Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile
Ali Bari

@pak_bev

مرسون مرسون سنڌ نا ديسون

ID: 1701634089957351424

calendar_today12-09-2023 16:29:51

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو Azma Zahid Bokhari کی بکواس کا جواب دینا ہوگا کیا یہ بیانیہ ن لیگ کا بیانیہ ہے اگر نہیں تو عظمیٰ بخاری کو عہدے سے فارغ کیا جائے اور چارج شیڈ دی جائے۔ #نوازشریف_جوتی_نابھول

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

افسوس پی ٹی آئی قیادت پر جنہوں نے بزدلی کا عالمی ریکارڈ قائم کیا اور کارکنوں کو چاروں طرف سے مروا ڈالا کیا قیادت ایسی ہوتی ہے، قیادت تو کرین پارٹی کی دیکھی ہے جو اپنے مقصد اور کارکنوں کی حفاظت کےلئےآخری حد تک جاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان کو سوچنا ہوگا اپنی سمت درست کرنی ہوگی

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے قومی زخائر اوپر جارھے ھیں کراچی ایئرپورٹ پر دس روپے والی فوٹو کاپی کے چار سو چارج کئے جارھے ہیں سول ایویشن کے کمرشل مینیجر کو اپنے اہداف پورے کرنے ہیں خصوصاً سندھ میں کرپشن اپنی عروج پر ہے جب الیکشن فروخت ہوتے ہیں تو عوام کا خون نچوڑ لیا جاتا ہے۔

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

I think you need treatment thoroughly in your digestive system everyone might make a reservation on this law or commission if it's going negative orientation, however the opponent understands dire threatened etc.

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

اپنی سمت درست کریں وہ مولوی کی تصویر کے ساتھ ساتھ ایک بڑی جماعت کے سربراہ بھی ہیں جن کی ایک کال پر لندن شہر سے زیادہ لوگ صرف ایک ٹاؤن سے نکلتے ہیں نمک حلالی اچھی بات ہے لیکِن صحافت کو درست انداز میں چلائیں۔

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

نون لیگی اس لیے رو رہے کہ خرچے ہم نے کیے چرچے سعد حسین رضوی کے ہووے پی ٹی آئی والوں کی اس لیے ماں مری پڑی کہ یہ صرف بڑھکیں مارنے جوگے ہیں کچھ کر تو سکتے نہیں بہرحال ثابت ہو گیا عشق کے طوفان روکے نہیں جا سکتے

نون لیگی اس لیے رو رہے کہ خرچے ہم نے کیے  چرچے سعد حسین رضوی کے ہووے 
پی ٹی آئی والوں کی اس لیے ماں مری پڑی کہ یہ صرف بڑھکیں مارنے جوگے ہیں کچھ کر  تو سکتے نہیں
بہرحال 
ثابت ہو گیا عشق کے طوفان روکے نہیں جا سکتے
Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

بزدل دشمن ہمیشہ اپنی لڑائی بچوں اور گھروں تک لے آتا ہے اے پی ایس بس پر خضدار میں حملہ شواہد پڑوسی ملک تک جاتے ہیں مقامی سہولت کاروں کو انجام تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔

غزائی قلت غزہ میں 14 ھزار بچوں کی زندگی کچھ گھنٹوں کی مہمان ان بچوں نے تو چلے جانا ہے اپنے رب کی طرف!!! لیکن کوئی طاقتور یا عام مسلمان کسی خوش فہمی میں نا رہے ہر ایک سے پوچھا جائے گا اگر زندگی امتحان نا ہوتی تو رزلٹ کا دن "محشر" مقرر نا کیا جاتا۔

غزائی قلت غزہ میں 14 ھزار بچوں کی زندگی کچھ گھنٹوں کی مہمان ان بچوں نے تو چلے جانا ہے اپنے رب کی طرف!!!
لیکن کوئی طاقتور یا عام مسلمان کسی خوش فہمی میں نا رہے ہر ایک سے پوچھا جائے گا اگر زندگی امتحان نا ہوتی تو رزلٹ کا دن "محشر" مقرر نا کیا جاتا۔
Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

جنہیں چمونے لڑ رہے تھے وہ یہ پڑھ لیں تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں اسی طرح فیلڈ مارشل فلسطینیوں کی مدد کے لئے کمربستہ ہوں گے۔

جنہیں چمونے لڑ رہے تھے وہ یہ پڑھ لیں تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں اسی طرح فیلڈ مارشل فلسطینیوں کی مدد کے لئے کمربستہ ہوں گے۔
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم جناب حافظ فیلڈمارشل صاحب آپ توحافظ ہیں رب تعالیٰ نےخود فرمایا ہے تم اللہ کی راہ میں ان بےبس مردوں عورتوں اور بچوں کی خاطر لڑو جو کمزور پاکر دبا لیےگئےہیں اور فریاد کررہےہیں غزہ کےمظلوم مرد وعورت بچےسب بےبس ہیں وہ کمزور تھےیہود نے دبا لیےہیں رب تعالیٰ کےلئےکچھ کرو

