Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile
Palestine Urdu | فلسطین اردو

@palestineurdu_

قبلہ اول ارض مقدس فلسطین سے تازہ ترین خبریں، اہم معلومات، حقیقی تجزیے

ID: 1392418967021576199

calendar_today12-05-2021 09:58:58

4,4K Tweet

156,156K Followers

1 Following

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک گودام میں پناہ لیے ہوئے فلسطینی خاندان پر حملہ کرکے 9 بچوں سمیت 15 افراد کو شہید کر دیا  دوسری جانب مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک گودام میں پناہ لیے ہوئے فلسطینی خاندان پر حملہ کرکے 9 بچوں سمیت 15 افراد کو شہید کر دیا 
دوسری جانب  مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ: دیر البلح بازار میں قتل عام میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے ایک نیا قتل عام کیا جس میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ دیر البلح میں 12 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دوسرا اجتماعی قتل عام ہے

غزہ: دیر البلح بازار میں قتل عام میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے ایک نیا قتل عام کیا جس میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ دیر البلح میں 12 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دوسرا اجتماعی قتل عام ہے
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

امریکی شہر شکاگو میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطین کے حق اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس نے 55 مظاہرین کو گرفتار کرلیا

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ کے ننھے بچوں کے لاشے ہیں ۔ ان کے نام ان کی پیشانیوں پر لکھے ہیں والدین آئیں تو ان کو اپنے پیاروں کی شناخت ہو سکے 💔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں معصوم فلسطینیوں کے قاتل تین صہیونی فوجی مجاہدین کے ہاتھوں جہنم واصل ہو گئے

غزہ میں معصوم فلسطینیوں کے قاتل تین صہیونی فوجی مجاہدین کے ہاتھوں جہنم واصل ہو گئے
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

قابض اسرائیلی فوج غرب اردن کے شمال مغربی شہر طولکرم اور دو پناہ گزین کیمپوں طولکرم اور نور شمس میں مسلسل  48 گھنٹے تک جاری رہنے والی جارحیت اور قتل عام کے بعد واپس چلی گئی ہے۔ وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں طولکرم میں مزید 4 شہری شہید، متعدد زخمی ہوئے، بنیادی ڈھانچہ تباہ

اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا اسرائیلی محاصرے کے باعث جنین میں فلسطینی شہری غذائی اشیاء، پانی اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہو گئے ہیں

اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا
اسرائیلی محاصرے کے باعث جنین میں فلسطینی شہری غذائی اشیاء، پانی اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہو گئے ہیں
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

"ہمارے قیدی چھڑاؤ ، جنگ بندی معاہدہ کرو" تل ابیب میں ہزاروں یہودی غزہ میں جنگ روکنے اور قیدی چھڑوانے سے متعلق معاہدہ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

تیونس میں پل پر بہت بڑا فلسطینی پرچم لہرانے کا خوبصورت منظر فلسطین اب ساری دنیا کے دلوں میں بستا ہے

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

لیک ہونے والی فوٹیج میں مقبوضہ فلسطین کی اسرائیلی میگیدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ قیدیوں کو زمین پر منہ کے بل لٹایا ہوا ہے، ہاتھ ان کی پیٹھ کے پیچھے بندھے ہوئے ہیں، جبکہ کتوں سے دہشت زدہ کیا جا رہا ہے

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے مستقبل اور غزہ کے بچوں کی حفاظت کی خاطر ۔۔۔۔ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیجئیے ۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

ترک نژاد امریکی شہری عائشہ ایزدگی کے جسد خاکی کو فلسطینی گارڈز پورے اعزاز کے ساتھ لے جا رہے ہیں ۔ عائشہ کو اسرائیلی فوجی نے فلسطین کیلیے احتجاج کے دوران شہید کیا تھا