In order to continue my work I could use your help with my fundraiser on GoFundMe.
Please share, support, or donate – every small action counts. gofund.me/4b614986
حقیقت میں صحافی کو آزاد ہونا چاہئے نہ کہ کمپنی کا غلام
اگر آزاد صحافی خبریں اکھٹی کرے اور پورا دن تحقیق سے حقائق سامنے لائے اور اس دوران کوئی اور مزدوری کرکے اپنے لئے کما نہ سکے اور اس آزاد صحافی کو اس کی اپنی خبروں اورتحقیق پر کوئی معاوضہ نہ دیا جائے تووہ کہاں سے کھائے؟
#سوچئے
طاہرعمران میاں جس طرح ایک مثالی آزاد صحافی کے طور پر سامنے آئے ہیں اورموجودہ جنگی حالات میں جس طرح حقائق اور فیک نیوز کو اپنی محنت سے الگ کیااور بڑے بڑے ٹی وی چینلز نے ان کی تحقیق پیش کرکے صورتحال واضح کی تو واقعی ایسے صحافی کی سپورٹ بنتی ہے تاکہ وہ آزاد صحافت کا کام جاری رکھ سکے
نہ دیس چنگا نہ پردیس چنگا ❗️
جھنگ میں اس تقریری مقابلہ میں بولتے ہوئے اس نوجوان کو دیکھ کر نوجوان ڈاکٹر سلام یاد آگئے
اور بہت اچھا لگا کہ جھنگ والوں نے اس میں ڈاکٹر سلام کا بھی ذکر کیا۔
youtu.be/98LC-yRusTU?si…
سرسید نے یہ اصول بیان کیا کہ
ورک آف گاڈ (قوانین قدرت/کائناتی اصول) اور ورڈ آف گاڈ (خدا کی طرف سے وحی/کتاب) میں تضاد نہیں ہوسکتا
کیا قوانین قدرت توڑے بغیر بلکہ انہیں کے تحت حیرت انگیز کام نہیں ہوسکتے۔کیا خدا نے یہ کہیں کہا کہ وہ معجزہ دکھانے کیلئے اپنے قوانین توڑتا ہے؟
#ایک_سوال