Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile
Political Prism

@politicalprism_

Covering the political environment and developments concerning Pakistan and region at large.

ID: 1618895019686895616

linkhttps://politicalprism.net calendar_today27-01-2023 08:54:02

2,2K Tweet

8,8K Takipçi

14 Takip Edilen

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کے ذریعے بہت سے اختیار پارلیمنٹ کو دیکر حقیقی معنوں میں سپریم بنایا جا رہا ہے۔ PTI میں اگر ذرا بھی سمجھ ہو تو وہ ترامیم کےحق میں ووٹ دے پھر محنت کرکے اسمبلیوں میں پہنچے اور بلا شرکت غیرے ملک چلائے پھر آنے والے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانےکی بھی ضرورت نہیں پڑےگی !!

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

اگر جبران الیاس اپنی زنانہ آئی ڈی سے کھسروں کی طرح بددعائیں دینے پر آگیا ہے تو اندازہ کر لیں تحریک انصاف پر اس وقت کیا گزر رہی ہو گی۔۔ اپنے سارے پلان فیل ہوتے دیکھ کر انکا کلیجہ پھٹ کر منہ کو آگیا ہے !! Jibran Ilyas

اگر جبران الیاس اپنی زنانہ آئی ڈی سے کھسروں کی طرح بددعائیں دینے پر آگیا ہے تو اندازہ کر لیں تحریک انصاف پر اس وقت کیا گزر رہی ہو گی۔۔

اپنے سارے پلان فیل ہوتے دیکھ کر انکا کلیجہ پھٹ کر منہ کو آگیا ہے !!
<a href="/agentjay2009/">Jibran Ilyas</a>
Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

جس طرح فضل الرحمان اسلام کو بیچتا ہے اس کو پوزیشن دے دو تو پھر جو مرضی فتوی دلوانا ہو دلوا دو۔ اسے دیکھ کر کبھی کوئی مسلمان ہوا ہے؟ اسے دیکھ کر تو لوگ اسلام سے دور ہو جاتے ہیں، جس کے ضمیر کی قیمت ڈیزل کا ایک پرمٹ ہے، عمران خان کا تاریخی بیان

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

شاید Jimmy Virk - Imranian القادر ٹرسٹ اپروول کا واقعہ سنا رہے ہیں جب عمران خان کی کابینہ میں ڈاکو سیل بند لفافہ لے کر آ گئے تھے اور کہا اس پر دستخط کرو اور بولو آپ کو قبول ہے۔ مزے کی بات ہے کابینہ نے ان ڈاکوؤں کے ڈر سے دستخط کر دیے تھے۔ 190 ملین کا غبن اور القادر ٹرسٹ اسی سے جڑا تھا۔۔

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ کوئی قانون بنانے سے پہلے ہر سیاسی رہنما سے مشاورت کی جاتی ہے، اسے عزت دی جاتی ہے اور قانون کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ پھر ہر سیاسی رہنما کے مشورے سے اس میں کچھ نہ کچھ ترامیم بھی کی جاتی ہیں بدقسمتی سے تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے آنے والی ہر

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

ایک ایسی ترمیم جو ابھی آئی بھی نہیں اسے بنیاد بنا اور خود ہی فیصلہ کرکے کہ یہ ماروائے آئین ہے، آئین پر حملے کے جرم میں انہیں سزا بھی سنا دی۔۔ اس یوٹیوبر کو کوئی بتائے کہ آئین پر حملہ وہ تھا جو قاسم سوری نے کیا تھا وہ سپریم کورٹ سے بھی ثابت شدہ حملہ ہے۔ آئین پر مختلف حملے عمران

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے جمگھٹے میں کم از کم ایک فائدہ یہ ہوا کہ انتشاری رویوں والی تحریک انصاف جمہوری رویوں والے سیاستدانوں کے در پر بھٹکتی دیکھی گئی جلاؤ گھیراؤ، بند کر دو، استعفے دے دو، اسمبلی نہیں مانتے والے لوگ آٹھ نو سیٹیں رکھنے والے والوں کے بھی پاؤں پڑتے دیکھے اب شاید انہیں

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کے بغیر پاکستان بھی ختم ہو جائے گا"۔۔ تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز تحریک انصاف کے اندر سے متواتر یہ آوازیں آرہی ہیں کہ 'خان نہیں تو پاکستان نہیں' مگر انکو یاد رکھنا چاہیے کہ "تم سے پہلے جو ایک شخص یہاں تخت نشین تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا" !!!

