IBtada_Fatima (@pr_inceanu) 's Twitter Profile
IBtada_Fatima

@pr_inceanu

Always live a respectable life

ID: 1757291581235666944

calendar_today13-02-2024 06:32:29

6,6K Tweet

697 Followers

600 Following

IBtada_Fatima (@pr_inceanu) 's Twitter Profile Photo

تو یاد ہے تو مرا حافظہ مکمل ہے تجھ ایک ذکر سے ہر تذکرہ مکمل ہے کھلے دریچے سے دو جھانکتی ہوئی آنکھیں میں راہ بھٹکا ہوا، حادثہ مکمل ہے کسی کی یاد، اماوس، کتاب، تنہائی میں مطمئن ہوں، مرا رت جگا مکمل ہے Shab bakhair friends slamt rahain

تو یاد ہے تو مرا حافظہ مکمل ہے
 تجھ ایک ذکر سے ہر تذکرہ مکمل ہے 

کھلے دریچے سے دو جھانکتی ہوئی آنکھیں
 میں راہ بھٹکا ہوا، حادثہ مکمل ہے

کسی کی یاد، اماوس، کتاب، تنہائی 
میں مطمئن ہوں، مرا رت جگا مکمل ہے 
Shab bakhair friends slamt rahain