آن لائن شاپنگ سروس شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

🔴 Amazon جنوبی افریقہ میں اپنی آن لائن شاپنگ سروس شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴سعودی عرب ، برطانوی رائل نیوی کی قیادت میں مشترکہ ٹاسک فورس

🔴سعودی عرب ، برطانوی رائل نیوی کی قیادت میں مشترکہ ٹاسک فورس
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 جرمن پولیس نے 7 مئی کو برلن کی فری یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں پرتشدد مداخلت کی۔ جبکہ کچھ طلباء کو حراست میں بھی لے لیا گیا۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ: (رفح آپریشن کے بارے میں)

▪️ہم اس وقت تک نہیں رکیں گے جب تک حماس خطے میں تباہ نہیں ہو جاتی اور پہلا یرغمال اسرائیل واپس نہیں آتا۔

▪️کل میں نے اسرائیلی فوج کو رفح کے علاقے میں داخل ہونے کا حکم دیا۔

🔴 اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ: (رفح آپریشن کے بارے میں) ▪️ہم اس وقت تک نہیں رکیں گے جب تک حماس خطے میں تباہ نہیں ہو جاتی اور پہلا یرغمال اسرائیل واپس نہیں آتا۔ ▪️کل میں نے اسرائیلی فوج کو رفح کے علاقے میں داخل ہونے کا حکم دیا۔
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 کویتی طبی وفد 6 مئی کو غزہ کی آخری باقی ماندہ پناہ گاہ پر اسرائیل کے شدید حملوں کے بعد رفح کو چھوڑنے پر مجبور ہونے کے بعد رو پڑا.

account_circle