Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profileg
Qais Ali

@QaisAliCh

سیاسی اختلاف کا مطلب نفرت نہیں ہوتا۔ اختلاف کیجیۓ لیکن دلیل اور شائستگی کے ساتھ۔ ❤️شکریہ

ID:1230046517874040832

calendar_today19-02-2020 08:29:05

121,0K Tweets

12,9K Followers

8,4K Following

Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

لگے ہاتھ یہ بھی فرما دیں کہ آپ کے والد گرامی کس معاملے میں مشہوری رکھتے ہیں؟
😂

account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

مریم صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ اگلے کسی بھی جیل وزٹ کے موقع پر جیلر کی وردی پہن کر جیل حکام سے اظہار یکجہتی کریں۔
شکریہ
😂

account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

آج سورج کی دھوپ سے بجلی بنانے پر ٹیکس لگے گا۔
کل ہوا سے آکسیجن لینے پر بھی لگ جاۓ گا۔

account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

Interest rate

🇦🇷 Argentina 70%
🇹🇷 Turkey 50%
🇵🇰 Pakistan 21%
🇷🇺 Russia 16%
🇲🇽 Mexico 11%
🇧🇷 Brazil 10.75%
🇧🇩 Bangladesh 7%
🇮🇳 India 6.5%
🇮🇩 Indonesia 6.25%
🇸🇦 Saudi 6%
🇺🇸 US 5.5%
🇬🇧 UK 5.25%
🇨🇦 Canada 5%
🇦🇺 Australia 4.35%
🇰🇷 South Korea 3.5%
🇨🇳 China 3.45%
🇯🇵 0%

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑا در فٹے منہ ھے آپکے۰
سانس لینے پر بھی ٹیکس لگاو کمینو۰
جرم کر لیا ھم نے کے پاکستان میں پیدا ھوئے ھیں۰
عوام کا خون چوسنے والے بغیرتو تمھاری عیاشیوں کے لئے کیا اب عوام اپنی کھال کھینچ کے دے؟

account_circle
Zäviŷäär Häîdër(@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

صحافی ایسے تجویز دینے والے لوگوں کے ناموں کی انویسٹیگٹیو سٹوری کریں تاکہ عوام تجویز دینے والوں کو حسب توفیق جوتے لگا سکے

Come on guys ✌️

account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

اللّہ پاک مہربانی فرماۓ۔
آدھی گندم کٹ چکی اور بارش شروع ہو گئی ۔
🙏🏻

account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

ٹائم لائین وزٹ کرنے کے بعد خوشگوار حیرت ہوئی کہ ہم سب سے زیادہ اصول پسند، نیک، مذہبی، تمام علوم میں اتھارٹی اور بہترین قوم ہیں ۔
😂

account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

کہا جاتا ہے کہ انوار الحق کاکڑ اور محسن نقوی کا تعلق ایک ہی پارٹی سے ہے۔
پھر یہ کیا کہ محسن نقوی ایک ہی وقت میں وزیرداخلہ اور چئیرمین کرکٹ بورڈ ہے۔
جبکہ سینیٹر انوارالحق کاکڑ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھا ہے۔
🤔

کہا جاتا ہے کہ انوار الحق کاکڑ اور محسن نقوی کا تعلق ایک ہی پارٹی سے ہے۔ پھر یہ کیا کہ محسن نقوی ایک ہی وقت میں وزیرداخلہ اور چئیرمین کرکٹ بورڈ ہے۔ جبکہ سینیٹر انوارالحق کاکڑ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھا ہے۔ 🤔
account_circle
Qais Ali(@QaisAliCh) 's Twitter Profile Photo

مریم صاحبہ کی اتنی پزیرائی اور دو دن میڈیا میں رہتا دیکھ کر بلاول کو نہ صرف سندھ پولیس کی وردی پہننی چاہیۓ بلکہ تھوڑی سی پریڈ کر کے بھی دکھا دینی چاہیۓ۔
🤔🤣

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

ایف بی آر اربوں روپیہ اکٹھا کرتی ہے
یہ پیسہ حکومتی خزانے میں لانا ہماری زمہ داری ہے اگر ہم یہ کام نہیں کر سکتے تو پھر حکومت کرنے کا کوئ حق نہیں رکھتے 2019 سے اب تک جس جس نے ملک کو لوٹا ہے انکے احتساب کا وقت آ گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ایف بی آر اربوں روپیہ اکٹھا کرتی ہے یہ پیسہ حکومتی خزانے میں لانا ہماری زمہ داری ہے اگر ہم یہ کام نہیں کر سکتے تو پھر حکومت کرنے کا کوئ حق نہیں رکھتے 2019 سے اب تک جس جس نے ملک کو لوٹا ہے انکے احتساب کا وقت آ گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
account_circle