Wasif Khosa (@pefpartner) 's Twitter Profile
Wasif Khosa

@pefpartner

Owner Of Bright Future Model School Rajan Pur

ID: 1256566712369057797

calendar_today02-05-2020 12:50:54

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Wasif Khosa (@pefpartner) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں میں ایک لاکھ سٹوڈنٹس کی تعلیم کاخرچہ 3 ارب روپے سالانہ سےزائد اور پیف میں ایک لاکھ سٹوڈنٹس کی تعلیم کاخرچہ ایک ارب روپے سالانہ سےبھی کم۔ حکومت چاہےتوپیف سکولوں میں30 لاکھ سٹوڈنٹس 30 ارب روپے سالانہ کےبجٹ میں آسانی کےساتھ مفت معیاری تعلیم حاصل کرسکتےہیں۔

Wasif Khosa (@pefpartner) 's Twitter Profile Photo

پچھلےتین سالوں میں جتنےپیف سکول کینسل یا بند ہوئےہیں اتنےسکول پیف کی تاریخ میں کبھی کینسل یابند نہیں ہوئےتھے۔اس بناءپر لاتعداد بچےآؤٹ آف سکول ہوکر محنت مزدوری کرنےپرمجبور ہوگئےہیں۔ وزیرِ اعظم پاکستان،وزیراعلی'پنجاب،وزیرتعلیم پنجاب اور سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب سےنوٹس لینےکی اپیل

Wasif Khosa (@pefpartner) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سستی ترین اور انتہائی معیاری تعلیم دینےوالا دنیاکابہترین اور بےمثال ماڈل ہے۔ پنجاب حکومت پیف کی طرف توجہ دےکر تعلیم دوستی کاثبوت دے۔ مہنگائی میں کئی گنااضافہ ہونےکےباوجود فیس میں خاطرخواہ اضافہ نہ ہونا ناانصافی ہے۔اس سےبیشترسکول بندہونےکی طرف جارہے ہیں۔

Hazel 🍃 (@__0_12) 's Twitter Profile Photo

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم

Wasif Khosa (@pefpartner) 's Twitter Profile Photo

سینکڑوں پیف سکولوں کوکینسل کرکےبےشمار بچوں اور بچیوں سےتعلیم حاصل کرنےکاحق چھین لیاگیاہے۔ ان سکولوں کوبحال کرکےمعصوم بچوں کوتعلیم کےحصول کاحق واپس کیاجائے۔ Imran Khan Ch Parvez Elahi Government of Punjab School Education Punjab Dr. Murad PTI Hashim Dogar Moonis Elahi ARY News Urdu

Senator Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

خاتون پولیو ورکر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی بہادر باہمت خاتون پولیو ورکر کو سلام پیش کرتی ہوں جو سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہی ہیں ۔۔

خاتون پولیو ورکر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی
بہادر باہمت خاتون پولیو ورکر کو سلام پیش کرتی ہوں جو سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہی ہیں ۔۔
Mian Shabbir Ahmad (@mianshabbirah18) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں اضافہ اور سیلاب متاثرہ پیف سکولز کیلئے ایپسا کی طرف سے نیوز پیپرز میں آواز بلند کی گئی

بجٹ میں اضافہ اور سیلاب متاثرہ پیف سکولز کیلئے ایپسا کی طرف سے نیوز پیپرز میں آواز بلند کی گئی
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کےلیڈر کی عادات اور باتیں اسلام کے خلاف ہوں اور آپ پھر بھی ان کا دفاع کریں تو سمجھ لیں آپ اسلام کو چھوڑ کر شخصیت پرستی کا شکار ہیں

hameed khan (@abdulha01737727) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب سے گزارش ھےکہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےسکولزکو پیمنٹ دیں حالات بہت تنگ ھیں سیلابی صورتحال ھے نوبت فاقوں تک آگئی ھے۔ منجانب پیف پارٹنرز ڈیرہ غازیخان . Ch Parvez Elahi

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ کا ہیلی کاپٹر خان صاحب کیلئے مصروف تھا ان بھائیوں کی موت کو چاہیے تھا تھوڑا انتظار کر لیتی ۔۔

Jannat Bilal Mustafa Khar (@jannat_khar) 's Twitter Profile Photo

نہ ترا خدا کوئی اور ہے نہ مرا خدا کوئی اور ہے یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے

نہ ترا خدا کوئی اور ہے نہ مرا خدا کوئی اور  ہے
یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے
Wasif Khosa (@pefpartner) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ وقت سےاپیل ہےکہ سفیدپوش لوگ بھی آپ کی مدد کے منتظر ہیں جونہ توجاکر کسی سےمانگتےہیں اورنہ ہی راشن کےلیےٹرکوں کےپیچھےبھاگتےہیں۔ وڈیروں کےڈیروں پرراشن چلانےاور بیٹھ کر سروےکرانےسےبہترہےگھرگھرپہنچ کریہ کام کریں۔ اس طرح ہر ایک مستحق تک مددپہنچ سکےگی۔ Shehbaz Sharif Ch Parvez Elahi

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ خیمے نہیں حضرت کے لئے استقبالیہ لگا ھوا ھے ،سیلاب زدگان کے لئے خیمے نا لگے اس کے لئے استقبالیہ لگ گیا۔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

مستنصر حسین تارڑ صاحب کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے پتہ نہیں ایسے اہل دل کو دل کا عارضہ کہاں سے لاحق ہو گیا #GetWellSoon 💖 #MustansarHussainTarar

مستنصر حسین تارڑ صاحب کیلئے 
دعاؤں کی درخواست ہے
پتہ نہیں ایسے اہل دل کو دل کا عارضہ کہاں سے لاحق ہو گیا
#GetWellSoon 💖
#MustansarHussainTarar