Babar Nazir 🍁 (@pk7t7) 's Twitter Profile
Babar Nazir 🍁

@pk7t7

Twitter.com/search/from:@P… Fanof #ImranKhan

ID: 1202240715209822209

calendar_today04-12-2019 14:58:34

109,109K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے انسان کے ہاتھ کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے۔ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

اللہ نے انسان کے ہاتھ کوشش دی ہے
کامیابی وہ دیتا ہے۔

#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کے پیغامات ہماری جدوجہد کا لائحہ عمل، سمت اور روح ہیں جن کے ذریعے تحریک کو متحرک ہے۔ ہمارے سیاسی قافلے کا مرکز و محور کوئی عہدہ، کوئی منصب نہیں بلکہ عمران خان کی شخصیت، اُن کا وژن، اور اُن کی جدوجہد ہے۔ یہ وہی وژن ہے جس نے ایک سوتی ہوئی قوم کو جگایا، اُسے پہچان دی۔اب

"عمران خان کے پیغامات ہماری جدوجہد کا لائحہ عمل، سمت اور روح ہیں جن کے ذریعے تحریک کو متحرک ہے۔ ہمارے سیاسی قافلے کا مرکز و محور کوئی عہدہ، کوئی منصب نہیں بلکہ عمران خان کی شخصیت، اُن کا وژن، اور اُن کی جدوجہد ہے۔ 

یہ وہی وژن ہے جس نے ایک سوتی ہوئی قوم کو جگایا، اُسے پہچان دی۔اب
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

پوری طرح متفق ہوں ڈاکٹر صدف بلوچ سے ۔ یہاں غریبوں کے آواز سے زیادہ گالی زیادہ سپیڈ سے کانوں تک پہنچتی پھر وہ گالی دینے والا بندہ چک بھی لیا جاتا ۔ گالی کا جلدی پہنچنا مطلب یہی ہوا سرکاری نظر میں آ جانا #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا #معاشی_قتل_عام_نامنظور

پوری طرح متفق ہوں ڈاکٹر صدف بلوچ سے ۔ یہاں غریبوں کے آواز سے زیادہ گالی زیادہ سپیڈ سے کانوں تک پہنچتی پھر وہ گالی دینے والا بندہ چک بھی لیا جاتا ۔ گالی کا جلدی پہنچنا مطلب یہی ہوا سرکاری نظر میں آ جانا 
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

150 روپے کا یہودی پٹرول تھا پھر مسلمانوں کو غصّہ آ گیا آج الحمدللہ 280 کا مومن پٹرول ہے اور اس میں سے زیتون کی خوشبو بھی آتی ہے 😅🤣 #معاشی_قتل_عام_نامنظور #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

150 روپے کا یہودی پٹرول تھا پھر مسلمانوں کو غصّہ آ گیا آج الحمدللہ 280 کا مومن پٹرول ہے اور اس میں سے زیتون کی خوشبو بھی آتی ہے 😅🤣
#معاشی_قتل_عام_نامنظور 
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا مشہور قول ہے کہ "اگر جیت یقینی ہو تو بزدل بھی لڑنے کو تیار ہو جاتا ہے، اصل لڑنے کا مزہ تو تب ہے کہ جب ہار یقینی دکھائی دے رہی ہو"- ہمیں بطور قوم اس قول کی صداقت پر یقین ہے اور ہم اپنے لیڈر کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں! #May9th_FalseFlag

عمران خان کا مشہور قول ہے کہ "اگر جیت یقینی ہو تو بزدل بھی لڑنے کو تیار ہو جاتا ہے، اصل لڑنے کا مزہ تو تب ہے کہ جب ہار یقینی دکھائی دے رہی ہو"-
ہمیں بطور قوم اس قول کی صداقت پر یقین ہے اور ہم اپنے لیڈر کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں!
#May9th_FalseFlag
Shaukat Khanum (@skmch) 's Twitter Profile Photo

کھلنے لگا ہے اگلے سال۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی! آئیے اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کو تکمیل کے مرحلے تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔ اپنے عطیات کی بذریعہ بینک منتقلی کیلئے وزٹ کریں: shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts #SKMCH #ZimmaHamaraHai #ShaukatKhanumKarachi

