Saud Alam
@ppyhyd786
ہر شخص بااصول ہر شخص باضمیر۔۔۔
اپنی ذات تک۔۔۔ ذاتی مفاد تک۔۔۔
ID: 1385672767077498882
23-04-2021 19:11:54
8,8K Tweet
1,1K Followers
702 Following
پاکستان پیٹریوٹک یوتھ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی رہی جنگ بندی کے بعد عالم اسلام اور مسلمانوں کو مبارک ہو۔۔ DG ISPR Asif Ghafoor DrFahim Abro PPY🇵🇰
13 𝐑𝐀𝐉𝐀𝐁 𝐖𝐈𝐋𝐀𝐃𝐀𝐓 𝐌𝐎𝐋𝐀 𝐀𝐋𝐢 𝐚.𝐬 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 ♥️ تمام عالمِ اسلام کو ظہورِ پرنور امیر المومنین مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام مبارک ہو 🌹 #AliMola #13Rajab #eidmubarak #2025 Iftikhar Naqvi
آج بروز جمتہ المبارک 7 مارچ کو پاکستان پیٹریاٹک یوتھ حیدرآباد کی ٹیم *محمد سعود عالم* *سردار ذین رند* کی قیادت میں سپر ہائی وے پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔ DG ISPR @DGisi Iftikhar Naqvi SSP Hyderabad (Official)
جو بھی ہماری سرزمین، سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا، کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت میں امن نہیں ہو سکتا، ہم جیت نہیں امن کی خوشی منا رہے ہیں. #OfficialDGISPR #DGPR_PAF Iftikhar Naqvi Mohsin Naqvi