KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile
KhanJunai Tordhe

@promoterpti

Tje purpose of this account is to help twttr accounts and get more follower.

ID: 1368065644428750853

calendar_today06-03-2021 05:09:12

2,2K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: جو لوگ کہہ رہے تھے کہ برسٹر گوہر کیوں چپ ہے ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ برسٹر گوہر اب سے کچھ ہی لمحے بعد ایک بہت بڑا سرپرائز دینے والے ہیں بس انتظار کریں کچھ دیر 🔥🔥🔥

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز اکانومسٹ میں عمران خان کا دوسرا کالم کسی وقت بھی آپکے سامنے ہوگا

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو عمران خان کی جانب سے ہدایات کا انتظار، عمران خان کی منظوری سے بڑی پریس کانفرنس، بڑے اعلانات کیے جائیں گے، عمران خان کوئی بہت بڑا حکم دے سکتے ہیں ہارون الرشید

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

آپ صرف فارم 45 کی حفاظت کریں فارم 47 عدالتوں کے ذریعے صحیح ہوجائینگے۔ قیدی نمبر 804 نے جیل میں بیٹھ کر نظام کو شکست دے دی ہے۔ بیرسٹر گوہر

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے پاس 180 نشستوں کے فارم 45 ہیں جو ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پرائزیڈنگ آفیسرز نے پولنگ اسٹیشن چھوڑنے سے پہلے سائن کرکے دیئے. تھوڑی دیر میں ہم پشاور میں مشاورت کے بعد اعلان کریں گے. ہم وفاق، پنجاب اور KPK میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں.

پی ٹی آئی کے پاس 180 نشستوں کے فارم 45 ہیں جو ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پرائزیڈنگ آفیسرز نے پولنگ اسٹیشن چھوڑنے سے پہلے سائن کرکے دیئے.
تھوڑی دیر میں ہم پشاور میں مشاورت کے بعد اعلان کریں گے.
ہم وفاق، پنجاب اور KPK میں  حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں.
KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن اور اسٹبلشمنٹ نے نتائج روک کر PMLN کی رہی سہی مقبولیت پر جھاڑو پھیر دیا۔ اور پاکستان سے مکمل خاتمہ کی ضمانت دے دی۔

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

چندباتوں کی وضاحت ضروری ہے: پی ٹی آئی کا کسی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہورہا! بیانات کو توڑمروڑنا بند کریں! ہم نے حقیقی آزادی کے لیے قربانیاں دی ہیں،ان کا مقصد کبھی MQM یا PPP کوقبول کرنا نہیں تھا! جوچاہے جوکہے، کوئی ڈیل نہیں! ہمارااپنا راستہ ہے، اصولوں پرسمجھوتا نہیں! بیرسٹرگوہر

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت: خان صاحب مجھے Defense منسٹر بنا دو خان صاحب: نہیں تم غلطی سے ایٹم بم چلا دیگا پھر سیگرٹ جلا کے بولے گا ہندوستان تو وڑ گیا ۔۔! 🤣🤣

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

*عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ نے اپنی ریلی شروع کر دی ہے اور کہا ہے کہ نہ میں چین سے بیٹھوں گی نہ تمہیں بیٹھنے دوں گی۔ اور نہ یہ عوام بیٹھے گی*

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں تیمور سلیم جھگڑا کے مقابلے میں جو امیدوار چھٹے نمبر سے اٹھ کر جیت گیا وہ افغان شہری ہے، ایمل ولی پاکستانیوں آواز اٹھاؤ ریٹویٹ کر کے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

این اے 128 سے ہمارے کئی پولنگ ایجنٹس کو اٹھا لیا گیا ہے،سلمان اکرم راجہ siasat.pk/threads/887805

این اے 128 سے ہمارے کئی پولنگ ایجنٹس کو اٹھا لیا گیا ہے،سلمان اکرم راجہ

siasat.pk/threads/887805
M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!! اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے! عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!

وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!!

اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے!

عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!
RUBAB CRYPTO  (@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

میں وسیم قادر حلفیہ بیان دیتا ہوں اگر میں جیت گیا تو عمران خان کا وفادار رہوں گا میں یہ بات اللہ کو حاضر ناضر جان کے کہہ رہا ہوں۔

Taimur Malik (@taimur_malik) 's Twitter Profile Photo

Important re #NA148 Multan: I have just sent an application to my RO asking that he should invite all candidates to bring copies of the Form 45 received by them from their respective polling agents and compare those with the copies of the Form 45 (many of which are unsigned etc)

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

ملک تباہ کرنے کا عسکری فارمولہ شہباز وزیر اعظم مریم وزیر اعلیٰ پنجاب آصف زرداری صدر پاکستان!! پاکستانیو اگر یہ قبول ہے تو ڈر کے گھروں میں بیٹھ جاؤ ورنہ اپنا مینڈیٹ واپس حاصل کرو!!

KhanJunai Tordhe (@promoterpti) 's Twitter Profile Photo

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک اور پی ٹی آئی سپورٹ اُمیدوار معظم جتوئی نے خان کے نام سے ووٹ لے کر ن لیگ جوائن کر لی 🚨🚨