Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile
Patwaran

@patwaran786

Senior Journalist at Patwaran Animal Chanel. Migrated from Facebook

ID: 307479751

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCk14tquWErjVb8Gl1IjosAA calendar_today29-05-2011 18:21:12

4,4K Tweet

24,24K Followers

185 Following

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

میں بھی مشعال یوسفزئی کیخلاف ٹویٹ کرنے لگا تھا. پھر میں نے اسکی وہ تصویر دیکھ لی جسمیں وہ ٹھوڑی پر ہتھیلی رکھ کر مسکرا رہی ہے..... میں آپ سب سے یہی گزارش کرونگا... بھائیو ایک دوسرے کے خلاف نہ ٹویٹا کریں ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے جنگ بندی ہوگئی ہے اب انہوں نے ایک بار پھر ہمارے پیچھے پڑ جانا ہے ۔۔۔ سرجی گزارش ہے اگر ممکن ہو تو ازبکستان سے جنگ شروع کر لیں

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

حالات چاہے جیسے بھی ہوں کسی دھرتی کے ایسے دلیر بیٹے سب کی امید بندھائے رکھتے ہیں کہ یہاں سب بکاؤ مال نہیں

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

جب موت سامنے کھڑی ہو پھر بھی سچ کا ساتھ دینا ماؤں کے ارشد شریف جیسے لعلوں کا ہی کام ہوتا ہے ۔۔۔ میرا بھائی میرا ہیرو میرا سچا پاکستانی شہید ارشد شریف ۔۔۔۔♥️🇵🇰

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتے ہیں یہاں لوگ سب بھول جاتے ہیں. ارے نہیں بھائی جو دل میں بس جائے لوگ اسے کبھی نہیں بھولتے. چاہے تو ہمارے بھائی کی قبر پہ ان تازہ گلابوں سے پوچھ لو

شہید ارشد شریف کے پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر کیا جادو بھرا سماں باندھ دیا ہے کہ اب اگر کوئی انہیں چھوڑ کر دوسری بات کر رہا ہے تو لگتا یوں ہے یہ کیا فضول بات کر رہا ہے... پچھلے دو دن سے سوشل میڈیا جیسے پھولوں سے بھرا ایک میدان بنا ہوا ہے جسمیں تاحد نظر ہر کوئی ہاتھوں میں اپنا دل

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

اے آئی سیکھیں یار یہ بہت زبردست چیز ہے. اب دیکھیں نا، کئی بار ہمارے استاد محترم رؤف کلاسرا صاحب اے آئی کی مدد سے وائس اوور کر کے بھیجتے ہیں اور کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ فوج اور مریم نواز کے خلاف بولنے والا یہ کوئی اور نہیں رؤف کلاسرا صاحب ہی ہیں. شکریہ استاد محترم سلامت رہیں ❤️

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

جلد آ رہا ہے ایکشن تھرلر .. ویر جوان میجر چنگڑ.. کل رات کیول پٹوارن پلس پر

جلد آ رہا ہے ایکشن تھرلر .. ویر جوان میجر چنگڑ.. کل رات کیول پٹوارن پلس پر
Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

جب آپ اداس ہوتے ہیں تو سوچوں کا گھوڑا آپکو نجانے کہاں کہاں لے جاتا ہے.. تخیل کی اس دنیا میں جسکا شاید وجود ہی نہیں ہوتا مگر آپ وہاں موجود ہوتے ہیں... اس دنیا سے بہت دور سچے شہنشاہ کی اس سلطنت میں جہاں اس نے کسی کو خدا بننے کی اجازت نہیں دی... آج وہاں ماحول بہت جذباتی سا ہو گا....

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

ہمارے آج کے اور مستقبل کے محسنو... اگر تم ہمارے حق کے لیے لڑنے کا ارادہ رکھتے ہو تو ہم سے بس اتنے سے ساتھ کی توقع رکھنا اگر ہمارے لیے لڑتے ہوئے تم مارے گئے تو ہم کچھ دن تمہاری موت پر آنسو ضرور بہائیں گے

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارا اللہ پر بھی ایمان نہ ہوتا تو ہم جیسوں کو انصاف ملنے کی امید کہاں ہوتی..... یا شاید پھر ہم اسی دنیا کو سب کچھ سمجھ کر زندگی میں ہی اپنے حق کے لیے لڑتے..... لیکن اللہ بھی تو یہی فرماتا ہے اپنے حق کے لیے جدوجہد کرو... ظالموں کو ہراؤ....ہمارا اللہ پر ہمارا ایمان تو ہے مگر

Patwaran (@patwaran786) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ کی جیل کی سلاخیں پھیلتی ہی چلی گئیں.. پاکستان کے نقشے کو بنانے والے بارڈر کی لائن تک پہنچ گئیں.. جو کبھی مقدس دھرتی ہوتی تھی آج ان سلاخوں کے بیچ بسنے والوں کیلیے ایک پنجرے سے زیادہ کچھ نہیں... جسکے آسمانوں پر آج گِدھوں کا راج ہے جنکا جب دل کرتا ہے جسے دل کرتا ہے مار ڈالتی