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

آڈیٹر جنرل اف پاکستان کی رپورٹ میں ہوشروبا انکشاف ❗️ تبدیلی سرکار کے صوبے اور ریاست مدینہ کا رول ماڈل کہلانے والے خیبر پختون خواہ میں 2800 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف صوبے کے سرکاری وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا ہے "پاکستان میں روزانہ چھ ارب کی کرپشن ہو رہی ہے اور ہم

آڈیٹر جنرل اف پاکستان کی رپورٹ میں ہوشروبا انکشاف ❗️

 تبدیلی سرکار کے صوبے اور ریاست مدینہ کا رول ماڈل کہلانے والے خیبر پختون خواہ میں 2800 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف

 صوبے کے سرکاری وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا ہے

 "پاکستان میں روزانہ چھ ارب کی کرپشن ہو رہی ہے اور ہم
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

افغانیوں کے پیار میں لڈیاں ڈالنے والے دیکھ لیں افغان قونصل جنرل نے پاکستانی ترانے کے احترام میں کھڑا ہونا بھی مناسب نہ سمجھا انکو مدعو کرنے والے گنڈاپور کیلیے بھی شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ وہ ان سے اپنے قومی ترانے کی عزت نہ کروا سکا حالانکہ کسی بھی ملک کا سفارتی عملہ میزبان

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن جمہوری رویے والے سیاستدان ہیں۔ انکی دی گئی آرا ترامیم میں شامل کر لی جائینگی اور یہ آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ بھی دیں گے تحریک انصاف کو انکا در چاٹتے دیکھ کر بس اتنا کہنا تھا !! یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا #ترمیم_سکون_ترقی

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

جرگہ سسٹم بحال کرنے کا سادہ الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ آپ تھانے کچہری کو بائی پاس کر کے کسی وڈیرے کے حجرے میں مسئلے حل کروائیں۔ عوامی رائے جاننے کے لیے صرف قبائلی اضلاع(سابقہ فاٹا، پاٹا) کے باشندوں سے جرگہ سسٹم بارے پوچھ لیں، ان لوگوں نے شکرانے کے نوافل پڑھے تھے جب جرگہ سسٹم ختم ہوا

جرگہ سسٹم بحال کرنے کا سادہ الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ آپ تھانے کچہری کو بائی پاس کر کے کسی وڈیرے کے حجرے میں مسئلے حل کروائیں۔ عوامی رائے جاننے کے لیے صرف قبائلی اضلاع(سابقہ فاٹا، پاٹا) کے باشندوں سے جرگہ سسٹم بارے پوچھ لیں، ان لوگوں نے شکرانے کے نوافل پڑھے تھے جب جرگہ سسٹم ختم ہوا
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

صرف گزشتہ ایک سال کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری کی شرح میں کمی ہوئی ہے، مہنگائی کے اشاریے سنگل ڈجٹ پر ہیں، قوت خرید میں اضافہ ہوا ہے، پارلیمنٹ کو بالادستی ملی ہے،

صرف گزشتہ ایک سال کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے،
 صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے،
 لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری کی شرح میں کمی ہوئی ہے،
 مہنگائی کے اشاریے سنگل ڈجٹ پر ہیں،
 قوت خرید میں اضافہ ہوا ہے،
 پارلیمنٹ کو بالادستی ملی ہے،
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

کشتیاں جلانے کیلیے بھی طارق بن زیاد جیسا جگرا چاہیے ایمبولنس کے سائرن پر بھی زیر زمین چلے جانے والوں سے کسی انقلاب کی توقع مت رکھیے۔۔ یہ منڈیلا کل کو کشتیاں جلانے کا بیان سیاسی قرار دے دے گا مگر اسکے جھانسے میں آ کر مڈل کلاس ورکر نے ایک بار پھر "وڑ" جانا ہے !!!

