Qadeer Soomro
@qadeershabir12
⚔️ Head PPP Digital Media District Ghotki 🇱🇾
ID: 1660228083809669120
21-05-2023 10:17:01
48,48K Tweet
420 Followers
117 Following
کشمیر اور گلگت بلتستان میں عوام نے ہمیں منتخب کیا۔ مگر سازش کے تحت یہ حق چھین کر سلیکٹڈ حکومت کو دے دیا گیا جوکہ سنگین غلطی تھی۔ Bilawal Bhutto Zardari
مئی کی جنگ کے بعد پاکستان دنیا میں کہاں کھڑا ہے سب کو نظر آ رہا ہے۔ بزدل مودی دنیا بھر سے چھپ رہا ہے، کسی تقریب میں شریک نہیں ہو رہا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آزارد کشمیر کے 16ویں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت، اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔ Bilawal Bhutto Zardari
کشمیر اور گلگت بلتستان میں عوام نے ہمیں منتخب کیا۔ مگر سازش کے تحت یہ حق چھین کر سلیکٹڈ حکومت کو دے دیا گیا جوکہ سنگین غلطی تھی۔ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari #KashmirBhuttoKa
کشمیر اور گلگت بلتستان میں عوام نے ہمیں منتخب کیا۔ مگر سازش کے تحت یہ حق چھین کر سلیکٹڈ حکومت کو دے دیا گیا جوکہ سنگین غلطی تھی۔ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari #KashmirBhuttoKa
پاکستان پیپلزپارٹی کا آزاد جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نو منتخب وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کی تقریب حلف برداری سے خطاب Bilawal Bhutto Zardari