Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profileg
Abdul Mateen (Kohistani)

@PrinceMateenk

UN #Volunteers
dedicated his life to Education
Freelance writer!blogger
#کوہستان_میں_تعلیمی_فقدان
محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں 💞

ID:1042510480668086273

linkhttps://twitter.com/PrinceMateenk?t=NO8rYFYnvN3wz1b1CMAaAw&s=09 calendar_today19-09-2018 20:27:22

37,8K Tweets

24,5K Followers

22,7K Following

Bird🐦(@Bird_0099) 's Twitter Profile Photo

اس کو ضد تھی اداسی ' دیکھنے کی
غٙزلِ میرؔ بھیج دی میں نے

وہ نہ راضی ہوا، تو پھر اس کو
اپنی تصویر بھیج دی میں نے

اس کو ضد تھی اداسی ' دیکھنے کی غٙزلِ میرؔ بھیج دی میں نے وہ نہ راضی ہوا، تو پھر اس کو اپنی تصویر بھیج دی میں نے
account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی والے دن 9 کلو دودھ 9 کلو چاول اور 9 کلو چینی کی کھیر بنا کر صبح 9 بجے 9 گھروں میں تقسیم کرنے والا بغیر حساب کتاب سیدھا MNA/MPA بن جائے گا۔🔥

account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo

آپ کی خدمات قابل قدر ہیں اور ہم سلام پیش کرتے ہیں
ہمیشہ حق اور سچ بات کہتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی,ہمیشہ مظلوموں کی آواز بن کر ظالموں کو للکارا. یہ قابل فخر شخصیت تحریک انصاف کی روح رواں جناب عاطف خان ہیں ملاقات میں PS112کراچی سے ملک سربلند بھی موجود تھے
Atif Khan

آپ کی خدمات قابل قدر ہیں اور ہم سلام پیش کرتے ہیں ہمیشہ حق اور سچ بات کہتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی,ہمیشہ مظلوموں کی آواز بن کر ظالموں کو للکارا. یہ قابل فخر شخصیت تحریک انصاف کی روح رواں جناب عاطف خان ہیں ملاقات میں PS112کراچی سے ملک سربلند بھی موجود تھے @AtifKhanpti
account_circle
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰(@S1kndr) 's Twitter Profile Photo

تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے

M Bilal @HKhosa Arshia pksiasat1 بــــابـــــــر نــــزیـــــر Qamar Sohail Shahemanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ᴘͥᴇɴᴅͣᴜͫ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ . Waseem

تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے @powerofjutt @HKhosa @Fat9T @pksiasat1 @Pk7t7 @QamarSohail09 @Dr2BS @pendusays @siyasikhichrii @waseem7801
account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑیں وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہے
🔥

account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo

ہم پیٹ بھرے لوگوں کی تعطیل کا دن ہے
غربت زدہ چہروں کی یہ تمثیل کا دن ہے

اک ڈھونگ ہے اک دھوکہ ہے اک فعل ریا ہے
یکم مئی اصل میں مزدور کی تذلیل کا دن ہے۔

ہم پیٹ بھرے لوگوں کی تعطیل کا دن ہے غربت زدہ چہروں کی یہ تمثیل کا دن ہے اک ڈھونگ ہے اک دھوکہ ہے اک فعل ریا ہے یکم مئی اصل میں مزدور کی تذلیل کا دن ہے۔ #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
account_circle
Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ(@71h_r) 's Twitter Profile Photo


The love of the great leader flows like blood in the body of every member of the nation, whose presence is permanent in the heart and mind of every person because of his great ideology. Because the same voice comes out from the moving lips of every member…

account_circle
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Murshad once said,' 9th May is the classic case for victims blaming'.What is happening is proven interference and
I Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ want to say this curse of lawlessness in the country will spare no-one if not resisted fiercely.
Team Pakistan Power

account_circle
Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ(@71h_r) 's Twitter Profile Photo



ایمان والے انسان ایمان والوں کو پہچان جائیں گے اور یہی سب سے بڑا اللّٰہ کا تحفہ ہے انسان کے لیے

Team Pakistan Power

account_circle
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰(@S1kndr) 's Twitter Profile Photo

IK's sacrifice will not be forgotten. his fight against corruption & oppression has inspired a nation, & his imprisonment has only strengthened our resolve to stand with him. I ✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ understand that we will emerge victorious together.
Team Pakistan Power

IK's sacrifice will not be forgotten. his fight against corruption & oppression has inspired a nation, & his imprisonment has only strengthened our resolve to stand with him. I @S1kndr understand that we will emerge victorious together. @TeamPakPower #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo


ہر نسل وراثت میں خزانے نہیں دیتی۔۔۔۔۔۔۔
اولاد بھی کیا چیز ہے جینے نہیں دیتی۔۔۔۔۔

#1مئی_یوم_مزدور ہر نسل وراثت میں خزانے نہیں دیتی۔۔۔۔۔۔۔ اولاد بھی کیا چیز ہے جینے نہیں دیتی۔۔۔۔۔
account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo

کوہستان نمک
وادی سون ،چکوال ، جہلم کے ایریا میں موجود پہاڑوں میں دنیا کے سب سے بہترین پنک سالٹ کے ذخائر پوشیدہ ہیں ۔
جن کی مانگ یورپ میں سب سے ذیادہ ہے ۔
پہاڑوں کے اندر یہ ذخائر کئی صدیوں سے پوشیدہ ہیں کیونکہ صدیوں پہلے یہ سارا سلسلہ سمندر کا حصہ تھا ۔

کوہستان نمک وادی سون ،چکوال ، جہلم کے ایریا میں موجود پہاڑوں میں دنیا کے سب سے بہترین پنک سالٹ کے ذخائر پوشیدہ ہیں ۔ جن کی مانگ یورپ میں سب سے ذیادہ ہے ۔ پہاڑوں کے اندر یہ ذخائر کئی صدیوں سے پوشیدہ ہیں کیونکہ صدیوں پہلے یہ سارا سلسلہ سمندر کا حصہ تھا ۔ #pinksalt #organicfood
account_circle
Abdul Mateen (Kohistani)(@PrinceMateenk) 's Twitter Profile Photo

آہ 700 روپے دیہاڈی والے کا بل 15000روپے جبکہ 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2000 یونٹ فری۔۔۔
یہ ہے ہمارا جمہوریہ پ ا ک س ت ا ن 😔

آہ 700 روپے دیہاڈی والے کا بل 15000روپے جبکہ 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2000 یونٹ فری۔۔۔ یہ ہے ہمارا جمہوریہ پ ا ک س ت ا ن 😔 #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
account_circle