رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile
رقیہ پشاوری

@rpshawry

ID: 1531320418329841664

linkhttps://www.tiktok.com/@ruqiyapeshawri?_t=8nqBN52ZSvv&_r=1 calendar_today30-05-2022 17:03:52

15,15K Tweet

35,35K Followers

15,15K Following

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم جس نے 5 ملین امبریش اور مکمل ٹویٹر اکاونٹ مونیٹایز کرانا ہے وہ جواد بھائی سے رابطہ کریں نمبر👇 03101427722

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

جو عزت میں جھک جائیں وہ مرد کمال درجے کے کردار والا ھوتا ھے 🥀 اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

جو عزت میں جھک جائیں وہ مرد کمال درجے کے کردار والا ھوتا ھے 🥀
اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🩷 صبح بخیر☀ 🌝⏰ *غیرت مر جائے تو مرد عورتوں سے بات کرنے کا شوقین ہوجاتا ہے* *اور حیا مر جائے تو عورت مردوں سے بات کرنے کی شوقین ہو جاتی ہے*

اسلام علیکم🩷
صبح بخیر☀ 🌝⏰

*غیرت  مر جائے تو مرد  عورتوں سے بات کرنے کا شوقین ہوجاتا ہے*
 *اور حیا مر جائے تو عورت مردوں سے بات کرنے کی شوقین ہو جاتی ہے*
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم💕 عورتیں بھی بھلا کبھی مکمل میچور ہوئی ہیں ..؟ وہ عورت جو سارے زمانے کے لیے میچور ہو وہ بھی اپنے پسندیدہ اور لاڈ اٹھانے والے مرد کے سامنے امیچور ہوتی ہے اور ساری عمر ایسی ہی رہتی ہے .... اپنی سنگت میں عورت کو امیچور ہی رہنے دے کیونکہ اگر وہ میچور ہو گئی تو آپ اس کی

اسلام علیکم💕
عورتیں بھی بھلا کبھی مکمل میچور ہوئی ہیں ..؟ وہ عورت جو سارے زمانے کے لیے میچور ہو وہ بھی اپنے پسندیدہ اور لاڈ اٹھانے والے مرد کے سامنے امیچور ہوتی ہے اور ساری عمر ایسی ہی رہتی ہے .... اپنی سنگت میں عورت کو امیچور ہی رہنے دے کیونکہ اگر وہ میچور ہو گئی تو آپ اس کی
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے لیکن پھر مجھے انگلش کیوں نہیں سکھا رہی🥹🤷🏻

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🥰 صبح بخیر🌄🙋 •اللّٰہُمَّ اِنَّ اَسْلَکُ مِن فَدِلِکَ• ترجمہ: اے اللہ میری تقدیر کھول دے 🤲🥹

اسلام علیکم🥰
صبح بخیر🌄🙋
•اللّٰہُمَّ اِنَّ اَسْلَکُ مِن فَدِلِکَ•
 ترجمہ: اے اللہ میری تقدیر کھول دے 🤲🥹
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم❤ اللہ سب کی پریشانیاں دور کرے 🤲🤲 سلامتی ہو ان لوگوں پر , جنہوں نے دیکھا کہ آپ کی روح کی دیوار گرنے والی ھے انہوں نے اسے تعمیر کر دیا اور آپ سے اس کا کوئی انعام بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔!!!!

اسلام علیکم❤
اللہ سب کی پریشانیاں دور کرے 🤲🤲

سلامتی ہو ان لوگوں پر , جنہوں نے دیکھا کہ آپ کی روح کی دیوار گرنے والی ھے انہوں نے اسے تعمیر کر دیا اور آپ سے اس کا کوئی انعام بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔!!!!
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

فَاصبِر عَلَی مَا یَقُولُون_✨ *`" یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو`* "🙌

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اے والد محترم تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین 🤲

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🥰 صبح بخیر 🌄🙋 صلی الله علیہ وآلہ وسلم🤲 (جمعہ مبارک ) یا اللہ پاک ہم پر اس مبارک مہینے کے صدقے ایمان ،جان، مال،عزت،گھر بار،کاروبار،آل و اولاد،میں برکتیں عطاءفرما۔

اسلام علیکم🥰
صبح بخیر 🌄🙋
صلی الله علیہ وآلہ وسلم🤲
(جمعہ مبارک ) یا اللہ پاک ہم پر  
اس مبارک مہینے کے صدقے ایمان ،جان، مال،عزت،گھر بار،کاروبار،آل و اولاد،میں برکتیں عطاءفرما۔
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اور اللّٰه تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو🤍 ان شاءاللہ

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

*حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے* *باقی یہ دراز قد, جھیل آنکھیں, گوری رنگت سب بکواس ہے...✨🖤*

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

وہ گنبد خضریٰ کا نظارا ہو میسر دیکھوں میں کبھی آ کے مینار مدینہ یا رب میرے نبی پیارے کے صدقے میں مجھے اور آپ سب کو دیدار مدینہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻

وہ گنبد خضریٰ کا نظارا ہو میسر 
دیکھوں  میں کبھی آ کے مینار مدینہ

یا رب میرے نبی پیارے کے صدقے میں مجھے اور آپ سب کو 
دیدار مدینہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اگر اللہ و رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ناراض رہے تو جان و مال و آبرو کو کیا چولہے میں ڈالوں گا۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالی

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا دل سے شکریہ " اور جو نہیں کرتے مت کریں میں نے کونسا الیکشن لڑنے ہیں۔ شب بخیر✨ 🌚⏰

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا دل سے شکریہ " اور جو نہیں کرتے مت کریں میں نے کونسا الیکشن لڑنے ہیں۔

شب بخیر✨ 🌚⏰
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🧡 صبح بخیر☀ 🌝⏰ 🍃_ ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیونکہ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے ہر بیج کے اندر درخت* Good morning🌞 Have a good day😊

اسلام علیکم🧡
صبح بخیر☀ 🌝⏰

🍃_ ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیونکہ ہر
 عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے  ہر بیج کے اندر درخت*

Good morning🌞
Have a good day😊