اسلام علیکم جناب حافظ فیلڈمارشل صاحب
آپ توحافظ ہیں رب تعالیٰ نےخود فرمایا ہے
تم اللہ کی راہ میں ان بےبس مردوں عورتوں اور بچوں کی خاطر لڑو 
جو کمزور پاکر دبا لیےگئےہیں اور فریاد کررہےہیں

غزہ کےمظلوم مرد وعورت بچےسب بےبس ہیں وہ کمزور تھےیہود نے دبا لیےہیں 
رب تعالیٰ کےلئےکچھ کرو
Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب کے فیلڈ مارشل بننے کے بعد جو زبان عمران خان کے حواریوں نے ویری فائڈ اکاؤنٹس سے استعمال کی ہے لگتا ہے اب عمران خان پھانسی کے پھندے پر ہی جائے گا عمرانیہ پلاٹون کی تگ و دو صرف عمران کی زندگی تک ہے پھانسی ہوتے ہی یہی عمرانڈو وفاداریاں بدل دیں گے۔

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

واشنگٹن ڈی سی میں جیویش میوزیم کے باہر کسی الیاس روڈریج نامی شخص نے فائرنگ کی ہے فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی ایمبیسی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ملزم گرفتار جوکہ فری فلسطین کے نعرے لگا رہا تھا۔ اس کاروائی سے یہودی خوف زدہ ہوگئے ہیں کہ امریکہ جیسے ملک میں وہ محفوظ نہیں۔

واشنگٹن ڈی سی میں جیویش میوزیم کے باہر کسی الیاس روڈریج نامی شخص نے فائرنگ کی ہے فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی ایمبیسی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ملزم گرفتار جوکہ فری فلسطین کے نعرے لگا رہا تھا۔
اس کاروائی سے یہودی خوف زدہ ہوگئے ہیں کہ امریکہ جیسے ملک میں وہ محفوظ نہیں۔
Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

بلکل ٹھیک کہا اسی نے ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کیا تھا جب شاہ محمود قریشی نے اسمبلی میں کہا کہ پائلٹ چھوڑ دو خان انڈیا حملہ کردے گا اور خان ڈر گیا، بس کردو کتنا گیرو گے روزگار کا کوئی دوسرا سہارا ڈھونڈو۔

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

صرف عمران خان ہی وہ واحد بہادر لیڈر ہے جو مودی کو جواب دے سکتا ہے ؟ اخے جی پولی گرافک ٹیسٹ نہیں کرانا سلام ہے تیری بہادری پر۔

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

نہتےفلسطینیوں پر جہازوں ٹینکوں سے بارود برسانا اسےدنیا کی بدترین بزدلی کہا جاتا ہے، ستم ظریفی کہ مسلمان ممالک خاموش ہیں ارے جنگل میں بھی رات کو پرندے کے گھونسلے سے کوئی بچہ گر جائےتو پورا جنگل چلا پڑتا ہے یہاں تو انسانی نسل کشی ہورھی ہے اور مسلمانوں میں پرندوں جتنی بھی غیرت نہیں۔

اقوام متحدہ سے بھیجی گئی 90 ٹرکس پر مشتمل امداد انتہائی ناکافی ہے یہ امداد 20 لاکھ تو کیا 20 ھزار کی بنیادی خوراک پورا کرنے سے قاصر ہے بھوک و افلاس سے اموات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے شرع اموات میں اضافہ ممکن ہے حکمران کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم پانی و غزائی امداد کا انتظام کردیں۔

سلام ہے اس JUI کراچی فقیرہ گوٹ کے مجاہد عبد الغفار میگوری کو جس نے پورے علاقے میں اسرائیلی پروڈکٹ کی سپلائی روک دی ہے جو ٹرک علاقے میں سپلائی لایا جلا دیا جائے گا یہ ہے مرد مجاہد۔ BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah Sindh Chief Minister House Senator Saeed Ghani

Ali Bari (@pak_bev) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #شعائراسلام_کی_محافظTLP تحریک لبیک پاکستان کے آج کا یہ ٹرینڈ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی لبیک کے شوشل میڈیا Tigers آج بھی کسی سے کم نہیں مزید زور لگائیں تو ماضی کے ٹرینڈ کا ریکارڈ خود بریک کرسکتے ہیں، ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 
#شعائراسلام_کی_محافظTLP
تحریک لبیک پاکستان کے آج کا یہ ٹرینڈ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی لبیک کے شوشل میڈیا Tigers آج بھی کسی سے کم نہیں مزید زور لگائیں تو ماضی کے ٹرینڈ کا ریکارڈ خود بریک کرسکتے ہیں، ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں۔