Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile
Ans

@pakforeveria

An unconditional patriotic

ID: 1032538967864999936

calendar_today23-08-2018 08:04:08

95,95K Tweet

164,164K Followers

1,1K Following

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں مُسکرا کر کیسے صبر کیا جاتا ہے، یہ کوئی فلسطینی بچوں سے سیکھے 🥹❤️‍🩹

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

آئی فون 16 کے لانچ پر میرے جیسے وہ لوگ بھی خوش ہو رہے ہیں جنہوں نے کبھی آئی فون 1 بھی استعمال نہ کیا ہو

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہم سب کو اور وطن عزیز کو حاسدین اور منافقین کے شر سے محفوظ رکھے، آمین

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

کوئ ایسا شخص جو آپ کو ٹویٹر پر ملا اور اب آپ ٹویٹر سے ہٹ کر بھی گہرے دوست ہوں، مینشن کریں

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

کاش کہ میری زندگی میں بھی سلمان اکرم راجہ کے الفاظ جیسا ٹھہراؤ آجائے 😫😫😫