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی: لیاری میں ریلیز عمران خان ریلی کے مناظر، کراچی کی عوام اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے! #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بیگم کے ساتھ غیر انسانی سلوک برقرار ۔ انکے صاحب زادوں کو گھنٹوں انتظار کروا کر واپس بھیج دیا گیا ۔ یہ چھوٹے لوگ اتنی چھوٹی حرکتیں کر کے عوام اور اللہ دونوں کے نزدیک کم تر ہو چکے ہیں #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب Team Pakistan Power

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بیگم کے ساتھ غیر انسانی سلوک برقرار ۔ انکے صاحب زادوں کو گھنٹوں انتظار کروا کر واپس بھیج دیا گیا ۔ یہ چھوٹے لوگ اتنی چھوٹی حرکتیں کر کے عوام اور اللہ دونوں کے نزدیک کم تر ہو چکے ہیں 
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب 
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

یہ لاہور ہے، جو آج جبر کے اندھیروں میں روشنی کا قافلہ بن کر نکل آیا ہے۔ سڑکیں گواہ ہیں کہ یہ قوم ڈرتی ہے نہ جھکتی ہے۔ ہر دل اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ دھڑک رہا ہے، ہر قدم مزاحمت کی علامت بن چکا ہے۔ #کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عمران خان جیسا بے لوث اور خوددار لیڈر ملا۔ #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عمران خان جیسا بے لوث اور خوددار لیڈر ملا۔

#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ تو آقاؤں سے ڈرتے ہیں سو ہم کو اللہ سے ڈرنے میں ابھی وقت لگے گا Junaid Saleem #StopTorturingImranKhan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

آفرین آپ پر رانا بلال اعجاز ۔۔ "عمران خان کی محبت میں 10 سال کی سزا قبول ہے ، قبول ہے ، قبول ہے" خان کے سچے ساتھی #May9th_FalseFlag #StopTorturingImranKhan

آفرین آپ پر رانا بلال اعجاز ۔۔

"عمران خان کی محبت میں 10 سال کی سزا قبول ہے ، قبول ہے ، قبول ہے"
خان کے سچے ساتھی 
#May9th_FalseFlag
#StopTorturingImranKhan
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا شروع کریں !! 5 اگست مزاحمتی تحریک کی تاریخ بہت قریب آ چکی ہے، عوام کو اپنے لیڈر خان کی رہائی، آمریت اور یزیدیت کے خلاف نکلنا ہو گا۔ عوامی سمندر ہی ان ظالموں کے تخت کو بہا لے جا سکتا ہے۔ ظلم کی اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے ۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا شروع کریں !!

5 اگست مزاحمتی تحریک کی تاریخ بہت قریب آ چکی ہے، عوام کو اپنے لیڈر خان کی رہائی، آمریت اور یزیدیت کے خلاف نکلنا ہو گا۔ عوامی سمندر ہی ان ظالموں کے تخت کو بہا لے جا سکتا ہے۔ ظلم کی اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے ۔
Shaukat Khanum (@skmch) 's Twitter Profile Photo

آپ کا دیا ہوا صدقہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر میں زیر علاج کینسر کے مریضوں کے علاج کا سبب بنے گا۔ ماہانہ صدقہ دینے کیلئے ہماری ویب سائٹ shaukatkhanum.org.pk/sadqa وزٹ کریں یا 080011555 کال کریں۔. #GiveSadqaToSKMCH #SMSto7770 #SKMCH

آپ کا دیا ہوا صدقہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر میں زیر علاج کینسر کے مریضوں کے علاج کا سبب بنے گا۔

ماہانہ صدقہ دینے کیلئے ہماری ویب سائٹ shaukatkhanum.org.pk/sadqa وزٹ کریں یا 080011555 کال کریں۔.

#GiveSadqaToSKMCH #SMSto7770 #SKMCH
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"میرا تعلق ن لیگ سے ہے ، لیکن سچ جو بات ہے وہ کرنی چاہیے ، عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے کیونکہ اس کے ساتھ عوام ہے ، اس ایک نے جیل سے بیٹھ کر وکھت ڈال دیا ہے ان سب کو " شہری کی گفتگو #باپ_ہی_کافی_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

"میرا تعلق ن لیگ سے ہے ، لیکن سچ جو بات ہے وہ کرنی چاہیے ، عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے کیونکہ اس کے ساتھ عوام ہے ، اس ایک نے جیل سے بیٹھ کر وکھت ڈال دیا ہے ان سب کو "
شہری کی گفتگو 
#باپ_ہی_کافی_ہے
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا