Dr-Khan(@RCPI1992) 's Twitter Profileg
Dr-Khan

@RCPI1992

MBBS Graduate

MRCP Ireland Inspirant

Dream to Serve As PG Trainee in Ireland

ID:1332682023639584768

calendar_today28-11-2020 13:48:01

428 Tweets

163 Followers

447 Following

Dr-Khan(@RCPI1992) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستان میڈیکل کمیشن بنا تھا تو یہی پی ایم ڈی سی کونسل والے فارن میڈیکل گریجویٹس کے سامنے رو رہے تھے کہ ہمارے ساتھ ہمارے حق میں کھڑے ہو جاؤ مگر وہی بات ہے کہ کم ظرف کم ظرف ہی ہوتے ہیں پی ایم ڈی سی اتے ہی سب سے پہلے وار انہوں نے فارن گریجویٹس پر کیا
Pakistan Medical & Dental Council Qadir Patel

account_circle

MNB News اردو(@MNBUrdu) 's Twitter Profile Photo

سینکڑوں فارن میڈیکل گریجوایٹس کی جانب سے پی ایم ڈی سی کے خلاف ڈیجیٹل احتجاج ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا، بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹرز نے لائسنس کے حصول کے لیے پی ایم ڈی سی کی جانب سے نیشنل رجسٹریشن امتحان کا نیا کرایٹریا مسترد کر دیا

سینکڑوں فارن میڈیکل گریجوایٹس کی جانب سے پی ایم ڈی سی کے خلاف ڈیجیٹل احتجاج ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا، بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹرز نے لائسنس کے حصول کے لیے پی ایم ڈی سی کی جانب سے نیشنل رجسٹریشن امتحان کا نیا کرایٹریا مسترد کر دیا #WeRejectNRECriteria
account_circle
Fahad Rashid Qazi(@FahadRshid) 's Twitter Profile Photo

ایک معمولی سے لائیسنسنگ امتحان کے لئیے 20،000 روپے بہت خطیر رقم ہے۔

کیا پی ایم ڈی سی نے قومی خزانہ ہم میڈیکل سٹوڈنٹس سے بھرنا ہے؟

account_circle
khumair hassan(@iamkhumairkh) 's Twitter Profile Photo

1) we reject 70% passing criteria
2) we Reject 3 mandatory stations
3) we Reject 3 attempts ,
4) we want 50% passing percentage
We reject black law ,
Abdul Qadir Patel BilawalBhuttoZardari @PMDC_org

#WeRejectNRECriteria 1) we reject 70% passing criteria 2) we Reject 3 mandatory stations 3) we Reject 3 attempts , 4) we want 50% passing percentage We reject black law , @A_Qadir_Patel @BBhuttoZardari @PMDC_org
account_circle
Dr furqan_sikandar_(@sikandar_furqan) 's Twitter Profile Photo

We want justice we want justice ⚖️⚖️⚖️⚖️
70 % in step 1
Mandatory stations in step 2
20000 registration fees
We reject all propaganda 😔

account_circle
Dr.kifayatullah(@Drkifayat74) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیکل گریجوئیٹس کا پی ایم ڈی سی کو چیلنج ہے کہ پورے پاکستان سے کوئی بھی پروفیسر لے آئیں اور اگر اس نے NRE-2 کے 70% پاسنگ مارکس پر امتحان پاس کر لیا تو ہم خوشی خوشی یہ امتحان دے دیں گیں۔

account_circle
Fahad Rashid Qazi(@FahadRshid) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ ملک کے حالات بہت برے ہیں۔ IMF سے بھیک لے کر ملک چلانا پڑ رہا ہے۔ سعودیہ اور چائینا کے پاوں پکڑنے پڑ رہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ نے بیرون ملک سے آئے ہوئے ڈاکٹروں کو بھی نچوڑ لینا ہے۔ راتوں رات ا NRE کو 20،000 روپے کر دینا ظلم ہے۔

مانا کہ ملک کے حالات بہت برے ہیں۔ IMF سے بھیک لے کر ملک چلانا پڑ رہا ہے۔ سعودیہ اور چائینا کے پاوں پکڑنے پڑ رہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ نے بیرون ملک سے آئے ہوئے ڈاکٹروں کو بھی نچوڑ لینا ہے۔ راتوں رات ا NRE کو 20،000 روپے کر دینا ظلم ہے۔
account_circle
Dr furqan_sikandar_(@sikandar_furqan) 's Twitter Profile Photo

۔ IMF سے بھیک لے کر ملک چلانا پڑ رہا ہے۔ سعودیہ اور چائینا کے پاوں پکڑنے پڑ رہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ نے بیرون ملک سے آئے ہوئے اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹروں کو بھی نچوڑ لینا ہے
راتوں رات ایک بارہ ہزار روپے والے NRE کو 20،000 روپے پر لے جانا

۔ IMF سے بھیک لے کر ملک چلانا پڑ رہا ہے۔ سعودیہ اور چائینا کے پاوں پکڑنے پڑ رہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ نے بیرون ملک سے آئے ہوئے اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹروں کو بھی نچوڑ لینا ہے راتوں رات ایک بارہ ہزار روپے والے NRE کو 20،000 روپے پر لے جانا #WeRejectNRECriteria
account_circle