
Pak_Frontliners
@pak_frontliners
#Pak_Frontliners is a non political TEAM of youth of BALOCHISTAN.We created this team to Show our love and enthusiasm for our beloved PAK FORCES.
JOINS US
ID: 1255931653895139328
30-04-2020 18:47:15
658 Tweet
53 Followers
34 Following


"روایتی اور ذیلی روایتی جنگ لڑنے کے بعد ، آج ہمیں ہائبرڈ جنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے ،......." Pak_Frontliners #We_Proud_of_ISPR


#We_Proud_of_ISPR کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ، یہ مسئلہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان صرف نظریاتی اور جغرافیائی تنازع نہیں بلکہ انسانی تاریخ میں انسانی حقوق کی پامالی کا عالمی مسئلہ بھی ہے ۔ Hyder Ali baloch Pak_Frontliners DG ISPR 🐦چھـــــــوٹی چڑیــــــــــا🐦



#We_Proud_of_ISPR Pak_Frontliners وہ بھائی جو ناسمجھی میں دشمن کےبہکاوےمیں آگئے ہیں ان کےلیےدروازےکھلے ہیں، ہماری جنگ پاکستان کے دشمنوں سے ہے۔





#We_Proud_of_ISPR Pak_Frontliners یہ وہی افواج ہے جس نے دنیا کی دوسری بڑی سپر پاور سوویت یونین کو اپنی اعلیٰ حکمت عملی سے شکست دینے میں بنیادی کردار ادا کیا تھا۔

