profile-img
Pak Fights Polio

@PakFightsPolio

The Official Twitter Account of Pakistan Polio Eradication Programme. • Polio Free Pakistan - Delivering on a Promise •

calendar_today24-07-2010 00:10:00

12,2K Tweets

19,1K Followers

199 Following

Pak Fights Polio(@PakFightsPolio) 's Twitter Profile Photo

2 دن باقی - خصوصی انسدادِ پولیو مہم!
29 اپریل سے ملک بھر کے 91 مخصوص اضلاع میں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع ہورہی ہے.
یاد رکھیں! آپ کا پولیو ورکرز سے تعاون آپ کے بچوں کو پولیو سے پاک صحت مند زندگی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

2 دن باقی - خصوصی انسدادِ پولیو مہم! 29 اپریل سے ملک بھر کے 91 مخصوص اضلاع میں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع ہورہی ہے. یاد رکھیں! آپ کا پولیو ورکرز سے تعاون آپ کے بچوں کو پولیو سے پاک صحت مند زندگی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ #EndPolio #PolioCampaign
account_circle