کشتیاں جلانے کیلیے بھی طارق بن زیاد جیسا جگرا چاہیے

 ایمبولنس کے سائرن پر بھی زیر زمین چلے جانے والوں سے کسی انقلاب کی توقع مت رکھیے۔۔

 یہ منڈیلا کل کو کشتیاں جلانے کا بیان سیاسی قرار دے دے گا مگر اسکے جھانسے میں آ کر مڈل کلاس ورکر نے ایک بار پھر "وڑ" جانا ہے !!!
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ سے حقیقی آزادی کی مجاہدہ شاندانہ گلزار کے بارے میں پشاور سے سینیئر صحافی عقیل یوسفزئی Aqeel Yousafzai نے انکشاف کیا ہے کہ انکے والد جب کمشنر پشاور تھے تو لوگوں کو پولیس مقابلے میں مروا کر انکی جائیدادوں پر قبضے کیا کرتے تھے

خیبر پختون خواہ سے حقیقی آزادی کی مجاہدہ شاندانہ گلزار کے بارے میں پشاور سے سینیئر صحافی عقیل یوسفزئی <a href="/iaqeelyousafzai/">Aqeel Yousafzai</a> نے انکشاف کیا ہے کہ انکے والد جب کمشنر پشاور تھے تو لوگوں کو پولیس مقابلے میں مروا کر انکی جائیدادوں پر قبضے کیا کرتے تھے
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

دریائے کنار سے بھی کشتیوں کا ایک بہت بڑا قافلہ لاہور کی طرف نکل پڑا۔ راوی پہنچ کر انکو آگ لگائی جائے گی اپنا لائٹر، ماچس ہمراہ رکھیں 🤣

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ سپریم ہےاور اس میں بیٹھنے والے براہ راست عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آتے ہیں پھر اگر یہ ایوان دو تہائی اکثریت رکھتے ہوئے بھی کوئی قانون سازی نہ کر سکے اور صرف چند بھونڈ آڑے آ جائیں تو یہ پاکستان کے جمہوری نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے !!!

پارلیمنٹ سپریم ہےاور اس میں بیٹھنے والے براہ راست عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آتے ہیں

 پھر اگر یہ ایوان دو تہائی اکثریت رکھتے ہوئے بھی کوئی قانون سازی نہ کر سکے اور صرف چند بھونڈ آڑے آ جائیں تو یہ پاکستان کے جمہوری نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے !!!
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

ترانے کی بےحرمتی پر افغانیوں کے حق میں سامنے آنے والی صرف تحریک انصاف ہے پاکستانیوں یاد رکھنا، اسکے بعد یہ ایران کے حق میں بھی آئیں گے، بھارت کے بھی اور پھر اسرائیل کے بھی دشمن کا دشمن دوست کے مصداق ریاست پاکستان کی مخالف صفوں میں کھڑا ہر شخص انکا اثاثہ ہے !!

ترانے کی بےحرمتی پر افغانیوں کے حق میں سامنے آنے والی صرف تحریک انصاف ہے

 پاکستانیوں یاد رکھنا، اسکے بعد یہ ایران کے حق میں بھی آئیں گے، بھارت کے بھی اور پھر اسرائیل کے بھی

 دشمن کا دشمن دوست کے مصداق ریاست پاکستان کی مخالف صفوں میں کھڑا ہر شخص انکا اثاثہ ہے !!
Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سے منسلک یہ تعفن زدہ وکلاء تب کہاں تھے جب جنرل فیض کی جسٹس شوکت عزیز سے لڑائی تھی؟ یہ موسمی مینڈک تب کہاں تھے جب اسی فیض و عمران گٹھ جوڑ نے آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی کے خلاف پسند ناپسند کی بنیاد پر ریفرنس بھجوایا؟ تب بھی یہ آئین پر حملہ ہی تھا !!

تحریک انصاف سے منسلک یہ تعفن زدہ وکلاء تب کہاں تھے جب جنرل فیض کی جسٹس شوکت عزیز سے لڑائی تھی؟

یہ موسمی مینڈک تب کہاں تھے جب اسی فیض و عمران گٹھ جوڑ نے آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی کے خلاف پسند ناپسند کی بنیاد پر ریفرنس بھجوایا؟

 تب بھی یہ آئین پر حملہ ہی تھا !!