Raja Pervez Ashraf (Official) (@rpappp) 's Twitter Profile
Raja Pervez Ashraf (Official)

@rpappp

Official Twitter Account of Former Prime Minister/ Speaker, Member National Assembly-52. Handle managed by team.

ID: 1413569284366811141

linkhttp://www.na.gov.pk calendar_today09-07-2021 18:42:49

3,3K Tweet

13,13K Followers

12 Following

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنھوں نے اپنی سالگرہ پر تمام تنظیموں اور پیپلز پارٹی کو سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ اور انھیں اشیاء ضروریات زندگی کی تقسیم کی ہدایت کی آج فیصل میر 30خاندانوں کو گھریلو سامان فراہم کررہے ہیں راجہ پرویز اشرف Raja Pervez Ashraf (Official)

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے قائدین نے ہمیں یہی سکھایا ہے کہ مشکل اور ہر مصیبت میں چاہے سیلاب ہو زلزلہ ہو یا کوئی اور آفات ہمیں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہےبلاشبہ اللہ تعالیٰ کی ذات بھی خوش ہوتی ہے اور وہ کام بھی آسانی سے ہو جاتا ہے راجہ پرویز اشرف کا تقریب سے خطاب Raja Pervez Ashraf (Official)

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم صدر پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف سے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ میں ملاقات سیاسی و موجودہ ملکی صورتحال پر گفتگو ملاقات میں انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ ،فیصل میر ، رانا جمیل منج ،چویدری ریاض ،ملک ندیم Raja Pervez Ashraf (Official)

Raja Pervez Ashraf (Official) (@rpappp) 's Twitter Profile Photo

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں نقد رقم کی تقسیم کی تقریب تقریب میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے شرکت کی #FloodRelief

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں نقد رقم کی تقسیم کی تقریب
تقریب میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے شرکت کی
#FloodRelief
PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

PPP Lahore chapter distributed cash assistance to 100 flood-affected families in Theme Park, Barkat Colony, Mohlanwal, and Khalik Nagar. The event was presided by former Prime MINISTER/ President PPP CENTRAL PUNJAB Raja Pervaiz Ashraf. Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Raja Pervez Ashraf (Official)

National Assembly 🇵🇰 (@naofpakistan) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی اجلاس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا اظہار خیال #NASession Raja Pervez Ashraf (Official)

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کو کمزور کرنے والی نہیں بلکہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والی جماعت ہے، ہم نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ مگر اس کو ہماری کمزوری نہیں سمجھا جائے۔” سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی بس ایک ہی کمزوری ہے وہ یہ کہ ہم وفاق کو کمزور نہیں ہونے دیتی ہمیں کوئی شبہ ہو کہ وفاق کو خطرہ ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اس کی مثال محترمہ بینظیر بھٹو زرداری کی شہادت کا واقعہ ہے اس پر پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا راجہ پرویز اشرف Raja Pervez Ashraf (Official)

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

جب بھارت میں مطالبات مانگے جاتے ہیں تو ان پر گولیاں برسائی جاتی ہیں، یہی فرق ہے ہم میں اور بھارت میں !! راجہ پرویز اشرف Raja Pervez Ashraf (Official)

PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری کی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف سے ملاقات اس موقع پر ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی اورفیصل میرموجود تھے۔ پی پی راہنماؤں نے مجیدغوری کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور مل کر پنجاب میں پارٹی کومتحرک کرنے کے لئےتبادلہ خیال کیا

اسلام آباد: عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری کی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف سے ملاقات
اس موقع پر ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی اورفیصل میرموجود تھے۔
پی پی راہنماؤں نے مجیدغوری کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور مل کر پنجاب میں پارٹی کومتحرک کرنے کے لئےتبادلہ خیال کیا
PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئررہنما، سابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کےانتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انکےدرجات بلند فرماکرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آغا راج درانی کاپارٹی اورجمہوریت کے لئےکام ہمیشہ یاد رکھا جائےگا Raja Pervez Ashraf (Official)

پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئررہنما، سابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کےانتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انکےدرجات بلند فرماکرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
آغا راج درانی کاپارٹی اورجمہوریت کے لئےکام ہمیشہ یاد رکھا جائےگا
Raja Pervez Ashraf (Official)
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقات وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و رکن قوم اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ، نیر بخاری، ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی شامل تھے پاکستان پیپلز

Raja Pervez Ashraf (Official) (@rpappp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقات وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ، نیر بخاری، ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی شامل تھے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقات

وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ، نیر بخاری، ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی شامل تھے
PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سلام سابق وزیراعظم و صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب Raja Pervez Ashraf (Official) #SalaamShuhadaEKarsaz

اکتوبر سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سلام
سابق وزیراعظم و صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
Raja Pervez Ashraf (Official)
#SalaamShuhadaEKarsaz
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام اراکین اور خصوصی مدعوئین کی شرکت کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام اراکین اور خصوصی مدعوئین کی شرکت

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کی ملاقات اسلام آباد: خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کی ملاقات

اسلام آباد: خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی آزاد جموں و کشمیر پارلیمانی گروپ کا اجلاس۔ Bilawal Bhutto Zardari

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی آزاد جموں و کشمیر پارلیمانی گروپ کا اجلاس۔
Bilawal Bhutto Zardari
PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نےبلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔ 13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئرسید حسن مرتضی مقرر Bilawal Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نےبلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔
کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔
13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئرسید حسن مرتضی مقرر
Bilawal Bhutto Zardari
Raja Pervez Ashraf (Official)
Syed Hassan Murtaza
PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔ 13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئر سید حسن مرتضی مقرر Bilawal Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔

کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔
13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئر سید حسن مرتضی مقرر
Bilawal Bhutto Zardari
Raja Pervez Ashraf (Official)
Syed Hassan Murtaza