Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile
Pendu Chef

@penduchef

youtube.com/c/penduchef

ID: 1323172999084810240

linkhttps://twitter.com/search/from:@penduchef calendar_today02-11-2020 08:00:15

1,1K Tweet

343 Followers

360 Following

فالکن 𓅂 (@fal_con7) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کیا کرے۔ اللہ تعالی کے دیے ہوئے مال میں سے صدقہ و خیرات کیاکرے۔ کوئی آپ سے مدد مانگتا ہے تو اللہ کی خاطر اس کی مدد کر دیا کرے۔ اللہ تعالی اسانیاں پیدا فرمائے ہم سب کی زندگیوں میں۔آمین

Hamid Hussain (@h2_gbian) 's Twitter Profile Photo

فلسفیانہ طنز و مزاح :: سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔

فلسفیانہ طنز و مزاح  ::  سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی
سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

ہر دوسرا بندہ روتا نظر آتا ہے کوئی کہتا ہے عورت پیسوں پے مرتی ہے کوئی کہتا ہے عورت بیوفا ہے کوئی کہتا ہے محبت میں دھوکا دیتے ہیں لیکن ہیں پھر بھی سب عورت کی تلاش میں !!! #TDR_now #TDR__now

ہر دوسرا بندہ روتا نظر آتا ہے کوئی کہتا ہے عورت پیسوں پے مرتی ہے 
کوئی کہتا ہے عورت بیوفا ہے 
کوئی کہتا ہے محبت میں دھوکا دیتے ہیں لیکن ہیں پھر بھی سب عورت کی تلاش میں !!!

#TDR_now #TDR__now
Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔ #Bbnaija

Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال اگر گرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی❤️

Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

”دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھر کی مسجدوں میں خُداڈھونڈتے ہیں لوگ“

Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

”حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا“

Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

”حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا“

Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

”عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے“

Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

Monthly playstation plus games for September are: 🧹 Quidditch champions ⚾ MLB The show 24 🔦 Little nightmares ll

Monthly playstation plus games for September are:
🧹 Quidditch champions
⚾ MLB The show 24
🔦 Little nightmares ll
Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

Playstation plus game catalogue for September includes: 📖 The Plucky Squire 🌲 Night in the Woods 🛣️ Road 96 ☢️ Chernobylite

Playstation plus game catalogue for September includes:
📖 The Plucky Squire
🌲 Night in the Woods
🛣️ Road 96
☢️ Chernobylite
Pendu Chef (@penduchef) 's Twitter Profile Photo

”غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں“