Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile
Pakistan Tourism

@pakistanjannatt

Biggest platform of Pakistan Tourism on Twitter.
Promotion of Tourism in Pakistan,
Latest Updates Info about Tourist Spots,

ID: 4276575322

calendar_today25-11-2015 17:12:00

16,16K Tweet

546,546K Takipçi

99 Takip Edilen

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: الحمدللہ وادی نیلم کی رونقیں بحال سیاحوں پر لگی پابندی ختم آمدورفت بحال

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

فیری میڈوز — جنت کا ایک ٹکڑا، جہاں سبز وادیوں میں نرمی سے بہتی ہوائیں، برف سے ڈھکے نانگا پربت کے دلفریب نظارے اور قدرت کا سکون دل و روح کو تازگی بخشتا ہے۔

سیاحت انسان کی زندگی بدل ڈالتی ہے۔ آپ ایک دفعہ پہاڑوں پر نکل جائیں تو واپسی پر آپ ویسے نہیں ہوتے، آپ بدل جاتے ہیں پہاڑوں کا سفر انسان کو بدل ڈالتا ہے۔

یومِ تشکر!! آج کا دن ہے شکریہ ادا کرنے کا۔۔۔ اپنی بہادر افواج کا، باہمت عوام کا، اور اُس پاک سرزمین کا، جس نے ایک بار پھر دشمن کو شکست دی۔ شکریہ اہلِ پاکستان، شکریہ افواجِ پاکستان! پاکستان زندہ باد! #یوم_تشکر

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد مونومنٹ پہ بنيان المرصوص کی تقریب میں ایئر فورس کا فلائی پاسٹ کا مظاہرہ

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

آو کہ دنیا کو دکھا دیں کہ کتنا پیارا ہے پاکستان قلعہ رام کوٹ ایک طلسماتی جگہ جہاں جا کہ آپ خود کو تاریخ کا ایک حصہ سمجھیں گے پاکستان دنیا کا سب سے خوبصورت مُلک ہے ماشاءاللہ

آو کہ دنیا کو دکھا دیں کہ کتنا پیارا ہے پاکستان
قلعہ رام کوٹ ایک طلسماتی جگہ جہاں جا کہ آپ خود کو تاریخ کا ایک حصہ سمجھیں گے 
پاکستان دنیا کا سب سے خوبصورت مُلک ہے ماشاءاللہ
Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ گرمی کے ستائے ہوئے ہیں تو کل اتوار چھٹی کا دن Umbrella Waterfall تشریف لے جائیں

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گرمی سے بچاو کے لیئے کیا کیا ٹوٹکے آزما رہے ہو؟