Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile
Pakeeza

@pakeza_

ID: 1764720999096786944

calendar_today04-03-2024 18:36:01

139 Tweet

286 Takipçi

317 Takip Edilen

Shafqat Aqeel (@malrra2) 's Twitter Profile Photo

قصوروار ہیں سب، اعتراف کون کرے گا🥀 سزا کا فیصلہ، اپنے خلاف کون کرے گا🥀 بڑے خلوص سے ملتے ہیں ظاہراً سب دوست🥀 کسی کے دل میں کیا ہے کیا، انکشاف کون کرے گا🥀

قصوروار ہیں سب، اعتراف کون کرے گا🥀
سزا کا فیصلہ، اپنے خلاف کون کرے گا🥀

بڑے خلوص سے ملتے ہیں ظاہراً سب دوست🥀
کسی کے دل میں کیا ہے کیا، انکشاف کون کرے گا🥀
Nayab (@_na_yab) 's Twitter Profile Photo

خود ہی روئے😭 خود ہی چپ ہو گئے😢 یہ سوچ کر کہ کوئی اپنا ہوتا تو رونے ہی نہ دیتا💔 😰💔😨💔😞💔😭💔😢💔 Nayab 💔😢💔😢💔

خود ہی روئے😭
خود ہی چپ ہو گئے😢
یہ سوچ کر کہ
کوئی اپنا ہوتا تو رونے ہی نہ دیتا💔

Nayab

Shafqat Aqeel (@malrra2) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌻السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ❤️ 💥صبح بخیر🌹 رمضان مبارک کا اک دن اورمبارک ہو❤️ دعاہےاس مبارک مہینہ کی طرح ہمیں سال کےباقی دن بھی نیکیاں🕋عبادات اخوت🤝محبت💝درگزر🙏ایثار کمانےکی توفیق عطا فرمائے🙏 💐دنیاوآخرت میں کامیابی🙏 🙏رزق حلال عطافرمائے🙏 🤲آمین ثمہ آمین🤲 💝

Shafqat Aqeel (@malrra2) 's Twitter Profile Photo

﷽ 😍السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ😍 🔔اپنی پروموشن خوکریں 🔔صرف اصلی پکےسچےمخلص 🔔ایکٹوفالورزکیلئے 🔔وہ دوست جو%100 🔔فالواورفالوبیک دیناچاہتےہیں 🔔سب اپناہینڈل مینشن کریں 🔔کل اُن دوستوں کی پروموشن لسٹیں تیارکروں گا 💥Let's Grow Together Shafqat Aqeel ریٹویٹ🔁ضرورکریں

😍السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ😍

🔔اپنی پروموشن خوکریں

🔔صرف اصلی پکےسچےمخلص
🔔ایکٹوفالورزکیلئے

🔔وہ دوست جو%100
🔔فالواورفالوبیک دیناچاہتےہیں

🔔سب اپناہینڈل مینشن کریں

🔔کل اُن دوستوں کی پروموشن لسٹیں تیارکروں گا

💥Let's Grow Together
Shafqat Aqeel
ریٹویٹ🔁ضرورکریں
Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان زندہ باد 💗 پاکستان پائندہ باد 💗 عمران خان زندہ باد💗 "قوموں کی زندگی میں اچھا بُرا وقت آتا رہتا ہے ہمیں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیئےکہ قاناںثکی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں" 💥(عمران خان)💥 Christine Adams

پاکستان زندہ باد 💗
پاکستان پائندہ باد 💗
عمران خان زندہ باد💗

"قوموں کی زندگی میں اچھا بُرا وقت آتا رہتا ہے
ہمیں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے

اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیئےکہ
قاناںثکی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں"
💥(عمران خان)💥

Christine Adams
Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

💥 🔥 ⭐ زندگی ⭐ 🔥 💥 اتنی مصروف بنا لو کہ دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے👍 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 Pakeeza

💥   🔥   ⭐  زندگی  ⭐   🔥   💥
اتنی مصروف بنا لو کہ
دوسروں کے
عیب
دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے👍

Pakeeza
Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم آج کی بات حضرت موسیٰ نے جس راستے سے دریا پار کیا فرعون اسی راستے پر غرق ہوا "راستے نہیں رہبر بچاتے ہیں" 💥💥💥💥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥💥💥 Pakeeza

السلامُ علیکم

آج کی بات

حضرت موسیٰ نے
جس راستے سے دریا پار کیا
فرعون اسی راستے پر غرق ہوا

"راستے نہیں رہبر بچاتے ہیں"

Pakeeza
Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

✨حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو💕 ✨حالات بدل جاتے ہیں ٹہرا نہیں کرتے💕 🔁 🔁 🔁 Pakeeza 🔁 🔁 🔁

✨حالات کے سہمے ہوئے
لوگوں کو بتا دو💕

✨حالات بدل جاتے ہیں
ٹہرا نہیں کرتے💕

Pakeeza

Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

تو کرتا ہو گا اپنے الفاظوں سے متاثر میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں 💔 Pakeeza 🥀 💔 🥀 💔 🥀 💔 🥀 💔 🥀

تو  کرتا  ہو  گا  اپنے الفاظوں  سے  متاثر

میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں

Pakeeza

Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

دعا دیجئے دعا لیجئے سب کو دعا دیجئے سب سے دعا لیجئے سب سے محبّت کیجئے سب سے محبّت لیجئے 💯💕💥✨💯🔁💞🙏💕🔥😍 Pakeeza

دعا دیجئے دعا لیجئے

سب کو دعا دیجئے
سب سے دعا لیجئے

سب سے محبّت کیجئے
سب سے محبّت لیجئے

Pakeeza
Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم💕 🌹دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں💞 🌹بدصورتی ہمارے رویّوں اور سوچ میں ہوتی ہے💞 💕🌹💞💯⭐💥🔥💗❤️‍🩹❤️🙏🔁💓 Pakeeza

السلامُ علیکم💕

🌹دنیا کے سبھی لوگ
خوبصورت ہیں💞

🌹بدصورتی ہمارے رویّوں
اور
سوچ میں ہوتی ہے💞

Pakeeza
Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

سب سے ذلیل ترین انسان وہ ہے💔 جسے حق اور سچ کا پتہ ہو💯 اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو 🥀 🙏🔁💯💔🥀 Pakeeza 🔁

سب سے
ذلیل ترین انسان وہ ہے💔
جسے حق اور سچ کا پتہ ہو💯
اور وہ پھر بھی
جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو 🥀

Pakeeza

Pakeeza (@pakeza_) 's Twitter Profile Photo

لازم نہیں تجھے ہر بار ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے 🥀 💔 🥀 Pakeeza 💥

لازم نہیں تجھے ہر بار ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے

Pakeeza