السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
صبح بخیر پیارے لوگوں🌅
ایک مُخلص مُسکراہٹ ، خوشگوار چہرہ ، اور اچھا اخلاق ، ایک مہربان لفظ ، اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہے......!!!!
#اردو_زبان
دیکھی جو میری " نبض" تو کچھ دیر سوچ کر
کاغذ لیا اور عشق کا ۔۔۔۔۔۔۔بیمار لکھ دیا
قربان کیوں نہ جاؤ میں اس طبیب پر
نسخے میں جس نے یار کا دیدار لکھ دیا
#اردو_زبان
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم🥀
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
صبح بخیر 🌄
اللّٰہ تعالیٰ آپ سبھی کو ایمان و سکون اور عافیتوں والی زندگی دے ساری پریشانیوں سے نجات دلائے
آَمِيّـٍـِـنْ
نماز قائم کریں
#اردو_زبان