PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile
PakWeather.com

@pak_weather

Official Twitter account of PakWeather.com - Pakistan's 1st (Pvt) Automated Weather Stations Network, expertly managed by Owais Hyder (Weather Analyst)

ID: 827439624

linkhttp://www.pakweather.com calendar_today16-09-2012 17:22:00

10,10K Tweet

98,98K Followers

2,2K Following

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 طاقتور سمندری⚡ طوفان یاگی 🌀 چین سے ٹکرانے کے بعد ویتنام پہنچ گیا..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 تازہ ترین! حب ڈیم سے تازہ ترین مناظر، ڈیم بھرنے کے بعد پانی کا اخراج تیزی سے جاری..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 سمندری طوفان 🌀 میں پھنسے ⚡ والے بھاری بھرکم جہاز چھوٹی کشتی کی طرح لہروں کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں 😲 کیا آپ ایسا سفر کرنا پسند کریں گے؟؟

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 سبحان اللہ 💚 ناقابل یقین مناظر! طوفانی بارشوں کے بعد مکہ مکرمہ کی سرزمین سر انتہائی 🪻سرسبز و شاداب یعنی کسی 🏞️ حسین وادی کی طرح اپنا منظر پیش کرنے لگی..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 "کائنات کی تمام معلوم اشیاء کو ایک تصویر میں دکھانا" ایک بہت دلچسپ اور حیران کن تصور ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کائنات میں جتنی بھی چیزیں ہیں، جن میں زمین، سورج، چاند، ستارے، سیارے، کہکشائیں، اور دیگر فلکیاتی اشیاء شامل ہیں، ان سب کو ایک ہی تصویر میں سمو دیا جائے۔ اس طرح کی تصویر

🛑 ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جس سے شہری علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ خصوصاً پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم قدرے گرم جبکہ رات کے درجہ حرارت میں 1-3 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان

🛑 کہوٹہ آزاد کشمیر دریا کنارے پھسنے والے زخمی چیتے کو بحفاظت ہسپتال منتقل کر دیا گیا، لوگوں کی بھیڑ اور شور کے باعث چیتا گھبراتا رہا!!

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 کراچی کورنگی اور گردو نواح کے ساحلی علاقوں میں زلزلے جھٹکے.. کس کس کو محسوس ہوئے؟؟

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 موسم کی تازہ ترین صورتحال!! ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی پنجاب، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، پوٹھوہار ریجن، خیبر پختونخوا، بالائی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ان کے ملحقہ پہاڑی

🛑 موسم کی تازہ ترین صورتحال!!  ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، 
تاہم اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی پنجاب، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، پوٹھوہار ریجن، خیبر پختونخوا، بالائی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ان کے ملحقہ پہاڑی
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 تازہ ترین: بھارت سے مون سون ہوائیں.. لاہور اور گردو نواح کے علاقوں میں موسلا دھار بارش..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 Power and Majesty of Allah displayed in nature's wonders.⚡۔ "اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ تمہیں بجلی دکھاتا ہے، خوف اور امید کے لیے، اور وہ آسمان سے پانی برساتا ہے جس سے زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندگی بخشتا ہے۔ بے شک اس میں عقل رکھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔'

🛑 Power and Majesty of Allah displayed in nature's wonders.⚡۔  
"اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ تمہیں بجلی دکھاتا ہے، خوف اور امید کے لیے، اور وہ آسمان سے پانی برساتا ہے جس سے زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندگی بخشتا ہے۔ بے شک اس میں عقل رکھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔'
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🌩️ Nature's dramatic showdown: A supercell thunderstorm meets the sunset sky 🌅 Have you ever seen a view like this? 🤩

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف، گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب میں چند ایک مقامات، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے کچھ حصوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بارش کے امکانات بن سکتے

🚨تازہ ترین: پاکستان کے صوبہ پنجاب بشمول اسلام آباد، لاہور، بھکر، ملتان، سرگودھا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے.. آج 11 ستمبر کو آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 35 کلومیٹر گہرائی میں تھا، زلزلہ دوپہر 12:28

🚨تازہ ترین: پاکستان کے صوبہ پنجاب بشمول اسلام آباد، لاہور، بھکر، ملتان، سرگودھا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے..
آج 11 ستمبر کو آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 35 کلومیٹر گہرائی میں تھا،  زلزلہ دوپہر 12:28
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 نائن الیون کے واقعہ کے سیٹلائیٹ سے مناظر، ویڈیو میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو دیکھا جاسکتا ہے..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 گزشتہ رات ملتان اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں شہابِ ثاقب کا دلکش نظارہ دیکھا گیا، جس نے آسمان کو روشن کر دیا۔ شہریوں نے اس منفرد قدرتی منظر کو دلچسپی سے دیکھا اور مختلف علاقوں سے ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ شہابِ ثاقب ایک ایسا آسمانی پتھر ہے جو زمین کی