Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profileg
Palestine Urdu | فلسطین اردو

@PalestineUrdu_

قبلہ اول ارض مقدس فلسطین سے تازہ ترین خبریں، اہم معلومات، حقیقی تجزیے

ID:1392418967021576199

calendar_today12-05-2021 09:58:58

4,4K Tweets

157,1K Followers

1 Following

Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بلیو ورلڈ سٹی نے 'الاقصیٰ میوزیم' کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اہلِ غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ تقریب میں یروشلم کی اسلامی اور تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی۔ مقررین نے مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی کو ناگزیر قرار دیا

پاکستان میں بلیو ورلڈ سٹی نے 'الاقصیٰ میوزیم' کا سنگ بنیاد رکھ دیا اہلِ غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ تقریب میں یروشلم کی اسلامی اور تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی۔ مقررین نے مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی کو ناگزیر قرار دیا
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

⭕ فلسطینی سفارتخانہ ، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مابین ایم او یو سائن ہوا ہے جس کے تحت 100 فلسطینی طلبا کو مفت تعلیم دی جائے گی ۔
♦️ تقریب میں موجود فلسطینی سفیر ڈاکٹر احمد ربیع ، الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور رفاہ یونیورسٹی کے وائس…

⭕ فلسطینی سفارتخانہ ، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مابین ایم او یو سائن ہوا ہے جس کے تحت 100 فلسطینی طلبا کو مفت تعلیم دی جائے گی ۔ ♦️ تقریب میں موجود فلسطینی سفیر ڈاکٹر احمد ربیع ، الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور رفاہ یونیورسٹی کے وائس…
account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ سے اظہار یک جہتی کی لہر زور پکڑتی جارہی ہے۔ براؤن یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ یکجتی خیمے نصب کر لئے

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا یونیورسٹی میں طلبہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج جاری
احتجاج سے تنگ یونیورسٹی انتظامیہ نے بقیہ سال کیلیے کلاسز آن لائن کروانے کا اعلان کر دیا ۔

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ ریلیف کیلیے امدادی سامان پر مشتمل 8 ویں کھیپ روانہ کی جارہی ہے۔ 400 ٹن امدادی سامان کراچی پورٹ سے روانہ کیا گیا ۔
پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد رباعی بھی موجود ہیں ۔

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ ریلیف کیلیے امدادی سامان پر مشتمل 8 ویں کھیپ روانہ کی جارہی ہے۔ 400 ٹن امدادی سامان کراچی پورٹ سے روانہ کیا گیا ۔ پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد رباعی بھی موجود ہیں ۔
account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے ہزاروں شہریوں کا احتجاج،
نااہل وزیراعظم استعفیٰ دو۔
غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے شہر لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے جماعت اسلامی کا عظیم الشان غزہ مارچ ۔ ہزاروں شہریوں کی شرکت
نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن اور حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے کلیدی خطاب کئے۔

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے اسرائیل کو بتایا ہے کہ اگر وہ ایران کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو وہ 'ایسا تنہا کرے گا'، امریکہ ساتھ نہیں دے گا۔ اے بی سی نیوز

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

میزائلوں اور ڈرونز سمیت فوجی سازوسامان کو آج رات ایرانی دارالحکومت تہران میں بڑے پیمانے پر منتقل کیا گیا ہے۔

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ایران نے سات 'فتح' ہائپرسونک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کیا۔ آئرن ڈوم ان میں سے ایک کو بھی نہ روک سکا۔ یہ میزائل آواز سے 15 گنا زیادہ تیز ہیں اور ان کی رینج 1400 کلو میٹر ہے

ایرانی-روسی ذرائع کے مطابق
اگر امریکہ نے ایران کے خلاف ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے میں حصہ لیا تو روس بھی ایرانی جوابی کارروائی میں حصہ لے گا۔

ایرانی-روسی ذرائع کے مطابق اگر امریکہ نے ایران کے خلاف ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے میں حصہ لیا تو روس بھی ایرانی جوابی کارروائی میں حصہ لے گا۔
account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ہم برسوں سے اس دن کا انتظار کر رہے ہیں، ہمارے رڈار کڑی نگرانی کر رہے ہیں، ہم آگ سے آگ کا مقابلہ کریں گے۔ ایرانی افواج نے نئی ویڈیو جاری کر دی۔

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر اس ہاتھ کو کاٹ دیں گے جو ہمارے ملک پر حملہ کرے گا۔
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کا اعلان

ہم ہر اس ہاتھ کو کاٹ دیں گے جو ہمارے ملک پر حملہ کرے گا۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کا اعلان
account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اگر اسرائیل حملہ کرتا ہے تو ایران 'ایسا ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہے جو اس نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا گیا'۔ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اسپیکر ابوالفضل اموی کا اعلان